شام میں قیام امن کیلئے جنیوا 2 کانفرنس منعقد ہو گی، جان کیری

John Kerry

John Kerry

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ شام کے بحران کے حل اور قیام امن کے لئے بائیس جنوری کو جنیوا 2 کانفرنس منعقد ہو گی۔

کانفرنس میں ایران بلواسطہ یا بلا واسطہ کردار ادا کر سکتا ہے۔