شام کے دارالحکومت میں دو دھماکوں میں 12 افراد جاں بحق

Damascus Blast

Damascus Blast

دمشق (جیوڈیسک) شام کے دار الحکومت میں دو دھماکوں میں 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

الجزیرہ ٹی وی کے مطابق دمشق کے پوش علاقہ المزہ میں دو دھماکے ہوئے جس میں کم از کم 12 افراد کی ھلاک ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔