شام میں فائر بندی مستقل امن کی بنیاد بن سکتی ہے: روس ‘یورپی ممالک

Russia

Russia

لندن (جیوڈیسک) روس اور یورپی ممالک نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ شام میں گزشتہ ہفتے سے جاری فائر بندی مکمل امن قائم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

یورپی رہنمائوں نے ٹیلفونک گفتگو میں روس پر زور دیا کہ وہ شامی حکومت کو موجودہ فائربندی برقرار رکھنے پر مجبور کرے۔