شام: حمص میں گیس فیلڈ پر قبضے کیلئے لڑائی، 270 افراد ہلاک

Syria

Syria

حلب (جیوڈیسک) شام کے صوبے حلب میں شدت پسندوں نے ایک گیس فیلڈ پر قبضہ کر کے 270 افراد ہلا ک کردیے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں شامی حکومت کے حامی۔

سویلین سیکیورٹی گارڈز اور گیس فیلڈ کے ملازمین شامل ہیں۔ شدت پسندوں نے جمعرات کو گیس فیلڈ پر قبضہ کر لیا تھا، گزشتہ دو روز سے جاری لڑائی میں ہلاکتوں کی تعداد 270 ہو گئی ہے۔