شام میں لاکھوں بچے پولیو کی زد میں ہیں، اقوام متحدہ

Syria

Syria

دمشق (جیوڈیسک) ادارے کی علاقائی خاتون ترجمان نے العربیہ کو بتایا کہ اب تک مختلف مراحل میں 30 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا چکے ہیں۔

تاہم اب بھی لاکھوں بچے ایسے ہیں جنہیں پولیو کے قطرے نہیں پلائے جا سکے جس کے باعث یہ بچے پولیو کی زد میں ہیں۔