پاکستان آئندہ ماہ آئی ایم ایف کی آٹھویں قسط ادا کرے گا

پاکستان آئندہ ماہ آئی ایم ایف کی آٹھویں قسط ادا کرے گا

پاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے قرضے کی آٹھوایں قسط آئندہ ماہ ادا کرئے گا۔ پاکستان فروری کے آخری عشرے میں آئی ایم ایف کو قرض کی مد میں پچاس کروڑ ڈالر کی آٹھوایں قسط ادا کرے گا ۔آئی ایم ایف کے قرضے کے ادائیگی کا اغاز سال دوہزا بارہ سے ہوا اور اب تک پاکستان […]

.....................................................

عالمی معاشی شرح نمو میں کمی متوقع، آئی ایم ایف

عالمی معاشی شرح نمو میں کمی متوقع، آئی ایم ایف

انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ کے مطابق رواں سال عالمی معیشت توقع سے کم ترقی کرئے گی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ ورلڈ اکنامک آوٹ لک کے مطابق سال دو ہزار بارہ کی آخری سہ ماہی میں آنے والی معاشی بہتری سال دوہزار تیرہ میں جاری نہیں رہے پائے گی۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال عالمی […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرضہ معاف کرنے سے انکار کر دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرضہ معاف کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد:(جیوڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے وہ پاکستان کا قرضہ معاف کر سکتا ہے نہ ہی ری شیڈول کیا جائے گا۔ پاکستان آئی ایم ایف کا نیا پروگرام نہیں لیتا تو معاشی حکمت عملی یکسر تبدیل کرنا ہو گی۔ آئی ایم ایف مشن کے سربراہ جیفری فرینک نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

قادری لانگ مارچ ، پاک آئی ایم ایف مذاکرات موخر کر دیے گئے

قادری لانگ مارچ ، پاک آئی ایم ایف مذاکرات موخر کر دیے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) قادری لانگ مارچ کے باعث پاکستان اور آئی ایم ایف کے آج ہونے والے مذاکرات موخرکر دیے گئے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج پالیسی سطح پر مذاکرات ہونا تھے تاہم طاہر القادری لانگ مارچ کے باعث مذاکرات موخرکر دیے گئے ہیں۔ آئی ایم ایف کا […]

.....................................................

آئی ایم ایف واجب الاد قرض کا نیا پروگرام دے، پاکستان

آئی ایم ایف واجب الاد قرض کا نیا پروگرام دے، پاکستان

پاکستان نے آئی ایم ایف سے درخواست کی ہے کہ وہ پاکستان پر واجب الادا باقی ماندہ رقم قرض کا نیا پروگرام دے کر اس میں سے منہا کر لی جائے تا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر اور روپے پر دباؤ ختم ہوسکے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف میں مذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف میں مذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی صورت حال پر بات چیت آج اسلام آباد میں ہو گی۔ وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضے کا نیا پروگرام لینے کا تا حال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ وزیر مملکت برائے خزانہ سلیم مانڈوی والا نے دنیا نیوز سے گفتگو […]

.....................................................

معاشی کارکردگی کا جائزہ: آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے

معاشی کارکردگی کا جائزہ: آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، وزارت خزانہ عالمی مالیاتی ادارے کو معاشی کارکردگی بتانے کے علاوہ مزید قرضے کی درخواست بھی کر سکتا ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد اپنے دورے میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کا جائزہ لے گا۔ […]

.....................................................

آئی ایم ایف کورواں سال2ارب52کروڑ20لاکھ ڈالرزکی ادائیگی

آئی ایم ایف کورواں سال2ارب52کروڑ20لاکھ ڈالرزکی ادائیگی

پاکستان نیرواں سال آئی ایم ایف قرض میں سے دو ارب باون کروڑ بیس لاکھ ڈالرز کی ادائیگی کر دی۔ پاکستا ن نے سال دوہزار آٹھ میں آئی ایم ایف سے گیارہ ارب تیس کروڑ ڈالر کا اسٹینڈ بائی اگریمنٹ کیا تھا جو کہ آئی ایم ایف کی جانب سے عائد شرائط پوری نہیں ہونے […]

.....................................................

عالمی معاشی ترقی کی رفتار 3.6 فیصد رہنے کا امکان

عالمی معاشی ترقی کی رفتار 3.6 فیصد رہنے کا امکان

آئی ایم ایف(جیوڈیسک)عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف نے آئندہ سال پوری دنیا کی معاشی ترقی کی رفتار مجموعی طور پر 3.6 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ سانتیاگو: آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹائن لاگرڈے نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کی 2013 میں شرح نمو میں 1.6 فیصد اضافہ ہوگا۔ ترقی […]

.....................................................

نئے قرضوں کیلئے پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات رواں ہفتے متوقع

نئے قرضوں کیلئے پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات رواں ہفتے متوقع

اسلام آباد(جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان نئے سٹینڈ بائی پروگرام کے لئے مذاکرات رواں ماہ کے اختتام تک متوقع ہیں۔ آئی ایم ایف کا وفد ملک کی معیشت کو سنبھالا دینے کے لئے ایک بار پھر نئے پرواگرام پر مذاکرات کے لئے اسلام آباد پہنچے گا۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے قرضے کا فیصلہ حکومت کریگی،ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف سے قرضے کا فیصلہ حکومت کریگی،ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(جیوڈیسک)ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک قاضی عبدالمقتدر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے نیا قرضہ لینے کے حوالے فیصلہ حکومت کریگی۔غیر فعال قرضوں میں کمی آئی ہے جو معیشت کی بہتری کی عکاس ہے۔ کراچی میں مائیکرو فنانس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک قاضی عبدالمقتدر نے کہا کہ نجی شعبے کی ترقی […]

.....................................................

دنیا میں سب سے زیادہ بچت کرنے والے لوگ چینی

دنیا میں سب سے زیادہ بچت کرنے والے لوگ چینی

آئی ایم ایف(جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر بچتوں کا رجحان 20 فیصد جبکہ چین کے شہری اپنی آمدن کا نصف بچت کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین 50 فیصد سیونگ ریٹ کے […]

.....................................................

پاکستان آئی ایم ایف کو قرض کی چھٹی قسط نومبر میں ادا کرے گا

پاکستان آئی ایم ایف کو قرض کی چھٹی قسط نومبر میں ادا کرے گا

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان آئندہ ماہ آئی ایم ایف کو 53 کروڑ 43 لاکھ ڈالرقرضہ کی قسط ادا کرے گا اور اس طرح 7 ارب 80 کروڑ ڈالر کے اسٹینڈ بائی پروگرام کے کل ایک ارب 95 کروڑ ڈالر واپس چلے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 8 نومبر کو […]

.....................................................

امریکی اور اور یورپی معاشی پالیسی ساز ناکام ہوگئے: آئی ایم ایف

امریکی اور اور یورپی معاشی پالیسی ساز ناکام ہوگئے: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف(جیوڈیسک)عالمی معاشی بحران کی شدت میں کمی صرف باتیں ہیں. آئی ایم ایف نے غبارے سے ہوا نکال دی کہتے ہیں امریکا اور یورپ کے معاشی پالیسی ساز ناکام ہوگئے ہیں۔ عالمی معاشی ادارے کے مطابق ترقی یافتہ ممالک کی معیشت بے حد کم زور ہے اور پالیسی ساز اس میں بہتری لانے […]

.....................................................

پاکستان کی اقتصادی صورتحال بگڑتی جارہی ہے: آئی ایم ایف

پاکستان کی اقتصادی صورتحال بگڑتی جارہی ہے: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے، حکومت اپنے خسارے کو پورا کرنے کے لئے نوٹ چھاپنے کے دوران دہرے ہندسے کے افراط زر پر واپس پہنچ رہی ہے۔ ایک مشن رپورٹ میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا کہ اسلام آباد […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان سے مذاکرات کا دورانیہ کم کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان سے مذاکرات کا دورانیہ کم کردیا

آئی ایم ایف(جیوڈیسک)آئی ایم ایف نے پاکستان سے مذاکرات آٹھ روز سے سے کم کرکے دو روزہ کردیئے ہیں۔ آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے پوسٹ پروگرام مذاکرات چوبیس ستمبر سے چار روز کے لئے دبئی میں شروع ہونا تھے جس کے بعد مذاکرات کا دوسرا چار روزہ دور اسلام آباد میں شروع ہونا […]

.....................................................

پاکستان آئی ایم ایف کو پانچویں قسط یکم اکتوبر کو ادا کرے گا

پاکستان آئی ایم ایف کو پانچویں قسط یکم اکتوبر کو ادا کرے گا

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کو قرض واپسی کی مد میں پانچویں قسط یکم اکتوبر کو ادا کرے گا۔اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان آئی ایم ایف کو قرض واپسی کی مد میں پانچویں قسط کی ادائیگی آئندہ ہفتے پیر کے روز کرے گا۔ قسط کا مالی حجم 10 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہوگا۔ […]

.....................................................

آئی ایم ایف اور پاکستان کے کل دبئی میں مذاکرات

آئی ایم ایف اور پاکستان کے کل دبئی میں مذاکرات

آئی ایم ایف (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ اور پاکستان کے کل دبئی میں مذاکرات ہوں گے ۔آئی ایم ایف کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات تیس ستمبر تک جاری رہیں گے۔ان مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف پاکستان کی اقتصادی کارکردگی اور قرضہ واپس کرنے کی صلاحیت کا جائزہ لے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع […]

.....................................................

پاکستان آئی ایم ایف کو قرضے کی چوتھی قسط آج اداکریگا

پاکستان آئی ایم ایف کو قرضے کی چوتھی قسط آج اداکریگا

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کو قرض واپسی کی مد میں آج چوتھی قسط ادا کرے گا۔ اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق چوتھی قسط کا مالی حجم انتالیس کروڑ باہتر لاکھ ڈالر ہوگا۔ پاکستان اس سے قبل فروری میں چالیس کروڑ دس لاکھ ڈالر،مئی میں انتالیس کروڑ بیس لاکھ ڈالر اور جون میں دس […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے امداد کا دروازہ بندکردیا ہے کیوں؟

آئی ایم ایف نے امداد کا دروازہ بندکردیا ہے کیوں؟

آج حکمرانوں نے توقوم کے دیرینہ مسائل سے پشت موڑ کر اِسے بلوں، قراردادوںاور طرح طرح کے صدارتی آرڈینسوں میں جکڑ دیاہے تو وہیں اِن ہی حکمرانوں اور اِن کی جماعت کے کرتادھرتاؤں نے سارے پاکستان میں یہ منادی بھی پھیررکھی ہے کہ ” سُنوسُنوسُنو…شاہی فرمان ہے کہ ہے کوئی جو عدلیہ اور حکومت کے […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے وفد کا بجٹ سے پہلے آنے سے انکار

آئی ایم ایف کے وفد کا بجٹ سے پہلے آنے سے انکار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) آئی ایم ایف کے وفد نے بجٹ سے پہلے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے اور اب فنڈ کا جائزہ وفد جولائی میں آنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے اپنی حالیہ پالیسی کے تحت اپنے حکام کو پاکستان پر کڑی نظر رکھنے کی تاکید کی […]

.....................................................

پاکستان رواں ماہ آئی ایم ایف کو 99 کروڑ ڈالرز ادا کرے گا

پاکستان رواں ماہ آئی ایم ایف کو 99 کروڑ ڈالرز ادا کرے گا

پاکستان: (جیو ڈیسک) وزارت خزانہ بیس مئی کو چالیس کروڑ ڈالرز آئی ایم ایف کو ادا کرے گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق چوبیس کو مزید گیارہ کروڑ ڈالر کی ادائیگی کر دی جائے گی۔ رواں برس حکومت آئی ایم ایف کو ننانوے کروڑ ڈالر ادا کرنے ہیں۔ آئندہ برس آئی ایم ایف کو […]

.....................................................

عالمی معیشت بہتر ہو رہی ہے، آئی ایم ایف

عالمی معیشت بہتر ہو رہی ہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف : (جیو ڈیسک)یورپی ملکوں کی جانب سے قرضوں کے بحران پر قابو پانے کی کوششوں اور امریکی معیشت کی بہتر ہوتی شرحِ نمو کے تناظر میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے عالمی معیشت کی صورتِ حال پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔منگل کو عالمی معیشت کی صورتِ حال پر مبنی […]

.....................................................

اَب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک بھی کچھ نکال دے

اَب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک بھی کچھ نکال دے

اکثر ہم لکھنے والوں کو کوئی ایک واقعہ ،خبر یا ایک جملہ اور بعض دفعہ کئی واقعات اور خبریں اور بہت سی ایسی چیزیں جو اجتماعیت کے حوالے سے ہمارے معاشرے میں موجود ہوتیں ہیں ا تنا متاثر کرجاتیں ہیں کہ ہم اُن پر غور کئے بغیر رہ نہیں سکتے آج جب ہمارے پاس لکھنے […]

.....................................................