شام (جیوڈیسک) یہ بم حملے حکومت کے زیر کنٹرول حمص شہر میں کئے گئے ہیں، پہلا دھماکہ ایک اسپتال کے قریب بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے کیا گیا، جس کے کچھ ہی دیر بعد دوسرا دھماکہ کیا گیا۔
حملے میں 15 افراد ہلاک اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ا
نتطامیہ کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ حملوں کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔