شام میں لوگوں کا قتل عام روکنے کیلئے عالمی سطح پر کوششیں کی جائیں: اقوام متحدہ

United Nations

United Nations

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشن کی تحقیقاتی ٹیم نے شام میں قتل عام کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ آئی ایس آئی ایل کی جانب سے شام میں سرعام گولی مارکر، پھانسی دے کر اور سنگسار کرنے کے واقعات سے لوگوں میں دہشت پیدا کی جا رہی ہے۔

قتل عام روکنے کیلئے عالمی سطح پر کوششیں کی جائیں۔