ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، چیف جسٹس

ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک نے کہا ہے کہ کوئی ادارہ آئین سے بالا تر نہیں تمام ریاستی ادارے آئین کے تابع رہیِں۔ ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کے دوران […]

.....................................................

تمام سیاسی جماعتوں کا آئین و جمہوریت کے تحفظ کے عزم کا کھل کر اظہار

تمام سیاسی جماعتوں کا آئین و جمہوریت کے تحفظ کے عزم کا کھل کر اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوسرے روز بھی تمام سیاسی جماعتوں نے آئین اور جمہوریت کے تحفظ کے عزم کا کھل کر اظہار کیا، تحریک انصاف کے ارکان ایوان میں پہنچے تو شیم شیم کے نعرے لگائے گئے، اسپیکر نے یہ کہہ کر چپ کرایا کہ یہ ڈی چوک نہیں۔ پی ٹی […]

.....................................................

ماورائے آئین اقدام: پارلیمنٹ ہاؤس، سیکرٹریٹ خالی کرانے کیلئے شیخ رشید کو کردار ادا کرنیکی ہدایت

ماورائے آئین اقدام: پارلیمنٹ ہاؤس، سیکرٹریٹ خالی کرانے کیلئے شیخ رشید کو کردار ادا کرنیکی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس اور سیکرٹریٹ کی عمارت مظاہرین سے واگزار کرانے کے لئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو کردار ادا کرنے کی ہدایت دی ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بنچ نے ماورائے آئین اقدام کیس کے حوالے سے […]

.....................................................

پاکستان میں آج تک آئین کا نفاذ نہ ہو سکا: طاہر القادری

پاکستان میں آج تک آئین کا نفاذ نہ ہو سکا: طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر سے پہلی بار مظاہرین سے خطاب میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ آج اس پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا جو آئین کے آرٹیکل 213، 18 کی خلاف ورزی میں بنی۔ اگر وہ لوگ آئین کے ساتھ کھڑے ہیں تو ہم نے بھی […]

.....................................................

عمران خان اور طاہر القادری نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیا

وقت کی قربانی

وقت کی قربانی

ملک سے جھوٹ ،منافقت اور قومی اداروں کو بدنام کرنے کی سیاست اب ختم ہوجانی چاہیے بہت ہوچکا ہم نے پاکستان ،پاکستان کے آئین اور پاکستان کے قومی اداروں کو ایک مذاق بنا رکھا ہے جسکا جب دل کرتا ہے منہ اٹھا کر قومی اداروں کے خلاف گند بکنا شروع کردیتا ہے پاکستان کے تمام […]

.....................................................

وزیر اعظم نے غلط بیانی کر کے آئین کو پامال کیا ہے :پی ٹی آئی

وزیر اعظم نے غلط بیانی کر کے آئین کو پامال کیا ہے :پی ٹی آئی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے اسمبلی کے فلور پر غلط بیانی کر کے آئین کو پامال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب کو مطلوب سیاست دان نام نہاد جمہوریت کو بچانے کیلئے عوامی قوتوں کے مدمقابل ہیں۔

.....................................................

دو ضدی ایک شریف

دو ضدی ایک شریف

دو ضدی حضرات جو کہ ایک آزادی مارچ دھرنا دئے ہوئے ہیں دوسرے انقلاب مارچ بھی اسی ڈگر پر دھرنا دئے ہوئے ہیں، اور ایک شریف جس نے یقینا شرافت کا مظاہرہ کیا جس کے لئے میں یہ ضرور کہوں گا کہ دو ضدی ایک شریف،،،نواز شریف نواز شریف ۔ آزادی مارچ اور انقلاب مارچ […]

.....................................................

پارلیمنٹ اور آئین کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہوں گے، خورشید شاہ

پارلیمنٹ اور آئین کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہوں گے، خورشید شاہ

پارلیمنٹ اور آئین کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہوں گے، وزیرداخلہ نے کل پیدا ہونے والی غلط فہمی کی احسن انداز میں وضاحت کی، فوج ہماری سرحدوں کی محافظ اور ہمارے لئے بے حد قابل احترام ہے، خورشید شاہ۔

.....................................................

آئین اور قانون سے متصادم کوئی مطالبہ نہیں مانیں گے، قومی اسمبلی اجلاس میں خواجہ آصف کا خطاب

آئین اور قانون سے متصادم کوئی مطالبہ نہیں مانیں گے، قومی اسمبلی اجلاس میں خواجہ آصف کا خطاب

آئین اور قانون سے متصادم کوئی مطالبہ نہیں مانیں گے، قومی اسمبلی اجلاس میں خواجہ آصف کا خطاب۔ پندرہ سے 40 ہزار لوگ لاکر ایوان کو ڈکٹیٹ نہیں کیا جا سکتا، خواجہ آصف۔

.....................................................

سپریم کورٹ میں ماورائے آئین اقدام سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں ماورائے آئین اقدام سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں ماورائے آئین اقدام سے متعلق کیس کی سماعت۔ پارلیمنٹ، سپریم کورٹ کو آنے والا راستہ کل تک مکمل طور پر گاڑیوں، افراد کیلیے کلئیر ہو، عدالت۔

.....................................................

قومی اسمبلی میں آئین اور قانون کی بالادستی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی میں آئین اور قانون کی بالادستی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کی قرارداد متفقہ طورپرمنظور کرلی۔ اسپیکر سردار ایاز صاد کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، کارروائی کے دوران ارکان اسمبلی نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اسی دوران پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے کے سربراہ محمود احمد […]

.....................................................

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ممکنہ ماورائے آئین اقدامات کے خلاف کیس کی سماعت۔

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ممکنہ ماورائے آئین اقدامات کے خلاف کیس کی سماعت۔

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ممکنہ ماورائے آئین اقدامات کے خلاف کیس کی سماعت۔ عوامی تحریک کی طرف سے کوئی وکیل پیش نہیں ہوا۔ تحریک انصاف کی جانب سے حامد خان عدالت میں پیش ہوئے۔کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے کی۔

.....................................................

ملک میں آئین کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے :جماعت اسلامی

ملک میں آئین کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے :جماعت اسلامی

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پنجاب وپارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہاہے کہ ملک میں آئین کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے۔ پاکستان پہلے ہی مسائل کے گرداب میں پھنساہواہے۔ حکمرانوں کے نا عاقبت اندیش منصوبوں سے جمہوریت کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ سب […]

.....................................................

آئین اور قانون میں ٹیکنو کریٹ حکومت کی کوئی گنجائش نہیں: شہباز شریف

آئین اور قانون میں ٹیکنو کریٹ حکومت کی کوئی گنجائش نہیں: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کی پیشکش نہ مان کر عمران خان نے تاریخ کا سب سے بڑا یو ٹرن لیا ہے، ٹیکنو کریٹ حکومت کا مطالبہ کر کے عمران خان کے تھیلے سے بلی باہر آ گئی ہے۔ جاوید ہاشمی کا […]

.....................................................

قومی اسمبلی میں جمہوریت اور آئین کی بالادستی کے لئے قرار داد متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی میں جمہوریت اور آئین کی بالادستی کے لئے قرار داد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے یوم آزادی، جمہوریت اور آئین کی بالادستی کے لئے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے قرارداد پیش کی، جس میں کہا گیا کہ یہ ملک قائد اعظم محمد علی جناح کی کوششوں […]

.....................................................

بھارتی آئین میں مسئلہ کشمیرکا حل ممکن نہیں حریت قیادت

بھارتی آئین میں مسئلہ کشمیرکا حل ممکن نہیں حریت قیادت

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت نے بھارتی وزیر دفاع ارون جیٹلی کی مشروط مذاکراتی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی آئین کے تحت کوئی بھی بات چیت ناقابل قبول ہے۔ حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر آئین ہند […]

.....................................................

طاہر القادری کے نزدیک آئین اور قانون کی کوئی حیثیت نہیں: رانا مشہود

طاہر القادری کے نزدیک آئین اور قانون کی کوئی حیثیت نہیں: رانا مشہود

لاہور (جیوڈیسک) ہاکی سٹیڈیم میں لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مشہود کا کہنا تھا کہ طاہرالقادری کے نزدیک آئین اور قانون کی کوئی حیثیت نہیں ہر محب وطن شہری پریشان ہے ملک نازک ترین دور سے گزر رہا ہے اور طاہر القادری قرآن پاک اٹھا کر عوام کو سڑکوں پر آنے کے لئے […]

.....................................................

ہم جمہوریت اور آئین کو لپیٹنا نہیں بلکہ انہیں ظالم پنجوں سے آزاد کرانا چاہتے ہیں، طاہر القادری

ہم جمہوریت اور آئین کو لپیٹنا نہیں بلکہ انہیں ظالم پنجوں سے آزاد کرانا چاہتے ہیں، طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ انقلاب میں مذاکرات نہیں ہوتے اورنہ ہی 18 کروڑ عوام کے انقلاب میں وسط مدتی انتخابات کا کوئی آپشن ہے جب کہ ہم آئین، قانون اورجمہوریت کو لپیٹنا نہیں انہیں ظالم پنجوں سے آزاد کرانا چاہتے ہیں۔ لاہور میں چوہدری برادران […]

.....................................................

تحفظ پاکستان آرڈیننس آئین اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ سراج الحق

تحفظ پاکستان آرڈیننس آئین اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ سراج الحق

لاہور : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ تحفظ پاکستان آرڈیننس آئین اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد کو فوج کے حوالے کرنا جمہوریت اور سیاسی حکومت کی ناکامی اور فوج کو سیاسی معاملات میںمداخلت کا موقع فراہم کرنا ہے۔ جمہوری حکومیتں سیاسی معاملات کا مقابلہ […]

.....................................................

اقتدار میں آ کر آئین سے اقلیت کا لفظ ختم کر دیں گے: الطاف حسین

اقتدار میں آ کر آئین سے اقلیت کا لفظ ختم کر دیں گے: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) اے پی ایم ایس او کے چھتیسویں یوم تاسیس پر ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم ہر قسم کے تشدد کے خلاف ہے اور ملک میں امن چاہتی ہے۔ قائداعظم نے کہا تھا تمام شہریوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں۔ ایم کیو ایم اقتدار میں آئی […]

.....................................................

عدلیہ اور افواج کی تضحیک

عدلیہ اور افواج کی تضحیک

حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں علم سے پہلے کا زمانہ جہا لت کا دور کہلاتا ہے۔ اہل علم و دانش اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ سیاست اور شریعیت میں قدرے مماثلت ہے محض موجودہ ادوار میں اس کو مخالف استطلاح میں بیان کیا جانے لگا ہے جس میں حقیقت یہ بھی […]

.....................................................

پاکستان کا آئین اسلامی ہے جو معاشرے کو مضبوط اسلامی بنیادیں فراہم کرتا ہے، شیخ احسان

پاکستان کا آئین اسلامی ہے جو معاشرے کو مضبوط اسلامی بنیادیں فراہم کرتا ہے، شیخ احسان

گوجرانوالہ : چیئرمین میرج ہال ایسوسی ایشن شیخ احسان الہی نے کہا ہے کہ پاکستان کاآئین اسلامی ہے جو معاشرے کو مضبوط اسلامی بنیادیں فراہم کرتاہے، ملکی آئین کی بالادستی کے لیے تمام محب وطن قوتوں کو متحد ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں ظلم و استبداد کار استہ روک دیا جائے تو پاکستان […]

.....................................................

آئین کے مطابق حکومت اور نظام کا خاتمہ واجب ہوچکا، ڈاکٹر طاہرالقادری

آئین کے مطابق حکومت اور نظام کا خاتمہ واجب ہوچکا، ڈاکٹر طاہرالقادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق حکومت اور نظام کا خاتمہ واجب ہوچکا ہے، عوامی تحریک جمہوریت کو ڈی ریل نہیں بلکہ نظام کی تبدیلی چاہتی ہے۔ نظام کی تبدیلی کے لئے پاکستان عوامی تحریک کے مظاہرین سے ملک کے مختلف شہروں میں […]

.....................................................