آئرلینڈ: 51 فیصد عوام نے سینیٹ کے خاتمے کی مخالفت کر دی

آئرلینڈ: 51 فیصد عوام نے سینیٹ کے خاتمے کی مخالفت کر دی

آئرلینڈ (جیوڈیسک) آئرلینڈ میں عوام نے سینیٹ کے خاتمے کی حکومتی تجویز مسترد کر دی۔ آئرش حکومت کا موقف ہے کہ کہ سینٹ کو ختم کرکے قومی خزانے کے دو کروڑ ڈالر بچائے جاسکتے ہیں۔ آئرش وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ سینیٹ کے پاس محدود اختیار ہیں۔ آخری دفعہ انیس سو چونسٹھ میں سینیٹ […]

.....................................................

آئرلینڈ میں سینیٹ کے خاتمے کے لئے ریفرینڈم کا انعقاد

آئرلینڈ میں سینیٹ کے خاتمے کے لئے ریفرینڈم کا انعقاد

آئرلینڈ (جیوڈیسک) آئرلینڈ پارلیمان نے سینیٹ کے خاتمے کے لئے عوام سے رائے مانگ لی۔ آئرش حکومت کا کہنا ہے کہ سینٹ کو ختم کرکے قومی خزانے کے دو کروڑ ڈالر بچائے جاسکتے ہیں۔ حکومت کا دعوی ہے کہ ساٹھ فیصد سے زائد عوام سینیٹ کے نظام کو ختم کرنے کی حامی ہے۔ عوامی ریفرینڈم […]

.....................................................

کرکٹ: انگلینڈ نے آئرلینڈ کو ون ڈے میں شکست دے دی

کرکٹ: انگلینڈ نے آئرلینڈ کو ون ڈے میں شکست دے دی

انگلینڈ (جیوڈیسک) انگلینڈ نے آئرلینڈ کو واحد ون ڈے میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈبلن میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس انگلینڈ نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ولیم پورٹر فیلڈ کے علاوہ کوئی بھی بیٹسمین انگلش بولرز کا ڈٹ کر سامنا نہ کرسکا۔ میزبان ٹیم نے مقررہ اوورز […]

.....................................................

ویمن کرکٹ : پاکستانی کھلاڑیوں کی ورلڈ رینکنگ میں بہتری

ویمن کرکٹ : پاکستانی کھلاڑیوں کی ورلڈ رینکنگ میں بہتری

دبئی (جیوڈیسک)  آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز اور ورلڈ ٹی 20 کوالیفائرز میں پاکستان ویمنز ٹیم کی شاندار کارکردگی کے بعد پلیئرز کی رینکنگ میں بھی بہتری آئی ہے، بولرز میں سعدیہ یوسف ٹاپ 10 میں آ گئیں۔ ٹی 20 رینکنگ میں ٹاپ 20 بولرز میں پاکستان کی 3 کھلاڑی شامل ہیں۔ سب سے نمایاں […]

.....................................................

پاکستان نے آئرلینڈ کو 89 رنز سے ہرا دیا، سیریز 0-2 سے جیت لی

پاکستان نے آئرلینڈ کو 89 رنز سے ہرا دیا، سیریز 0-2 سے جیت لی

پاکستان (جیوڈیسک) ویمنز نے آئرلینڈ ویمنز کو سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں نواسی رنز سے شکست دے کر سیریز دو صفر سے جیت لی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسر ے میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم مقررہ اوورز کھیلے بغیر دو سو اڑتالیس رنز […]

.....................................................

پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دیدی

پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دیدی

ڈبلن (جیوڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے ون ڈے میں آئرلینڈ کی ٹیم کو شکست دے دی۔ پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے میچ 157 رنز کے بھاری مارجن سے جیت لیا۔ اس طرح ون ڈے سیریز میں پاکستان کو آئرلینڈ کی ٹیم پر 1-0 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

.....................................................

پہلا ون ڈے، پاکستان ویمنز کی آئرلینڈ کیخلاف 157 رنز سے کامیابی

پہلا ون ڈے، پاکستان ویمنز کی آئرلینڈ کیخلاف 157 رنز سے کامیابی

پاکستان (جیوڈیسک) ویمنز نے آئرلینڈ ویمنز کو پہلے ون ڈے میں ایک سو ستاون رنز سے شکست دے دی۔۔ دومیچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف نے ٹاس جیت کے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ […]

.....................................................

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہرا دیا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہرا دیا

ڈبلن (جیوڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ ویمنز کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں اڑتیس رنز سے شکست دیدی۔ بسما معروف نے شاندار آل رانڈ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ ڈبلن میں پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بیس اوورز میں سات وکٹ پر ایک سو اڑتالیس رنز بنائے، جس میں بسما معروف […]

.....................................................

یورپی یونین کے مالی منصوبوں پر اتفاق رائے

یورپی یونین کے مالی منصوبوں پر اتفاق رائے

برسلز (جیوڈیسک) برسلز 2014 سے 2020 کے درمیانی عرصے کے لیے یورپی یونین کے مالی منصوبوں پر اتفاق ہو گیا ہے۔ یورپ کے ریاستی اور حکومتی نمائندوں سمیت یورپی پارلیمان کے نمائندوں کے برسلز میں ہونے والے اجلاس میں اخراجات کی مد میں پانچ ارب یورو مختص کیے گئے ہیں۔ تاہم ابھی اس اتفاق رائے […]

.....................................................

شمالی آئرلینڈ میں جی ایٹ کا سربراہی اجلاس

شمالی آئرلینڈ میں جی ایٹ کا سربراہی اجلاس

دنیا کی مضبوط معیشتوں کے ممالک جی ایٹ کا انتالیسواں دو روزہ اجلاس آج سے شمالی آئرلینڈ میں شروع ہو رہا ہے۔ اجلاس میں عالمی معاشی خوش حالی میں حائل رکاوٹوں، شام کی صورتحال اور دیگر عالمی امور پرغور کیا جائے گا۔ جی ایٹ اجلاس میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، روس، امریکہ اور برطانیہ […]

.....................................................

آئرلینڈ: جی ایٹ کانفرنس کا آغاز، سیکیورٹی کے لیے عارضی دیوار تعمیر

آئرلینڈ: جی ایٹ کانفرنس کا آغاز، سیکیورٹی کے لیے عارضی دیوار تعمیر

شمالی آئرلینڈ کے شہر اینس کلن میں جی ایٹ کانفرنس کا آغاز آج ہو رہا ہے۔ کانفرنس کی سیکیورٹی کے لیے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔کانفرنس کے شرکا کی حفاظت کیلئے ساڑھے چھ کل ومیٹر طویل اور تین میٹرلمبی آہنی دیوار تعمیر کی گئی ہے جبکہ فضائی نگرانی کے لیے ہیلی کاپٹر موجود رہیں گے۔ […]

.....................................................

دوسرا ون ڈے ،آئرلینڈ کیخلاف پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرا ون ڈے ،آئرلینڈ کیخلاف پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئرلینڈ (جیوڈیسک) ڈبلن آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دوسرے ون ڈے میچ کے لئے پاکستانی اسکواڈ سے احسان عادل، سعید اجمل اور محمد عرفان کو باہر کر دیا گیا۔ ہے جبکہ عمر امین ، عبدالرحمان اور وہاب ریاض کی ٹیم میں واپسی ہو ئی ہے […]

.....................................................

پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، دوسرا ون ڈے میچ کل ڈبلن میں کھیلا جائیگا,

پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، دوسرا ون ڈے میچ کل ڈبلن میں کھیلا جائیگا,

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ اس سلسے میں قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کو اپنی کارکردگی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ ٹائی ہوگیا […]

.....................................................

آئرلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ برابر

آئرلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ برابر

پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان ڈبلن ڈبلن میں جمعرات کے روز پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ برابر ہوگیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 47اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر آئرلینڈ کو جیت کے لئے 276 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان کے محمد حفیظ نے ناقابل شکست 122رنز […]

.....................................................

اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف میچز سے ٹیم کو فائدہ ہوگا, انتخاب عالم

اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف میچز سے ٹیم کو فائدہ ہوگا, انتخاب عالم

پاکستانی(جیوڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ چیمیئنز ٹرافی سے قبل اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف میچز سے قومی ٹیم کو فائدہ ہو گا۔ جون میں انگلینڈ کا موسم بہت اچھا ہوتا ہے۔ جس سے پچز بھی کھلاڑیوں کو سپورٹ کرتی ہیں۔ قومی ٹیم سے ایونٹ میں بہتر کارکردگی کی امید ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان اورآئرلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اورآئرلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان ڈبلن پاکستان اورآئرلینڈکے درمیان پہلا ون ڈے آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔سیریز کا دوسرا ون ڈے 26مئی کوکھیلاجائے گا،ورلڈکپ 2007 میں آئرلینڈنے پاکستان کوشکست دے کر تہلکہ مچایا تھا۔ پاکستانی شائقین کئی سال گزرنے کے بعد بھی ان تلخ یادوں نہیں بھلاپائے،آج پھر پاکستان اسی آئرش ٹیم کے مدمقابل ہوگی،پہلے ون […]

.....................................................

پاکستان اور آئرلینڈ کا پہلا ون ڈے کل ڈبلن میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور آئرلینڈ کا پہلا ون ڈے کل ڈبلن میں کھیلا جائے گا

ڈبلن(جیوڈیسک)پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دو میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے کل ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم مصباح الحق کی قیادت میں کل آئرلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ایکشن میں نظر آئے گی۔ دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ 2007 میں آمنے سامنے آئی تھیں، یہ میچ آئرش […]

.....................................................

جرمنی الیکشن کا موسم

جرمنی الیکشن کا موسم

برلن : ( میڈیا سیل پی پی پی جرمنی )سال میں چار موسم ہوتے ہیں موسم گرما موسم خزاں اور موسم سرما ،لیکن ایک موسم وہ بھی ہوتا ہے جو مختلف ملکوں میں مختلف عرصہ کے بعد آتا ہے یہ موسم امریکہ میں چار سال بعد برطانیہ میں پانچ سال بعد جرمنی میں چار سال […]

.....................................................

بیلجیئم: آئرلینڈ کے سائیکلسٹ ڈینئل مارٹن نے کامیابی حاصل کر لی

بیلجیئم: آئرلینڈ کے سائیکلسٹ ڈینئل مارٹن نے کامیابی حاصل کر لی

بیلجئم (جیوڈیسک)میں آئرلینڈ کے سائیکلسٹ ڈینئل مارٹن نے کامیابی حاصل کر لی، ادھر ٹور آف ترکی ریس کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا۔بیلجئم کے مشکل ترین ٹریکس پر سائیکلسٹ اپنا زور بازو دکھانے آئے۔ ڈھلان پرچڑھائی اور پھر تیز رفتاری میں پھرتی دکھانے کا سخت مقابلہ ہوا۔ دو سو اکسٹھ اعشاریہ پانچ کلومیٹر کا فاصلہ […]

.....................................................

فلم میں کام کرنے کی بجائے آئرلینڈ میں موچی کا کام کرنا پسند کرونگا

فلم میں کام کرنے کی بجائے آئرلینڈ میں موچی کا کام کرنا پسند کرونگا

ہالی ووڈ(جیوڈیسک) ہالی ووڈ دو بار آسکر ایوارڈ لینے والے ہالی ووڈ اداکار ڈینئل ڈے لوئس کا کہنا ہے کہ وہ فلم میں کام کرنے کی بجائے اپنے آبائی ملک آئرلینڈ میں موچی کا کام کرنا پسند کریں گے۔ حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم میں امریکی صدر ابراہم لنکن کا کردار ادا کرنے والے […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20 : آسٹریلیا آئرلینڈ سے اور افغانستان بھارت کے مد مقابل

ورلڈ ٹی 20 : آسٹریلیا آئرلینڈ سے اور افغانستان بھارت کے مد مقابل

ورلڈ ٹی 20 (جیوڈیسک) ورلڈ ٹوینٹی ٹوینٹی میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔ جس میں آسٹریلیا کا سامنا آئرلینڈ سے ہوگا جبکہ افغانستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔ کولمبو میں ورلڈ ٹوینٹی ٹوینٹی کا دوسرا میچ آسٹریلیا اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، گروپ بی کا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ […]

.....................................................

دورہ آئرلینڈ ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 42 رنز سے ہرا دیا

دورہ آئرلینڈ ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 42 رنز سے ہرا دیا

پاکستان ویمنز کرکٹ (جیوڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دورہ آئرلینڈ کا فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔ قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کو واحد ون ڈے میچ میں بیالیس رنز سے ہرایا۔ ڈبلن میں کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو اسی رنز اسکور […]

.....................................................

آئرلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ون ڈے آج کھیلا جارہا ہے

آئرلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ون ڈے آج کھیلا جارہا ہے

بلفاسٹ : (جیو ڈیسک)آئرلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ایک روزہ میچ آج بلفاسٹ میں کھیلا جارہاہے۔ میچ کے بارش سے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ میزبان آئرش ٹیم کو آسٹریلیا کے بعدافغانستان کے خلاف ورلڈکپ دو ہزار پندرہ کوالیفائرز کے پہلے رانڈ کا میچ کھیلنا ہے اور ان کیلئے یہ تیاری کا بہترین موقع […]

.....................................................

فرینک میکورٹ

فرینک میکورٹ

آئرش نژاد امریکی منصف، فرینک میکورٹ نیویارک 19 اگست 1930 میں پیدا ہوئے لیکن امریکہ میں انیس سو تیس کے شدید اقتصادی بحران کے دوران اپنے والدین کے ساتھ آئرلینڈ چلے گئے۔ اپنی اس زندگی کے متعلقا انہوں نے بچپن کی یادوں پر مبنی کتاب انجلاز ایشز لکھی جس کی دس لاکھ کاپیاں فروخت ہوئیں […]

.....................................................
Page 2 of 3123