شام میں جاری دہشت گردی اور اسلام دشمن قوتوں کی سازشیں” اسلام آباد ہوٹل میں منعقد کیا جا رہا ہے

پاکستان شام کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام سیمینار بعنوان ”شام میں جاری دہشت گردی اور اسلام دشمن قوتوں کی سازشیں” اسلام آباد ہوٹل میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

جس سے خصوصی خطاب رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے نمائندہ خصوصی برائے شام آیت اللہ مجتبیٰ حسینی کریں گے۔ آپ سے استدعا ہے کہ اس پریس کانفرنس میں شریک ہوں اور اپنے اخبارات و ٹی وی چینلز میں کوریج کر کے ممنون فرمائیں۔