شام کے کیمیائی ہتھیاروں کو سمندر برد کیا جا سکتا ہے: عالمی ادارہ

chemical weapons

chemical weapons

دی ہیگ (جیوڈیسک) کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کرنے والی تنظیم کو دو ہزار چودہ کے وسط تک شام میں تیرہ سو میٹرک ٹن ہتھیار تلف کرنا ہیں جو ایک بڑا چیلنج ہے جبکہ البانیہ میں کیمیائی ہتھیاروں کو ضائع کرنے کی سہولت دینے کے خلاف مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔

عالمی کیمیائی ہتھیار واچ ڈاگ کے ترجمان کے مطابق ماہرین کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کرنے کے لیے سمندر برد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔