سکھر: آئی ایس آئی دفتر پر خود کش حملہ، 3 شہید، 5 دہشت گرد ہلاک,1 گرفتار

سکھر: آئی ایس آئی دفتر پر خود کش حملہ، 3 شہید، 5 دہشت گرد ہلاک,1 گرفتار

سکھر (جیوڈیسک) سکھر دہشت گردوں نے سندھ میں بھی آئی ایس آئی کے کی عمارت کو نشانہ بنا دیا۔ سکھر کی بیراج کالونی میں آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملے میں دو سیکورٹی اہلکاروں سمیت تین افراد شہید جبکہ 40 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ پانچ دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس اور […]

.....................................................

حقانی نیٹ ورک، آئی ایس آئی اور سی آئی اے نے بنایا، جنرل احمد شجاع پاشا

حقانی نیٹ ورک، آئی ایس آئی اور سی آئی اے نے بنایا، جنرل احمد شجاع پاشا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل احمد شجاع پاشا کے مطابق ایجنسی کو پتا ہے کہ غیر ملکی عسکریت پسند کراچی کے نوگو ایریاز میں رہتے ہیں، حقانی نیٹ ورک آئی ایس آئی اور سی آئی اے نے بنایا، یوسف رضا گیلانی کے اسامہ بن لادن سے متعلق بیان نے فوج […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

وزیر اعظم نواز شریف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی وزیراعظم نواز شریف کو ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ظہیر الاسلام نے سیکورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ظہیر الاسلام نے سیکورٹی کی صورتحال پر بریفنگ […]

.....................................................

آئی ایس آئی دنیا کی بہترین خفیہ ایجنسی

آئی ایس آئی دنیا کی بہترین خفیہ ایجنسی

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی کو 19 مئی 2011ء کو دنیا کی بہترین ترین خفیہ ایجنسی قرار پائی جو اس وقت دنیا کے 41 ممالک کی خفیہ ایجنسیوں میں کامیاب رہی ہے۔ انٹر سروسز انٹیلی جنس (Inter- Services intelligence) ISI (آئی ایس آئی) کہا جاتا ہے، پاکستان کی سب سے بڑی مایہ ناز خفیہ […]

.....................................................

پاکستان نے بھارت کے آئی ایس آئی پر لگائے الزامات مسترد کردیے

پاکستان نے بھارت کے آئی ایس آئی پر لگائے الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نو منتخب حکومت کی جانب سے ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر پالیسی گائیڈ لائن ابھی نہیں ملی۔ امریکی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کی تاریخ طے کی جا رہی ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ اعزاز […]

.....................................................

یوسف گیلانی نے بیٹے کی بازیابی کیلئے آئی ایس آئی سے مدد مانگ لی

یوسف گیلانی نے بیٹے کی بازیابی کیلئے آئی ایس آئی سے مدد مانگ لی

ملتان(جیوڈیسک)ملتان سے گذشتہ روز اغوا کیے گئے علی حیدر کوکس نیاغوا کیا، اب تک کچھ نہیں پتہ چل سکا، کسی جانب سے ذمے داری بھی قبول نہیں کی گئی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بیٹے کی بازیابی کے لئے آئی ایس آئی سے مدد مانگ لی ہے۔پولیس نے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے […]

.....................................................

آئندہ عام انتخابات میں آئی ایس آئی یا فوج کا کردار نہیں ہوگا، سیکریٹری دفاع

آئندہ عام انتخابات میں آئی ایس آئی یا فوج کا کردار نہیں ہوگا، سیکریٹری دفاع

اسلام آباد(جیوڈیسک)سیکرٹری دفاع آصف یاسین ملک نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں آئی ایس آئی یا فوج کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔ ان کاکہناہے کہ کراچی سمیت کسی ایئرپورٹ پر غیر ملکیوں کو کمپانڈ تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا عذرا فضل کی صدارت […]

.....................................................

حکومت انسداد دہشت گردی کا پروگرام طے نہیں کر رہی: آئی ایس آئی

حکومت انسداد دہشت گردی کا پروگرام طے نہیں کر رہی: آئی ایس آئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ پر آئی ایس آئی کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ جو سوالات ہم نے پوچھے ان کا جواب آئی ایس آئی کی رپورٹ میں موجود نہیں۔ سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار […]

.....................................................

سہ فریقی سربراہ کانفرنس ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی لندن روانہ

سہ فریقی سربراہ کانفرنس ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی لندن روانہ

روالپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کے لئے برطانیہ روانہ ہو گئے۔ افغانستان سے متعلق سہ فریقی کانفرنس لندن میں ہو گی۔ صدر آصف علی زرداری بھی کانفرنس میں شرکت کرینگے۔ کانفرنس میں افغانستان سے امریکی افواج کے […]

.....................................................

سیاسی سیل کی بندش کا حکم نامہ جاری نہیں ہوا

سیاسی سیل کی بندش کا حکم نامہ جاری نہیں ہوا

اب آئی ایس آئی نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ اس سیل بند کر دیا ہے پاکستان کے اہم ترین انٹیلی جنس ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) میں قائم سیاسی سیل کے خاتمے کا اعلان تو کر دیا گیا ہے لیکن اسے بند کرنے کے لیے ایگزیکٹو آرڈر یا انتظامی حکم […]

.....................................................

اصغر خان کیس کا فیصلہ : سیاستدانوں سے رقم واپس لینے کا حکم

اصغر خان کیس کا فیصلہ : سیاستدانوں سے رقم واپس لینے کا حکم

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی اور ایم آئی کا مقصد سرحدوں کی حفاظت ہے۔ صدر، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے غیر قانونی کام کیا۔ سابق جرنیلوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔ تفصیلی فیصلہ […]

.....................................................

الزام لگانے والوں نے خود آئی ایس آئی سے پیسے لیے : عمران

الزام لگانے والوں نے خود آئی ایس آئی سے پیسے لیے : عمران

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جو لوگ ہمیں جنرل پاشا کی جماعت کہتے تھے اب منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ لاہور میں سونامی ممبر چیلنج چیمپئن شپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ جتنے زیادہ فوجی آپریشن ہوں گئے اتنی ہی دہشت […]

.....................................................

اصغر خان کیس : آئی ایس آئی کے اکاونٹس کی تفصیلات پیش

اصغر خان کیس : آئی ایس آئی کے اکاونٹس کی تفصیلات پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) اصغر خان کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ چیف جسٹس افتخار چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ سماعت شروع ہوئی تو وزارت دفاع نے آئی ایس آئی اکاونٹس کی تفصیلات عدالت میں پیش کردیں۔ اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ یہ اکاونٹس کی […]

.....................................................

بلاول اور حنا ربانی کیخلاف مہم، آئی ایس آئی کا تعلق نہیں، آئی ایس پی آر

بلاول اور حنا ربانی کیخلاف مہم، آئی ایس آئی کا تعلق نہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی آئی ایس پی آر نے بلاول بھٹو اور حنا ربانی کھر کو بدنام کرنے کی کوشش سے متعلق غیر ملکی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کا اس مہم سے کوئی تعلق نہیں۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ […]

.....................................................

آئی ایس آئی امریکا کو دشمن سمجھتی ہے: ڈاکٹر آفریدی

آئی ایس آئی امریکا کو دشمن سمجھتی ہے: ڈاکٹر آفریدی

اسامہ کی تلاش میں مدد دینے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی نے دعوی کیا ہے کہ اسے امریکا کی حمایت پر آئی ایس آئی نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ان کے نمائندے نے پشاور جیل میں ڈاکٹر شکیل آفریدی سے انٹرویو لیا ہے جس میں شکیل آفریدی نے دعوی کیا ہے […]

.....................................................

ڈی جی آئی ایس آئی کی امریکی حکام سے ملاقاتیں

ڈی جی آئی ایس آئی کی امریکی حکام سے ملاقاتیں

آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے سی آئی اے سینٹر میں امریکی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملاقات میں امریکی انٹیلی جنس کے اعلی حکام بھی شریک تھے۔ ملاقات میں دہشت گردی کیخلاف جنگ میں آئی ایس آئی کے کردار کے حوالے سے بھی […]

.....................................................

ڈی جی آئی ایس آئی امریکا کے دورے پر روانہ

ڈی جی آئی ایس آئی امریکا کے دورے پر روانہ

پاکستان(جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی دورے پر امریکا روانہ ہوگئے ہیں جہاں ان کی ملاقات سی آئی اے کے سربراہ سے ہوگی جبکہ امریکا اور پاکستان کے درمیان نیٹو سپلائی کی بحالی کی یادداشت پر آج دست خط ہوں گے۔ امریکہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات بہتری کیر استے پر گامزن ہیں۔امریکا کے ساتھ […]

.....................................................

آئی ایس آئی ہی نشانہ کیوں؟

آئی ایس آئی ہی نشانہ کیوں؟

چند روز قبل صدرِ مملکت کے ذاتی معاون سینیٹر فرحت اللہ بابر کی جانب سے ملک کے سب سے اہم انٹیلی جنس ادارے آئی ایس آئی کے فرائض منصبی، اختیارات اور قواعد و ضوابط میں ترمیم کا بل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروایا گیا۔ اس بل کی تصدیق ایوانِ بالا کے حکام نے بھی کی […]

.....................................................

مہران گیٹ: نواز شریف نے 5 کروڑ روپے لیے۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ

مہران گیٹ: نواز شریف نے 5 کروڑ روپے لیے۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اٹارنی جنرل عرفان قادرنے آئی ایس آئی کی طرف سے سیاستدانوں میں رقوم تقسیم کرنے کے کیس میں وزارت داخلہ کی رپورٹ پیش کر دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف نے مہران بینک سے 5 کروڑ روپے لیے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی […]

.....................................................

اصغر خان کیس کے دوران پنجاب حکومت گرانے کا معاملہ

اصغر خان کیس کے دوران پنجاب حکومت گرانے کا معاملہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) آئی ایس آئی کی طرف سے نوے کی دہائی میں آئی جے آئی بنانے کے مقدمے کی سماعت آج ہوئی۔ سماعت میں پنجاب حکومت کے خلاف دو سال قبل آئی بی کی فنڈنگ کا معاملہ بھی آ گیا، چیف جسٹس نے اس معاملہ پر ڈائریکٹر جنرل آئی بی کو تئیس اپریل […]

.....................................................

جاسوسی سربراہ کی ریٹائرمنٹ

جاسوسی سربراہ کی ریٹائرمنٹ

آئی ایس آئی کے عظیم جاسوسی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا کی ریٹائرمنٹ کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نئے ڈائریکٹر جنرل بن گئے ہیں۔اس طرح طاقتور احمد شجاع پاشا کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں قیاس آرائیوں اور افواہوں کا طوفان بھی تھم گیا ہے کیونکہ اُنہیں دو بار پہلے بھی […]

.....................................................

آئی ایس آئی اور آئی بی ماتحت نہیں۔ وزارت داخلہ

آئی ایس آئی اور آئی بی ماتحت نہیں۔ وزارت داخلہ

پاکستان: (جیو ڈیسک) وزارت داخلہ نے وضاحت کی ہے کہ آئی ایس آئی اور آئی بی وزیر داخلہ کے ماتحت نہیں ہے اور نہ ہی وزارت داخلہ ان کا انتظامی، مالی اور آپریشنل کنٹرول رکھتی ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق رحمان ملک آئی بی سے پیسے نکالنے کے مجاز نہیں اورنہ ہی انھوں نے […]

.....................................................

اڈیالہ جیل سے لاپتہ 11 افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اڈیالہ جیل سے لاپتہ 11 افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

آئی ایس آئی کے وکیل نے اڈیالہ جیل سے لاپتا گیارہ افراد کی تفصیلی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں دس فروری کو عدالتی احکامات کے باوجود لاپتا افراد کو عدالت میں پیش نہ کرنے کی وجوہات بتائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ لاپتا افراد کے خلاف مقدمے سے […]

.....................................................

نیٹو کی رپورٹ میں کوئی نئی بات نہیں،وکٹوریہ نولینڈ

نیٹو کی رپورٹ میں کوئی نئی بات نہیں،وکٹوریہ نولینڈ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہیکہ نیٹو کی رپورٹ میں آئی ایس آئی اور طالبان کے درمیان تعلقات کی بات عام تناظر میں کی گئی ہے اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ واشنگٹن میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران انھوں نے کہا کہ نیٹورپورٹ دراصل تحویل میں موجود طالبان […]

.....................................................
Page 4 of 512345