آئی پی ایل میںآ ج پنجاب اور بنگلور کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

I P L

(جیو ڈیسک)موہالیانڈین پریمئر لیگ میں آج کنگز الیون پنجاب اور رائل جیلنجرز بنگلور کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی، جیو سوپر یہ میچ براہ راست نشر کرے گا۔موہالی میں ہونے والا میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔

رائل چیلنجرز بنگلور کے 11 میچز کے بعد 14، جبکہ کنگز الیون کے 10 میچز کے بعد صرف 8 پوائنٹس ہیں۔پوائنٹس ٹیبل پر بنگلور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ بنجاب کا چھٹا نمبر ہے۔ پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر ایونٹ کے تمام میچز براہ راست نشر کررہا ہے۔