شام : لڑائی جاری‘ ہلاکتیں 200 ہو گئیں جنگجوں نے 100 فوجی یرغمال بنا لئے

Syria

Syria

دمشق (جیوڈیسک) شام میں صوبے ادلب کے 2 فوجی اڈوں پر قبضے کے بعد القاعدہ کے ذیلی گروپ النصرہ فرنٹ اور فوج میں جھڑپیں جاری ہیں۔

24 گھنٹے میں ہلاکتیں 200 ہو گئیں‘ جنگجووں نے 100 فوجی اغوا کر لئے۔