آئی ایم ایف کے وفد سے مذاکرات آج شروع ہوں گے

آئی ایم ایف کے وفد سے مذاکرات آج شروع ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے وفد سے مذاکرات آج شروع ہوں گے، وزرات خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات آج شروع ہوں گے۔ ان مذکرات میں پاکستان عالمی مالیاتی ادارے سے 3 سے 5 ارب ڈالر قرضہ حاصل کرنے کی درخواست کرسکتا ہے۔ حکومت آئی ایم ایف سے 5 ارب […]

.....................................................

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک اور بیل آوٹ پیکج کی ضرورت پڑسکتی ہے : اے ڈی بی

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک اور بیل آوٹ پیکج کی ضرورت پڑسکتی ہے : اے ڈی بی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کا حال اتنا خراب ہے کہ آئی ایم ایف سے ایک اور بیل آوٹ پیکج کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی سے گفتگو میں ورنر لائی پیچ نے کہا کہ پاکستان کے اقتصادی مسائل پر قابو پانے سے […]

.....................................................

گزشتہ 5 برسوں میں بیروزگاری میں 80 فیصد اضافہ ہوا: آئی ایم ایف

گزشتہ 5 برسوں میں بیروزگاری میں 80 فیصد اضافہ ہوا: آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پاکستان میں بیروزگاری کی شرح میں اسی فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ اسلام آباد اعداد وشمار کے مطابق دو ہزار آٹھ کے دوران ملک میں بیروزگاری کی شرح پانچ اعشاریہ دو فیصد کی سطح پر موجود تھی۔ جو […]

.....................................................

آئی ایم ایف کی چیف قانون کے شکنجے میں

آئی ایم ایف کی چیف قانون کے شکنجے میں

عالمی مالیاتی ادارے کی سربراہ کرسٹین لا گارڈ سے فرانسیسی عدالت میں فرانسیسی وزیر خزانہ کی حیثیت سے اختیارات کے غلط استعمال کے خلاف پوچھ گچھ کی گئی۔ عالمی مالیاتی ادارے کی سربراہ کرسیٹن لاگارڈ نے پانچ جولائی دوہزار گیارہ میں آئی ایم ایف کے سربراہ کا عہدہ سنبھالا تھا۔ کرسٹین لاگارڈ پر الزام ہے […]

.....................................................

آئی ایم ایف کو 38 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کر دی گئی

آئی ایم ایف کو 38 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کر دی گئی

کراچی(جیوڈیسک)نگران حکومت نے آئی ایم ایف کو قرض کی قسط کی مد میں اڑتیس کروڑ چون لاکھ ڈالر کی ادائیگی کر دی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف کو قسط کی ادائیگی اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی مد میں ادا کی گئی۔ جس کی ایس ڈی آر میں مالیت پچیس کروڑ چوراسی لاکھ ہے جس کے […]

.....................................................

جمعہ کو آئی ایم ایف کو 38 کروڑ ڈالر کی قسط ادا کی جائے گی

جمعہ کو آئی ایم ایف کو 38 کروڑ ڈالر کی قسط ادا کی جائے گی

کراچی: (جیوڈیسک) نئی حکومت کے اقتدار سنبھالنے سے پہلے نگران حکومت کا آخری امتحان جمعہ کو ہو گا۔ آئی ایم ایف کو اڑتیس کروڑ چون لاکھ ڈالر قرض کی قسط ادا کی جائے گی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف کو قسط کی ادائیگی اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی مد میں کی جائے گی جس […]

.....................................................

آئی ایم ایف کی ٹیم جون میں پاکستان آئے گی

آئی ایم ایف کی ٹیم جون میں پاکستان آئے گی

پاکستان(جیوڈیسک)آئی ایم ایف کی ٹیم جون کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، دورے کے دوران ملک کی اقتصادی صورتحال اور نئے قرضہ پروگرام پر بات چیت ہو گی۔ حکام نے کو بتایا کہ واشنگٹن میں نگران حکومت سے حالیہ مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف نے پاکستان کو پانچ ارب ڈالر کا نیا […]

.....................................................

پاکستان 24 مئی کو آئی ایم ایف کو 39 کروڑ ڈالر کی ادا کرے گا

پاکستان 24 مئی کو آئی ایم ایف کو 39 کروڑ ڈالر کی ادا کرے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان 24 مئی کو آئی ایم ایف کو 39 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرے گا جبکہ 28 جون کو مزید 14 کروڑ ڈالر واپس کیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے کو بتایاکہ جولائی سے جون تک آئی ایم ایف کو ایک ارب 39 کروڑ ڈالر سے زائد کا قرض […]

.....................................................

پاکستان آئی ایم ایف کو قرض کی دو اقساط ادا کرے گا

پاکستان آئی ایم ایف کو قرض کی دو اقساط ادا کرے گا

پاکستان (جیوڈیسک)وزارت خزانہ کے مطابق روان ماہ پاکستان آئی ایم ایف کو قرض کی دو اقساط ادا کرئے گا۔ وزارت خزانہ زرائع کے مطابق رواں ماہ کی دس تاریخ کو پاکستان آئی ایم ایف کو بارہویں قسط کی مد میں سترہ کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرئے گا جبکہ تیروہیں قسط کی ادائیگی چوبیس مئی کو […]

.....................................................

آئی ایم ایف کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر قرض دینے کی پیش کش

آئی ایم ایف کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر قرض دینے کی پیش کش

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر شاہد امجد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو5ارب ڈالر کا قرض دینے کی پیش کش کی ہے جس کا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت کرے گی۔ واشنگٹن سے واپسی پر اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران مشیر خزانہ ڈاکٹر شاہد امجد […]

.....................................................

بدعنوانی سکینڈل ، آئی ایم ایف سربراہ کو عدالت نے طلب کر لیا

بدعنوانی سکینڈل ، آئی ایم ایف سربراہ کو عدالت نے طلب کر لیا

پیرس (جیوڈیسک)آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لگارڈ مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کے لئے عدالت میں طلب پیرس آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لگارڈ کو فرانسیسی حکومتی وزیر ہونے کے دور میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کے لئے عدالت نے اپنے روبرو پیش ہونے کے لئے طلب کر لیا ہے۔ ان کے وکیل یویس […]

.....................................................

پاکستان کی آئی ایم ایف بات چیت 19 اپریل سے شروع ہوگی

پاکستان کی آئی ایم ایف بات چیت 19 اپریل سے شروع ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت کا آغاز 19 اپریل سے ہوگا جس میں نئے آئی ایم ایف پروگرام سمیت دہشت گردی کے خلاف جنگ کے واجبات کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایاکہ سیکریٹری خزانہ پاکستانی وفد کی سربراہی کریں گے۔ جبکہ آئی ایم ایف […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات 18 اپریل سے ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات 18 اپریل سے ہوں گے

پاکستان(جیوڈٰسک)پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات اٹھارہ سے بیس اپریل تک واشنگٹن میں ہونگے۔ پاکستانی وفد آئی ایم ایف کے واجب الادا قرضوں کو موخر کرکے نئے قرضے کے حصول کے لئے نرم شرائط مقرر کرانے کی کوشش کرے گا۔ آئی ایم ایف حکام پہلے ہی پاکستان کو نیا پروگرام دینے پر رضا […]

.....................................................

آئی ایم ایف پاکستان کو نیا قرضہ دینے کے لئے تیار

آئی ایم ایف پاکستان کو نیا قرضہ دینے کے لئے تیار

پاکستان (جیوڈیسک)آئی ایم ایف پاکستان کی نگران حکومت کو نیا قرضہ دینے کے لئے تیار ہے۔ تا ہم اس کے لئے حکومت کے پاس بہتر اقتصادی ایجنڈا اور پہلے سے کچھ اقدامات لینا ہوں گے۔ یہ بات آئی ایم ایف کے نمائندے نے اے آر وائی سے خصوصی بات چیت میں کہی۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

ایس اینڈ پی : آئی ایم ایف سے معاہدہ پاکستان کیلئے ضروری ہے

ایس اینڈ پی : آئی ایم ایف سے معاہدہ پاکستان کیلئے ضروری ہے

پاکستان (جیوڈیسک)اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہوا تو پاکستان کی ریٹنگ پر دباو پڑسکتا ہے۔ اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کے مطابق پاکستان کو بیرونی قرض اگلی حکومت کے آنے کے بعد ہی ملنے کی توقع ہے۔ پاکستان میں وقت پر انتخابات اور اگلی حکومت کا مستحکم ہونا ضروری […]

.....................................................

پاکستان نے آئی ایم ایف کو ایک اور قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو ایک اور قسط ادا کر دی

پاکستان (جیوڈیسک)آئی ایم ایف کو دس کروڑ پینسٹھ لاکھ پچاس ہزارڈالر کی ایک اورقسط اداکردی گئی۔تین دن میں دوسو پچاس ملین ڈالر کی ادائیگی کے بعد پاکستان کے پاس دوماہ کی درآمدات کا زرمبادلہ باقی رہ گیا۔ پاکستان نے قرض واپسی کی مد میں آئی ایم ایف کو بارہویں قسط یکم اپریل کو کامیابی سے […]

.....................................................

آج آئی ایم ایف کو دس کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر کی قسط ادا کی جائے گی

آج آئی ایم ایف کو دس کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر کی قسط ادا کی جائے گی

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگران حکومت کا ایک اور اقتصادی امتحان ، آج آئی ایم ایف کو دس کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر کی قسط ادا کی جائے گی۔عالمی مالیاتی ادارے کو قسط کی ادائیگی اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے جی آر اے کی دوبارہ خریداری کی مد میں کی جائے گی۔ قسط کی مالیت سات کروڑ دس لاکھ ایس […]

.....................................................

پاکستان نے آئی ایم ایف کو گیارہویں قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو گیارہویں قسط ادا کر دی

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے کوقرضے کی گیارہویں قسط کی مد میں چودہ کروڑ سینتیس لاکھ پچاس ہزار ڈالرکی ادائیگی کردی۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان وسیم الدین نے اے آر وائی نیوز کو ادائیگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گیارہویں قسط کی مد میں آئی ایم ایف کو چودہ کروڑ سینتیس لاکھ پچاس ہزار […]

.....................................................

معاشی مشکلات : پاکستان کا آئی ایم ایف سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا امکان

معاشی مشکلات : پاکستان کا آئی ایم ایف سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد وزارت خانہ کے مطابق معاشی مشکلات کی وجہ سے پاکستان کومستقبل قریب میں آئی ایم ایف سے 5 ارب ڈالرتک کا نیا قرض لینا پڑے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے مارچ 2008 میں لئے جانے والے7 ارب 80 کروڑ ڈالر قرض کی واپسی کا عمل جاری […]

.....................................................

پاکستان نے آئی ایم ایف کو دسویں قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو دسویں قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ فیسلٹی کے تحت 39 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کے مساوی 25 کروڑ 84 لاکھ ایس ڈی آر مالیت کی دسویں قسط ادا کر دی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق دسویں قسط کی ادائیگی کے بعد پاکستان جولائی 2012 سے اب تک آئی ایم ایف کو 3 […]

.....................................................

پاکستان آج آئی ایم ایف کو انتالیس کروڑ ڈالر کی قسط ادا کرے گا

پاکستان آج آئی ایم ایف کو انتالیس کروڑ ڈالر کی قسط ادا کرے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان آج آئی ایم ایف کو ایک اور قسط کی ادائیگی کرے گا،انتالیس کروڑ ڈالر کی ادائیگی سے زرمبادلہ کے ذخائر پر دبا مزید بڑھے گا۔ عالمی مالیاتی ادارے کو قسط کی ادائیگی جی آر اے ری پرچیز سٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی مد میں کی جائے گی۔فروری کے مہینے کے دوران آئی ایم ایف […]

.....................................................

پاک بھارت تجارت میں فروغ خوش آئند ہے، آئی ایم ایف

پاک بھارت تجارت میں فروغ خوش آئند ہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاک بھارت تجارت کے فروغ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ممالک میں ترقی کے موقعوں میں اضافہ ہوگیا۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کا بڑھنا دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ پورے خطے پر مثبت اثر ڈالے […]

.....................................................

بھارت: معاشی شرح نمو5.4 فیصد رہے گی،آئی ایم ایف

بھارت: معاشی شرح نمو5.4 فیصد رہے گی،آئی ایم ایف

  بھارت(جیوڈیسک)عالمی مالیاتی ادرے کے مطابق رواں مالی سال بھارت کی معاشی ترقی کی شرح پانچ اعشاریہ چار فیصد رہے گی۔ مگر ترقی کی شرح کو برقرار رکھنے کے لئے افراط زر کو قابو میں رکھنا ہوگا۔ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق اکتیس مارچ کو ختم […]

.....................................................

پاکستان رواں ماہ آئی ایم ایف کی 52 کروڑ ڈالر ادا کرے گا

پاکستان رواں ماہ آئی ایم ایف کی 52 کروڑ ڈالر ادا کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فروری میں پاکستان کی جیب ہلکی ہو جائے گی، رواں ماہ آئی ایم ایف کو 2 قسطوں میں 52 کروڑ ڈالر کا قرضہ واپس کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ 11 فروری کو 14 کروڑ ڈالر واپس کیئے جائیں گے جبکہ 26 فروری […]

.....................................................