نیٹوسپلائی کی بحالی: مستقل پالیسی بنانیپراعتراض ہے، فضل الرحمن

نیٹوسپلائی کی بحالی: مستقل پالیسی بنانیپراعتراض ہے، فضل الرحمن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیٹوسپلائی کی بحالی کو مستقل پالیسی کا حصہ بنانے پر اعتراض ہے۔ اسلام آباد میں شیخ الہند کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ بیرونی قوتیں پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہیں […]

.....................................................

پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی ادائیگی شروع کردی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی ادائیگی شروع کردی

پاکستان نے آئی ایم ایف سے دوہزار آٹھ میں لیے جانے والے قرض کی ادائیگی شروع کر دی ہے اور انتالیس کروڑ نوے لاکھ ڈالر کی پہلی قسط جمع کرا دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان سید وسیم الدین کے مطابق سات ارب نوے کروڑ ڈالر کے اسٹینڈ بائی پروگرام کی اقساط کی واپسی شرو […]

.....................................................

قرضے کی واپسی، حکومت کا بلند شرح سود پر قرض لینے کا فیصلہ

قرضے کی واپسی، حکومت کا بلند شرح سود پر قرض لینے کا فیصلہ

رواں ماہ آئی ایم ایف کے قرضے کی ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی پہلی قسط کی واپسی کے لئے حکومت بلند شرح سود پر اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے قرضہ لے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے چھ فیصد شرح سود پر اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے ساٹھ کروڑ ڈالر قرضہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا […]

.....................................................

پاکستان 4سالوں میں7ارب ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں کریگا

پاکستان 4سالوں میں7ارب ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں کریگا

پاکستان نے آئندہ چار سال میں آئی ایم ایف کو سات ارب ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں کرنا ہیں جبکہ روپے کی قدر میں گراوٹ سے قسطوں کی رقم میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر آئندہ چار ماہ میں تیل کی درمداد اور […]

.....................................................

آئی ایم ایف، پاکستان میں غربت اور بے روزگاری پر تشویش

آئی ایم ایف، پاکستان میں غربت اور بے روزگاری پر تشویش

آئی ایم ایف نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی غربت ، بے روزگاری اور توانائی کے بحران پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے ملکی اقتصادی پالیسیوں کی ازسرنو جائزہ لینے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سالانہ بیس لاکھ افراد کو روزگار کی ضرورت ہے ، […]

.....................................................

حکمران مزے کریں اور غریب عوام بھوکے مریں

حکمران مزے کریں اور غریب عوام بھوکے مریں

خبر یہ ہے کہ اقوام متحدہ، عالمی بینک ، آئی ایم ایف، انٹرنیشنل ٹرانسپوڑٹ ایسویسی ایشن، انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین، ایفریقن ڈیولپمنٹ بینک، یورپین بینک فارری کنسٹرکشن اینڈ ڈیولپمنٹ، انٹرامریکن ڈیولپمنٹ بینک، آرگنائزیشن فاراکنامک کارپوریشن اینڈ ڈیولپمنٹ، اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ اور دیگر ملکی و غیرملکی ذرائع سے حاصل شدہ اعداوشمار اور حقائق کو […]

.....................................................

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی شرائط پر عمل کرتے ہمارے حکمران

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی شرائط پر عمل کرتے ہمارے حکمران

آئی ایم ایف نے معاشی و اقتصادی طور پر ہماری دگرگوں ہوتی صورت حال کے پیش نظر اپنے تئین ہماری حکومت کو اپنا یہ صائب مشورہ دیاہے کہ یہ اپنے بڑھتے ہوئے اور بے لگام اخراجات کو کم کرکے بینکوں سے قرضوں پر انحصارکرناکچھ کم کرے تو اِن(آئی ایم ایف) کے دیئے جانے والے قرضوں […]

.....................................................

مزید قرضوں کے لیے بجلی کے نرخ بڑھانا ہوں گے۔ آئی ایم ایف

مزید قرضوں کے لیے بجلی کے نرخ بڑھانا ہوں گے۔ آئی ایم ایف

پاکستان بجلی کے نرخ بڑھائے سبسڈی کو ختم کر ے، دو ارب ڈالر کا قرض ورلڈ بنک اور ایشیائی ترقیاتی بنک دینے پر غور کریں گے۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کی توانائی پر اصلاحات بہت سست رفتا ہیں اور حکومت کو اخراجات کم کر کے بنکوں سے قرضوں پر انحصار کم […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات شروع

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات شروع

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات دبئی میں شروع ہو گئے ہیں۔مذاکرات میں ابتدائی طور پر پاکستان کی جانب سے مالی سال دو ہزار دس گیارہ اور مالی سال دو ہزار گیارہ بارہ کی پہلی سہ ماہی میں معاشی کارکردگی کے اعدادوشمار پیش کئے گئے ہیں۔ مذاکرات سترہ نومبر تک جاری رہیں گے۔ […]

.....................................................

اٹلی: مالی اصطلاحات کیلئے آئی ایم ایف کی نگرانی پرتیار

اٹلی: مالی اصطلاحات کیلئے آئی ایم ایف کی نگرانی پرتیار

اٹلی اپنی معیشت سے متعلق تمام مالی اصطلاحات کی نگرانی آئی ایم ایف کے تحت کروانے پر تیارہوگیا ہے۔ مالی خسارے سے دوچار یورپی ملکی اٹلی نے بذات خود آئی ایم ایف کی نگرانی کا مطالبہ کیا ہے۔ یورپی کمیشن کے صدر جوزے مینوئل بارسو نے کہا ہے کہ اٹلی یہ درخواست خود جمع کرائی […]

.....................................................

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات آج واشنگٹن میں شروع ہو رہے ہیں

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات آج واشنگٹن میں شروع ہو رہے ہیں

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات آج واشنگٹن میں شروع ہو رہے ہیں مذاکرات تین روز جاری رہیں گے۔ وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی قیادت میں پچیس رکنی پاکستانی وفد مذاکرات کیلئے واشنگٹن پہنچ چکا ہے۔ مذاکرات میں اسٹینڈ بائی پروگرام، پاکستان کی اقتصادی صورتحال، محصولاتی نظام میں اصلاحات اور دیگرامور زیرغور آئیں گے۔ […]

.....................................................