تحریک لبیک پاکستان کے پاس قابل عمل آئین موجود ہے : علامہ خادم حسین رضوی

تحریک لبیک پاکستان کے پاس قابل عمل آئین موجود ہے : علامہ خادم حسین رضوی

لاہور (امتیاز علی شاکر) مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان ،علامہ خادم حسین رضوی، سرپرست اعلیٰ پیر محمد افضل قادری، سرپرست سید عرفان احمد شاہ نے کہا ہے کہ ختم نبوت ۖ کے حلف نامے” کے الفاظ کو اقرار نامے میں تبدیل کرنے کی سازش کس نے ،کیوں اور کس کے ایما پر کی؟ ایسے سازشیوں […]

.....................................................

آئین اور قوانین کی پاسداری کرنے والے جرنیلوں سے بڑے خوشگوار تعلقات قائم رہے ہیں: نواز شریف

آئین اور قوانین کی پاسداری کرنے والے جرنیلوں سے بڑے خوشگوار تعلقات قائم رہے ہیں: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ پاک فوج کے تمام سربراہوں کے ساتھ میرے تعلقات ٹھیک نہیں ہیں ، اکثر فوجی سربراہوں کے ساتھ میری بنی بھی ہے اور اچھی بنی ہے۔ پاک فوج کے سربراہوں کے ساتھ میرے تعلقات آئین اور قانون کے […]

.....................................................

عدلیہ کو اپنا معیار بڑھانا ہو گا

عدلیہ کو اپنا معیار بڑھانا ہو گا

حریر: شہزاد، عمران رانا ایڈووکیٹ 28 جولائی کو ملک کی سب سے بڑی عدالت یعنی عدالت ِ عظمیٰ نے وزیراعظم کو آئین کے آرٹیکل 62 کے تحت نااہل قرار دیا جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے عدالت ِ عظمیٰ کے اِس فیصلے کو خوش آئند قرار دیا اور بھرپور جشن منایاجبکہ حکومتی حلقوں کی طرف […]

.....................................................

دفعہ 62,63 کا پہلا اور آخری شکار

دفعہ 62,63 کا پہلا اور آخری شکار

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری آخر وہی ہوا جس کا امکان قوی تھا دفعات 62/63 میاں نواز شریف کے ہی سرپرست اعلیٰ جناب سابق صدر ضیاء الحق صاحب نے آئین میں ڈال دی تھیںاور عدالتوں سمیت اس وقت کی مجلس شوریٰ نے جس کے سپیکرخواجہ آصف کے والد محترم جناب خواجہ صفدر تھے نے […]

.....................................................

آئین کی بالادستی اور جمہوری تسلسل

آئین کی بالادستی اور جمہوری تسلسل

تحریر : حفظہ بخاری ایڈووکیٹ پاکستان کی سیاسی تاریخ عدم استحکام و تشدد سے عبار ہے۔ ماضی کے سیاسی انقلا بات و واقعات سے سب سیکھنا ہر معاشرے اور سیاسی استحکام کی بنیادی ضرورت ہے ۔ تیسری دنیا کے اکثر ممالک کی طرح بالعموم اور پاکستا ن میں بالخصوص سیاسی تبدیلیاں اور عدم استحکام میں […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہو گا، مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہو گا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک کے آئین اور قانون کے مطابق ہو گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی پر تحفظات ڈھکی چھپی […]

.....................................................

اسلام پاکستان اور آئین سے غداری کیونکر

اسلام پاکستان اور آئین سے غداری کیونکر

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری قادیانی جنہیں 7 ستمبر 1974 کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران متفقہ طور پر منظور کی جانے والی قرارداد کے ذریعے غیر مسلم اقلیت قرار دے ڈالا گیا تھاوہ اب 43 سال بعد بھی اسلام پاکستان اور اس کے آئین سے غداری کے مرتکب ہورہے ہیں دین اسلام […]

.....................................................

آئین و قانون کی بالادستی کے مظاہر

آئین و قانون کی بالادستی کے مظاہر

تحریر : پروفیسررفعت مظہر کہتے ہیں ”چور چوری سے جائے ،ہیراپھیری سے نہ جائے” تو چلو آج ہم بھی یوٹرن لیتے ہوئے ”ہیراپھیری” کرکے ایک دفعہ پھر سیاسی کالم لکھتے ہیں۔ وزیرِاعظم صاحب کے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے پرسیاسی کالم تو بنتا ہے۔ میاں صاحب نے بھی ”پاکستان کھپے” کا سا انداز […]

.....................................................

کیا آئین کی پابندی ضروری نہیں

کیا آئین کی پابندی ضروری نہیں

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری اب اس میں کوئی شک نہیں رہا کہ قادیانی فرقہ اسلام کی جڑیں کھوکھلی کر رہا ہے 7 ستمبر 1974 کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں متفقہ قراردار کے ذریعے اس گروہ کو غیر مسلم اقلیت قراردیا گیا تھاان مرتدین وزندیقین ناسوروں نے آج تک اپنے ووٹ غیر مسلموں […]

.....................................................

جمہوریت ناکام کیوں

جمہوریت ناکام کیوں

تحریر : اعظم خاکوانی 1787 ء اس لحاظ سے بڑا اہم سال ہے کہ اس عیسوی سال میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا آئین تحریر اور نافذہوا ٰامریکہ کی ساری ریاستوں سے نہایت اہم اور قابل لوگ بلائے گئے اور ان لوگوں نے بڑی محنت سے آئین تیار کیا جب یہ سارے وفود واپس اپنے […]

.....................................................

روشن خیالی کے کھنکتے گھنگرو

روشن خیالی کے کھنکتے گھنگرو

تحریر : صاحبزادہ ”میں اپنی تمام تر صلاحیتوں اور وفاداری کے ساتھ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق اپنے فرائض منصبی ادا کروں گا اور خلوصِ نیت کے ساتھ پاکستان کا حامی و وفادار رہوں گا اور ذاتی مفادات کو اپنے سرکاری فیصلوں پر اثر انداز نہیں ہونے دوں گا، آئین ِ […]

.....................................................

مہذب قوم بننے کے لئے قانون اور آئین اور عملداری کو یقینی بنانا ہو گا، سیف الرحمان عطاری

مہذب قوم بننے کے لئے قانون اور آئین اور عملداری کو یقینی بنانا ہو گا، سیف الرحمان عطاری

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) پاکستان عوامی تحریک ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری سیف الرحمان عطاری نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی مایوس کن، جب تک سیاستدانوں کو آرٹیکل 62,63 کے مطابق نہیں پرکھا جائے گا، کرپشن میں قابو نہیں پایا جا سکتا، مہذب قوم بننے کے لئے قانون اور آئین اورعملداری کو […]

.....................................................

تصور ہند آئین کی روشنی میں، چھٹی قسط

تصور ہند آئین کی روشنی میں، چھٹی قسط

تحریر : محمد آصف اقبال ملک اور اہل ملک کی ہمہ جہت ترقی و ارتقاء میں معاشی استحکام جزولاینفک کی حیثیت رکھتا ہے۔لیکن اگر معاشی استحکام اپنی پالیسی کی روشنی میںکسی مخصوص گروہ پر توجہ دے اور کچھ پر متوجہ نہ ہوتو نہ ملک ہمہ جہت ترقی کر سکتا ہے اور نہ ہی ملک کے […]

.....................................................

جشن یوم دستور

جشن یوم دستور

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان 10 اپریل 1973ء کو پارلیمنٹ کی جانب سے باضابطہ طور پر پاس کیا گیا، جبکہ 12 اپریل 1973 ء کو صدر پاکستان نے آئین پاکستان کی باضابطہ منظوری دی۔ پاکستان بھر میں جشن یوم دستور گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی پروقار انداز میں […]

.....................................................

تصور ہند آئین کی روشنی میں، پانچویں قسط

تصور ہند آئین کی روشنی میں، پانچویں قسط

تحریر : محمد آصف ا قبال ہندوستان چونکہ تکثیری معاشرہ پر منحصرہے لہذا آئین میں اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ وطن عزیز کی اس خوبی کو برقرار رکھا جائے نیزمختلف ثقافتیں نہ صرف اپنی شناخت باقی رکھیں بلکہ انہیں پروان چڑھنے اور مستحکم ہونے کے مواقع بھی پرسکون حالات میں میسر آئیں۔دراصل […]

.....................................................

شریعت اور آئین

شریعت اور آئین

تحریر: ایم ایم علی نبوت کے تیرھویں سال 16 ربیع الا ول جمعتہ المبارک کی صبح نبی کریمۖ یثرب میں داخل ہوئے جو مکہ سے گیارہ دن کے فاصلے پر واقع تھا۔نبی کریمۖ کی آمد کے بعد یثرب کو مدینتہ النبی کا نام دیدیا گیا اور اسی شہر مدینہ میں پہلی اسلامی ریاست کا قیام […]

.....................................................

تصور ہند آئین کی روشنی میں، چوتھی قسط

تصور ہند آئین کی روشنی میں، چوتھی قسط

تحریر : محمد آصف اقبال دنیا میں سب سے زیادہ جن مسائل میں لوگ مبتلا ہیں اس میں استحصال ایک عام مسئلہ ہے۔وہیں یہ بات بھی مضحکہ خیز ہے کہ استحصال کرنے والے عموماً خود کو عدل و انصاف کے قیام کا علمبردار سمجھتے ہیں۔یا اگر وہ حق کو قبول کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں، […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 14/3/2017

پیرمحل کی خبریں 14/3/2017

پیرمحل (نامہ نگار) مردم شماری قومی و آئینی تقاضہ ہے جسے آئین کی روح کے مطابق مکمل شفافیت و غیر جانبداری سے تکمیل پذیر ہونا چاہئے کیونکہ قومی تقاضے میں کسی بھی قسم کی جانبداری ‘ ذاتی مفادات کیلئے ہیر پھیر یا غلط اعدادوشمار کا اندرا ج قومی مستقبل کیلئے مضر ثابت ہوگا اسلئے مردم […]

.....................................................

جمہوری حکومت اور فوجی عدالتیں

جمہوری حکومت اور فوجی عدالتیں

تحریر : شہزاد سلیم عباسی جنوری 2015 میں دستور ساز اسمبلی نے اعلی عدلیہ اور تقریباََ تمام جماعتوں کے تعاون سے آئین میں اکیسویں ترمیم اور آرمی ایکٹ کے ذ ریعے دو سال کے لیے فوجی عدالتوں کو کاروائی کی اجازت دی تھی، جس پر پی پی پی نے اپنے تحفظات سے بھی وزیراعظم کو […]

.....................................................

تصور ہند آئین کی روشنی میں دوسری قسط

تصور ہند آئین کی روشنی میں دوسری قسط

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی گزشتہ ہفتہ ہندوستانی آئین کی ابتدا میں تحریر کردہ تمہید کا تذکرہ کیا گیا تھا۔جس میں موٹے طور پر یہ بات بتانے کی کوشش کی گئی تھی کہ آزاد ہندوستان کی اساس کار کیا ہے۔ آج کے مضمون میں اُسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے شہریت، حق مساوات […]

.....................................................

تصور ہند آئین کی روشنی میں!

تصور ہند آئین کی روشنی میں!

تحریر : محمد آصف اقبال 26جنوری 1950ء آزاد ہندوستان کا دستور نافذ ہوا۔ دستور کی روشنی میں ہندوستان ایک مکمل اختیار والی عوامی جمہوریہ ہے۔ تمہید میں غیر مبہم الفاظ میں کہا گیا ہے کہ انصاف، آزادی، برابری، بھائی چارہ دستور کے مقاصد ہیں۔ دستور کا امتیازی پہلو یہ ہے کہ فیڈریشن ہونے کے باوجود […]

.....................................................

شہریوں کے حقوق کون ادا کرے گا

شہریوں کے حقوق کون ادا کرے گا

تحریر : نجم الثاقب ریاست کے عوام ہی حکومت کے اصل موجدہوتے ہیں حکومت کی اولین ذمہ دار ی ہے کہ شہریوں کے بنیادی حقوق و فرائض(معاشی، سماجی اور اقتصادی )کو انجام دے۔ پاکستان کو معرض وجود میں آئے سات دہائیاں مکمل ہونے کو ہیں مگر ابھی تک شہریوں کی بڑی تعداد غربت کی لکیر […]

.....................................................

اقلیتی نمائندگان اور عوامی محرومیاں

اقلیتی نمائندگان اور عوامی محرومیاں

تحریر : ساحل منیر پاکستان کی مذہبی اقلیتیں اِس وقت بِلاشبہ دوہرے استحصال کا شکار ہیںکیونکہ انہیں نا صِرف آئین و قانون کی پیچیدگیوں میں چھپے امتیازات ١و راکثریتی مائنڈسیٹ کے مخصوص تعصبات کا سامنا ہے بلکہ اقلیت کے نام پر ایک غیر جمہوری طریقِ کار کے تحت منتخب ممبران اسمبلی کی بے اعتنائیوں کو […]

.....................................................

ملک کی ترقی کے لیے طلبہ یونینز کی بحالی ناگزیر ہے، راجہ عبد الرازق

ملک کی ترقی کے لیے طلبہ یونینز کی بحالی ناگزیر ہے، راجہ عبد الرازق

کراچی : طلبہ تنظیموں کے قیام کا مقصد متعلقہ ادارے کی پالیسی کے مطابق طلبہ کے مفادات اور حقوق کا تحفظ کرنا ہے، ان کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور مثبت سرگرمیوں کے ذریعے جذبہ حب الوطنی کو پیدا کرنا ہے۔ طلبہ تنظیمیں جمہوری طرز عمل کے ذریعے نوجوان نسل میں فیصلہ سازی […]

.....................................................