امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے کہا ہے کہ شام کے حوالے سے ایران کو تصویر کا دوسرا روخ بھی دیکھنا چاہیے۔
سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے وفد کے ساتھ ایک ملاقات میں جان کیری کا کہنا تھا کہ شام کے خلاف فوجی کاروائی میں ناکامی کے بعد ایران سمیت حزب اللہ اور دیگر امریکی دشمنوں کو سخت سگنل بھیج دیں گے۔
جان کیری کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ نہ تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کو براداشت کرسکتا ہے اور نہ ہی ہمارا ضمیر خاموش رہ سکتا ہے۔