شام میں داعش جنگجوئوں نے خواتین ‘ بچوں سمیت 90 مسیحیوں کو اغوا کر لیا

ISIS Fighters

ISIS Fighters

دمشق (جیوڈیسک) شام میں داعش جنگجوئوں نے خواتین اور بچوں سمیت 90 عیسائیوں کو اغوا کر لیا۔

دمشق کے پرانے حصے میں رہائش پذیر 8 مسیحی بھائیوں نے اپنی کمیونٹی کے دفاع کیلئے ہتیھار اٹھا لئے۔ ان میں سے ایک میوزیشن ہے۔