شامی فوج کے فضائی حملوں میں 65 افراد ہلاک

Jet Fighter

Jet Fighter

دمشق (جیوڈیسک) داعش کے زیر قبضہ ایک گاؤں پر سرکاری فوج کے فضائی حملوں میں 65 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

شام کے شمال مشرقی حصے میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے زیر قبضہ ایک گاؤں پر سرکاری فوج کے فضائی حملوں میں 65 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملے کردوں کے زیر قبضہ شہر کمیشلی میں کئے گئے۔