شام میں امریکی فضائی حملے، 21 داعش باغی ہلاک

American Air Attacks

American Air Attacks

دمشق (جیوڈیسک) شام میں امریکی فضائی حملے میں 21 داعش باغی ہلاک ہو گئے ہیں۔ شام کے ایک مبصر گروپ نے بتایا کہ امریکی فضائیہ نے آئن العرب میں فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 21 باغی ہلاک ہو گئے۔

واضح رہے شام میں امریکی فضائی حملے میں اب تک بڑی تعداد میں باغی ہلاک ہو چکے ہیں۔