دسترخوان ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ جی ٹی روڈ دھیرکے کا شاندار افتتاح ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری نجیب اشرف چیمہ نے فیتہ کاٹ کر کیا

گجرات ( مشتاق مغل سے )دسترخوان ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ جی ٹی روڈ دھیرکے کا شاندار افتتاح ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری نجیب اشرف چیمہ نے فیتہ کاٹ کر کیا۔ افتتاح کے موقع پر چوہدری شہباز ڈھیسنہ، چوہدری قیصر چیمہ، چوہدری خالد ضیاء وڑائچ، چوہدری طاہر وڑائچ، صاحبزادہ چوہدری ثاقب طاہر وڑائچ، مہر ساجد اقبال، محمد عادل آف کنجاہ، اشتیاق وڑائچ، اعظم وڑائچ، دائود وڑائچ موجود تھے۔

اس موقع پر شرکت کرنیوالوں میں چوہدری شہباز وڑائچ، چوہدری مدثر وڑائچ عبداللہ ٹریولز، عاطف رندھاوا، طارق چیمہ، ریاض رندھاوا، میاں عارف، جاوید باجوہ، مولوی نذیر گجر برنالہ، چوہدری اصغر رانجھا، چوہدری تنویر وڑائچ ہریہ والا، ماسٹر ظفر، رزیاب علی چیمہ (جواد پرنٹرز )چوہدری عمر وڑائچ ، چوہدری شہباز ڈورا، مرزا طیب، ذیشان احمد، چوہدری بابر رانجھا سمیت کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی۔

Musthaq. Mughal

Musthaq. Mughal