سید یاور عباس المعروف یاری شاہ کے بڑے بھائی مکی شاہ گجراتیہ نے لاہور میں دھوم مچا دی

Gujarat

Gujarat

گجرات : ضلع گجرات کے سپوت اور سید یاور عباس المعروف یاری شاہ کے بڑے بھائی مکی شاہ گجراتیہ نے لاہور میں دھوم مچا دی ‘ اُن کا پہلا DVDالبم لجپال قلندر منظر عام پر آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق عنایت حسین بھٹی کے مرحوم کے شاگرد خاص معرو سنگر مکی شاہ گجراتیہ کا DVDالبم” ویکھی جا مولا دے رنگ ” منظر عام پر آگیا ہے ‘ جس لاہور میں پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ‘ جس میں دھمالیں موجود ہیں۔

جن میں عنایت حسین بھٹی کی معروف دھمال بھاگاں والیوبھی شامل ہیں ‘ اس میں گجرات کے مختلف اولیاء کرام کو خراج تحسین پیش کرنے کے سلسلہ میں بھی دھمالیں موجود ہیں ۔ انہوں نے گزشتہ روز گجرات میں ممتاز شخصیات سے ملاقات کیں ۔ اور انہیں اپنی دھمالوں کے DVDپیش کیں ۔ جو کہ گجرات میں ہی فلمائی گئی ہے۔