دمشق (جیوڈیسک) شام میں بشارا لاسد انتظامیہ سے منسلک فوجوں کی جانب سے دارالحکومت دمشق میں مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں پر فضائی حملوں میں کم ازکم 12 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔
دارالحکومت شام میں ملکی انتظامیہ کے زیر ِمحاصرہ مشرقی غوطہ علاقے اور کبون محلے کو علی الصبح 59 حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔