شامی صدر نے جان کیری کی مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کر دیا

Bashar-al-Assad

Bashar-al-Assad

دمشق (جیوڈیسک) شامی صد بشار الاسدر نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی مذاکرات کی پیشکش کومسترد کر دیا ہے۔

شامی صدر نے جان کیری کے اس بیان کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ”بشارالاسد کو شام میں جاری بحران کے حل کے لئے مذاکرات کے عمل میں شامل کیا جانا چاہئے۔