3 نومبر کومشرف نے آئین شکنی نہیں بلکہ آئین کا تحفظ کیا ‘طاہر حسین

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پرویز مشرف نے نہ تو آئین شکنی کی ہے ‘ نہ اختیارات سے تجاوز یا ان کا ناجائز استعمال کیا ہے اور نہ ہی وہ غداری کے مرتکب ہوئے ہیںبلکہ 3نومبر کی ایمرجنسی لگاکر انہوں نے اپنا آئینی فریضہ ادا کرکے جمہوریت پسندی کا ثبوت دیا کیونکہ اگر وہ اس وقت […]

.....................................................

آئین کے تحت اوورسیز پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیموں میں کوئی ردوبدل نہیں ہو گا۔ رحمان ملک

آئین کے تحت اوورسیز پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیموں میں کوئی ردوبدل نہیں ہو گا۔ رحمان ملک

برلن/ اسلام آباد (ظہور احمد) تمام ممالک میں اوورسیز پاکستان پیپلز پارٹی کی فعال تنظیموں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا اس بات کا اعلان سمندر پار پاکستان پیپلز پارٹی ونگز کے صدر، سابق وفاقی وزیر سینیٹر رحمان ملک نے پیپلز سیکرٹریٹ میں کمیٹی اراکین جن میں وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید ، […]

.....................................................

رام مندر کی تعمیر کا معاملہ آئین کے دائرہ کار میں رہ کر طے کیا جائے گا، نريندر مودی

رام مندر کی تعمیر کا معاملہ آئین کے دائرہ کار میں رہ کر طے کیا جائے گا، نريندر مودی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی کا کہنا ہے کہ کوئی انہیں ووٹ دے یا نہ دے اگر وہ اقتدار میں آئے تو ان کی حکومت بلا تفریق مذہب ہر بھارتی شہری کا خیال رکھے گی اور رام مندر کی تعمیر کا معاملہ آئین کے دائرہ […]

.....................................................

ہر ادارہ آئین میں لکھے ہوئے اپنے کردار کے مطابق کام کر رہا ہے

ہر ادارہ آئین میں لکھے ہوئے اپنے کردار کے مطابق کام کر رہا ہے

ہر ادارہ آئین میں لکھے ہوئے اپنے کردار کے مطابق کام کر رہا ہے، پرویز رشید اور گزشتہ پانچ سالوں نے قامی ایجنڈے پر کوئی اختلاف نہیں کیا۔

.....................................................

آئین کی بالا دستی اور قانون کی حاکمیت کیلئے کوشاں رہیں گے؛ چیف جسٹس

آئین کی بالا دستی اور قانون کی حاکمیت کیلئے کوشاں رہیں گے؛ چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ آئین کی بالا دستی اور قانون کی حاکمیت کیلئے ہمیشہ کوشاں رہیں گے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں جسٹس خلجی عارف کے اعزاز میں الوداعی اعشایئے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ قومی […]

.....................................................

تحفظ پاکستان آرڈیننس آئین سے متصادم اور بنیادی حقوق کی نفی کرتا ہے، فاروق ستار

تحفظ پاکستان آرڈیننس آئین سے متصادم اور بنیادی حقوق کی نفی کرتا ہے، فاروق ستار

لاہور (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے اسے آئین سے متصادم اور بنیادی حقوق کی نقی قرار دے دیا ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ آج ملک میں مراعات اور مفادات کی سیاست ہو رہی […]

.....................................................

عدالتی فیصلہ آئین قانون اور انصاف کا قتل عام ہے : طاہر حسین

کراچی: خصوصی عدالت کی جانب سے 3نومبرکی ایمرجنسی پی سی او کے اجرا¿ اور آئین کی معطلی کو سنگین غداری قرار دیتے ہوئے سابق آرمی چیف و صدرپرویز مشرف پر 6نکاتی فرد جرم عائد کئے جانے کو آئین و انصاف کا عدالتی قتل قرار دیتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری طاہر […]

.....................................................

متحدہ کو حکومت میں شامل ہونے کیلئے آئین مخالف خیالات بدلنا ہونگے: بلاول

متحدہ کو حکومت میں شامل ہونے کیلئے آئین مخالف خیالات بدلنا ہونگے: بلاول

کراچی (جیوڈیسک) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل ہونے کے لئے آئین مخالف اور سندھ توڑنے کے خیالات بدلنا ہونگے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر کہنا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ سندھ حکومت میں شامل […]

.....................................................

فرق صرف سوچ کا ہے

فرق صرف سوچ کا ہے

سندھ پاکستان کا ایک اہم صوبہ ہے ۔لفظ ”سندھ” دراصل دریائے سندھ ہی سے مستعار ہے، جو سنسکرت لفظ ”سندھو” کی موجودہ شکل ہے۔جو” کل رقبہ 140, 914، کلومیٹر 2،آبادی 55,245,497، اضلاع 27 ،قصبہ جا ت 119، یونین کونسلیں 1108”پر مشتمل ہے۔ جو برصغیر کے قدیم ترین تہذیبی ورثے اور جدید ترین معاشی و صنعتی […]

.....................................................

کالعدم تحریک طالبان

کالعدم تحریک طالبان

کالعدم تحریک ِ طالبان کے ترجمان شاہداللہ شاہدنے کہاہے کہ پاکستان کے آئین کا ایک جزو بھی اسلامی نہیں حکومت مذاکرات کی آڑمیں آئین منوانا چاہتی ہے جنگ بندی میں حکومت پہل کرے ۔۔۔ ترجمان نے جو کچھ کہا یا جو ہم نے پڑھا یہ شاہداللہ شاہدکا بیان ہے یا پھر درفنطنی ۔۔۔ بہرحال جو […]

.....................................................

کون سا آئین؟

کون سا آئین؟

مضمون مکمل کرنے کے بعد پیش آنے والا ایک واقع اُن قارئین کی خدمت میںعرض کرتاچلوں جو ہم سے اکثر یہ سوال کرتے ہیں کہ سچ لکھنے والے صحافیوں کو ڈر نہیں لگتا؟میں نے کئی بار اس سوال کا جواب لکھنے کی کوشش کی مگر ہر بار ناکام رہا لیکن آج براہ راست ایک دوست […]

.....................................................

آئین دفاع نمبر 509 اور یوم محبوبہ

آئین دفاع نمبر 509 اور یوم محبوبہ

ہوس کو پُوجنے والے پجاری آج نکلیں گے محبت کا تماشا ہے مداری آج نکلیں گے لگیں گے نرخ عِصمت پہ جمے گی ہر طرف بازی حیا سے کھیلنے والے جواری آج نکلیں گے ہزاروں پھول سولی پہ چڑھیں گے آج پھر عابی خدا یا رحم گلشن پہ شکاری آج نکلیں گے اسلامی جمہوریہ پاکستان […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 11/2/2014

نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہاہے کہ ملک کوکسی بھی آمرانہ اور آئین سے ماورا اقدام کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے اسلام آباد (این این اے ) نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہاہے کہ ملک کوکسی […]

.....................................................

دہشت گردی اسلام اور آئین و قانون کے منافی ہے: خورشید شاہ

دہشت گردی اسلام اور آئین و قانون کے منافی ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاگو ہیں۔ دہشت گردی اسلام اور آئین و قانون کے منافی ہے۔ ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ ملک میں قیام امن عوام ، حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ […]

.....................................................

تحریک انصاف ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے، سہیل رانا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے، عمران خان ہر غلط کام کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں، حکمرانوں نے آٹھ ماہ کی کارکردگی سے اپنی نا […]

.....................................................

دو مرتبہ آئین توڑنا ملک وقوم کے ساتھ سنگین مذاق کے مترادف تھا جس کا خمیازہ قوم آج تک بھگت رہی ہے۔ حاجی سیف اللہ طاہر مغل

دو مرتبہ آئین توڑنا ملک وقوم کے ساتھ سنگین مذاق کے مترادف تھا جس کا خمیازہ قوم آج تک بھگت رہی ہے۔ حاجی سیف اللہ طاہر مغل

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی) دومرتبہ آئین توڑنا ملک وقوم کے ساتھ سنگین مذاق کے مترادف تھاجس کاخمیازہ قوم آج تک بھگت رہی ہے۔ جنرل(ر) مشرف پہلے کیسوں میں عدالتوں میں پیش ہوتے رہے ہیں اور اب سیکورٹی اور بیماری کا بہانہ بنا کر عدالت کے ساتھ جو مذاق کیا جا رہا ہے اس کی […]

.....................................................

98 فیصد عوام نے فوجی سیکیولر آئین کے حق میں فیصلہ دے دیا، مصری الیکشن کمیشن کا اعلان

98 فیصد عوام نے فوجی سیکیولر آئین کے حق میں فیصلہ دے دیا، مصری الیکشن کمیشن کا اعلان

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں نیا آئین متعارف کروانے کے لیے کرائے گئے ریفرنڈم میں عوام کے 98.1 فیصد شرکا نے اس کے حق میں ووٹ ڈالا ہے۔ منگل اور بدھ کو ہونے والے ریفرنڈم میں ملک کے 5 کروڑ 30 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 38.6 […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات اور پاکستان کا آئین

بلدیاتی انتخابات اور پاکستان کا آئین

بلدیاتی انتخابات کے بارے میں جس بات کا خدشہ تھا آخرکار وہی ہوا میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کی دھمکیوں اور دباو اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلان کردہ شیڈول کے باوجود ایک بار پھر سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دئیے گئے ہیں۔ اب الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کی […]

.....................................................

جو آئین کو نہ مانیں، ان سے دوسرے طریقے سے نمٹنا پڑے گا، امیر مقام

جو آئین کو نہ مانیں، ان سے دوسرے طریقے سے نمٹنا پڑے گا، امیر مقام

سوات (جیوڈیسک) وزیر اعظم پاکستان کے مشیر امیر مقام کا کہنا ہے کہ مذاکرات حکومت کی ترجیح ہے لیکن جو لوگ پاکستان کے آئین کو نہ مانیں، حکومت کو ان سے دوسرے طریقے سے نمٹنا ہو گا۔ امیر مقام کا کہنا تھا کہ شانگلہ اور بونیر سے فوج ہٹانے کا فیصلہ ٹھیک نہیں۔ سویلین اداروں […]

.....................................................

مشرف کیخلاف مقدمے کی مدعی پاکستان کی ریاست اور آئین ہے، نواز شریف

مشرف کیخلاف مقدمے کی مدعی پاکستان کی ریاست اور آئین ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مشرف کے خلاف مقدمے کی مدعی پاکستان کی ریاست اور آئین ہے۔ عدالت کو فیصلہ کرنا ہے کہ تین نومبر آرٹیکل چھ کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں؟ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ عدالت کو فیصلہ کرنا […]

.....................................................

حکومت کو آئین کے مطابق کام کرنے دیا جانا چاہئے: رانا ثناء اللہ

حکومت کو آئین کے مطابق کام کرنے دیا جانا چاہئے: رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں جموریت مستحکم ہے، 65 سال شازشوں سے زخم کھائے ہیں اب کوئی اور آپشن نہیں ہے، حکومت کو آئین کے مطابق کام کرنے دیا جانا چاہئے۔ فیصل آباد میں ٹریفک انجیئنر نگ پلانگ ایجنسی TEPA کا افتتاح کر تے ہوئے […]

.....................................................

آئین سے غداری، مشرف کیخلاف مقدمہ آج شروع ہو گا

آئین سے غداری، مشرف کیخلاف مقدمہ آج شروع ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف نے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لئے تشکیل دی جانے والی خصوصی عدالت، ججز، اور پراسیکیوٹر کی تقرری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ تین درخواستیں دائر کیں جن کی سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل انور منصور خان نے موقف اختیار کیا کہ وفاقی حکومت کے پاس خصوصی […]

.....................................................

آئین کے تحت صوبائی محتسب کو ازخود نوٹس لینے کا اختیار نہیں: لاہور ہائیکورٹ

آئین کے تحت صوبائی محتسب کو ازخود نوٹس لینے کا اختیار نہیں: لاہور ہائیکورٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار زرقا نامی خاتون نے موقف اختیار کیا کہ اس کا شوہر جیل میں ہے اور مخالفین کے صوبائی محتسب سے قریبی تعلقات ہیں جس کے باعث صوبائی محتسب ازخود نوٹس لیکر اس معاملہ میں تفتیش کے عمل پر اثر […]

.....................................................

ایل پی جی کوٹا کیس فیصلے سے قانون اور آئین کی بالادستی ہوئی، خواجہ آصف

ایل پی جی کوٹا کیس فیصلے سے قانون اور آئین کی بالادستی ہوئی، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے ایل پی جی کوٹا کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیصلے سے آج قانون اور آئین کی بالادستی ہوئی، جن لوگوں کو فائدہ پہنچا ان کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ اس معاہدے میں پاکستان کی اشرافیہ، […]

.....................................................