ٹی ایم اے ایڈمنسٹریٹر کھاریاں کی طرف سے ایڈورٹائزمنٹ کا ٹھیکہ ٹھیکیدار چوہدری محمدنواز اینڈ کمپنی کو الاٹ کر دیا گیا

لالہ موسیٰ : ٹی ایم اے ایڈمنسٹریٹر کھاریاں کی طرف سے ایڈورٹائزمنٹ کا ٹھیکہ، ٹھیکیدار چوہدری محمد نواز اینڈ کمپنی کو الاٹ کر دیا گیا،ٹی ایم اے ایڈمنسٹریٹر کھاریاں ستمبر کے مہینے کی چھ لاکھ 28 ہزار کی قسط جمع کرانے کا نوٹس جاری کر دیا گیا، اس ٹھیکہ میں تحصیل کھاریاں کی حدود میں جتنی ایڈورٹائزمنٹ کمپنیوں کے بڑے سائن بورڈ اور دکانوں کے باہر ایڈورٹائزمنٹ کی فیس وصول کی جائے گی۔