بینچ اور بار آئین کی بالادستی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس

بینچ اور بار آئین کی بالادستی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ بینچ اور بار مشترکہ طور پر ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عدالتی نظام کی اصلاح کی کوششیں کر رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے سپریم کورٹ بار کے نومنتخب اور سبکدوش ہونے والے ارکان کے وفد سے ملاقات میں […]

.....................................................