شامی فورسز پر کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا الزام ثابت نہیں ہوا، اقوام متحدہ

Syrian Forces

Syrian Forces

نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شامی فورسز پر کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا الزام اب تک ثابت نہیں ہوا ہے، شام کے باغی اور غیرملکی جنگجو جنگی جرائم میں ملوث ہیں۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق غیرملکی جنگجو، شہری علاقوں میں قتل، اغوا اور دیگر جرائم میں ملوث ہیں۔