شام میں روس کیساتھ مشترکہ فضائی حملوں کو منظم کرنے کا کوئی معاہدہ نہیں: امریکہ

America

America

واشنگٹن (جیوڈیسک) شام میں مشترکہ فضائی حملوں کو منظم کرنے کیلئے امریکہ اور روس کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ شامی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو روکنے کیلئے روس اقدام کرے گا۔

شام میں روسیوں کے ساتھ مشترکہ فضائی حملوں کو منظم کرنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہے۔