سسٹم کو خطر ہ ہوا تو حکومت کے ساتھ ہوں گے ، خورشید شاہ

Khurshid Shah

Khurshid Shah

حیدرآباد (جیوڈیسک) جمہوریت کو خطرہ ہوا تو حکومت کو سپورٹ کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چودھری شجاعت صرف لفظوں کی حد تک مشرف کی مددکر رہے ہیں۔

پرویز مشرف کا احتساب 12 اکتوبر سے ہونا چاہئے ، مذاکرات کے معاملہ پر فوج اور حکومت میں ٹکراؤ نہیں ، اختلافات ہیں ، تحفظ پاکستان آرڈیننس پر عدالت سے رجوع کریں گے۔