حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانے کی کوئی جلدی نہیں، اسد عمر

حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانے کی کوئی جلدی نہیں، اسد عمر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانے کی کوئی جلدی نہیں ہے، ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے پر امریکا اور آئی ایم ایف کے خدشات دور کردیئے گئے ہیں۔ سعودی اخبار ‘عرب […]

.....................................................

آئی ایم ایف کا پاکستان کی ٹیکس وصولی کی صورتحال پرعدم اطمینان کا اظہار

آئی ایم ایف کا پاکستان کی ٹیکس وصولی کی صورتحال پرعدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات مکمل ہونے کے بعد پالیسی سطح کے مذاکرات کا آغاز ہوگیا جو 20نومبر تک جاری رہیں گے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات میں آئی ایم ایف کے وفد کی سربراہی ہیرالڈ فنگر کررہے ہیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستان […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے وفد سے وزارت خزانہ کے مذاکرات کا پہلا دور ختم

آئی ایم ایف کے وفد سے وزارت خزانہ کے مذاکرات کا پہلا دور ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد سے وزارت خزانہ کے مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا، آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کی مالی ضروریات کا جائزہ لے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے آج وزارت خزانہ حکام کے ساتھ مذاکرات کیے، آئی ایم ایف کے ساتھ […]

.....................................................

شاید آئی ایم ایف کے پاس جانا ہی نہ پڑے، وزیر اعظم عمران خان

شاید آئی ایم ایف کے پاس جانا ہی نہ پڑے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے بدھ کے دن اسلام آباد میں صحافیوں کے ایک گروہ سے گفتگو میں کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پاس جانا بھی پڑا تو سخت شرائط کے خلاف مزاحمت کریں گے۔ عمران خان نے نیوز پرنٹ پر عائد پانچ فیصد درآمدی ڈیوٹی ختم […]

.....................................................

ڈار بے قصور، ن لیگ کے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ آپشن نہیں تھا۔ اسد عمر

ڈار بے قصور، ن لیگ کے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ آپشن نہیں تھا۔ اسد عمر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا بیل آؤٹ پیکج معیشت کے لیے ناگریز ہے، آئی ایم ایف سے ملے یا چین سے، بیل آؤٹ پیکیج کی ضرورت ہے، ہر مہینے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ دو ارب ڈالر بڑھ رہا ہے، تیل کی بڑھتی قیمتیں درآمدات […]

.....................................................

پاکستان نے مالی مدد کی باضابطہ درخواست کر دی، آئی ایم ایف

پاکستان نے مالی مدد کی باضابطہ درخواست کر دی، آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لاگارڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امداد کے لیے باضابطہ درخواست موصول ہوگئی ہے۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں وفاقی وزیر خزانہ اسدعمر اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر طارق باجوہ سے ملاقات کے دوران ایم ڈی کرسٹین […]

.....................................................

آئی ایم ایف کی غلامی

آئی ایم ایف کی غلامی

تحریر : مہر بشارت صدیقی وزیراعظم عمران خان نے قرض کے حصول کیلئے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ،آئی ایم ایف سے فوری مذاکرات کرنے کی منظوری دیدی۔ انہوں نے اقتصادی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد بیل آؤٹ پیکیج لینے کے حوالے سے گرین سگنل دیا۔ ایک ویڈیو پیغام میں وزیر خزانہ اسد عمر نے […]

.....................................................

حکومت کا آئی ایم ایف میں جانے کا فیصلہ؛ اب کر لو خود کشی، خواجہ آصف کا ردعمل

حکومت کا آئی ایم ایف میں جانے کا فیصلہ؛ اب کر لو خود کشی، خواجہ آصف کا ردعمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے پاس جانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب کر لو خود کشی۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے اپنے ایک جاری ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے معاشی ماہرین اور […]

.....................................................

پاکستان نے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ذرائع وزارت خزانہ

پاکستان نے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ذرائع وزارت خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی سربراہی میں وزارت خزانہ کی ٹیم نے اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ دی ہے۔ ذرائع وزرات خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی […]

.....................................................

آئی ایم ایف کا پاکستان سے نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا پاکستان سے نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے نان فائلر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے حکومت پاکستان سے مزید اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف وفد پاکستان حکام سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں موجود ہے جہاں انہوں نے ایف بی آر اور وزارت خزانہ کے حکام سے مذاکرات کا […]

.....................................................

امریکا آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج پر پاکستان کی مخالفت نہیں کرے گا، فواد چوہدری

امریکا آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج پر پاکستان کی مخالفت نہیں کرے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ امریکا نے یقین دہانی کرائی ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بیل آؤٹ پیکج کے حصول میں پاکستان کی مخالفت نہیں کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو میں کہی۔ […]

.....................................................

ماہر اقتصادیات نے آئی ایم ایف سے چھٹکارے کیلئے تجاویز پیش کر دیں

ماہر اقتصادیات نے آئی ایم ایف سے چھٹکارے کیلئے تجاویز پیش کر دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن نے آئی ایم ایف کے چنگل سے چھٹکارے کے لیے حکومت کو چند تجاویز پیش کی ہیں۔ ڈاکٹر اشفاق حسن کا کہنا تھا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس نہیں جانا چاہیے اور ہمیں آئی ایم ایف کے بغیر جینا سیکھنا ہو گا۔ ان […]

.....................................................

آئی ایم ایف اور مہنگائی

آئی ایم ایف اور مہنگائی

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ہم عملاً روز مرہ زندگی میں دیکھتے ہیں کہ وہ پرائیویٹ ملازمین، مزارعین ،کاشتکار وغیرہ جو مالکان کے قرض دھندہ ہوتے ہیں وہ جب قرض ادا نہیں کر سکتے تو متعلقہ ظالم بھیڑیے نما جاگیرداربد کردار وڈیرے، تمندار ،خان وغیرہ اکثر اوقات ان کی عزتوں سے کھیلتے رہتے ہیں […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے حکومت کو بجلی اور پیٹرول مہنگا کرنے کی تجویز دے دی

آئی ایم ایف نے حکومت کو بجلی اور پیٹرول مہنگا کرنے کی تجویز دے دی

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کو جاری رکھنے کے لئے محصولات میں اضافہ ناگزیر ہے، حکومت کو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اور بجلی پر سبسیڈی ختم کرنا ہو گی۔ پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر سکتی ہے۔ دنیا بھرکے ممالک کو مشکل وقت میں قرض […]

.....................................................

تشہیر پسند سیاسی لیڈر

تشہیر پسند سیاسی لیڈر

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری مسلسل 70 سالوں سے مغربیت کے پیرو کار مقتدر سیاست دان لٹیرے اپنی ذاتی تشہیر کے بھوکے ہیں آج تک کے حکمران بیرونی سیکولر سامراجی ممالک، ورلڈ بنک، آئی ایم ایف سے ڈھیروں سود در سود پر قرضے لیکر ملک کو ڈیفالٹ ہو جانے کے قریب پہنچا چکے ہیں […]

.....................................................

آئی ایم ایف کی سربراہ پر مجرمانہ غفلت کا الزام ثابت

آئی ایم ایف کی سربراہ پر مجرمانہ غفلت کا الزام ثابت

واشنگٹن (جیوڈیسک) فرانس کی ایک عدالت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لگارڈ کو فرانس میں اپنے دورِ وزارت کے دوران سرکاری رقم کے غلط استعمال کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ پیر کو اپنے فیصلے میں مقدمے کی سماعت کرنے والی عدالت کے ججوں نے قرار دیا ہے کہ […]

.....................................................

ملکی سیاسی صورتحال، سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

ملکی سیاسی صورتحال، سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) ملکی سیاسی صورتحال کے باعث سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری ہے ، 100 انڈیکس 5 ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ایک طرف تو عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف ، ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان میں معاشی ترقی کی تعریف کر رہے ہیں تو دوسری جانب […]

.....................................................

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 28 ستمبر کو طلب کر لیا گیا

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 28 ستمبر کو طلب کر لیا گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے 28 ستمبر کو طلب کیے جانے والے اجلاس میں پاکستان کی معیشت کا جائزہ لیا جائے گا اور پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی آخری قسط کی منظور دی جائے گی۔ پروگرام کے تحت پاکستان کو 6 ارب 64 کروڑ ڈالر قرض فراہم کیا جانا تھا۔ […]

.....................................................

حکومت نے اسٹیٹ بنک سے بھاری مقدار میں قرض لینا شروع کر دیا

حکومت نے اسٹیٹ بنک سے بھاری مقدار میں قرض لینا شروع کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کو خدا حافظ کیا کہا حکومت جیسے آزاد ہو گئی، نہ آؤ دیکھا نہ تاؤ، ساری پابندیوں سے جان چھوٹ گئی۔ رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں حکومت نے مرکزی بنک سے 786 ارب ڈالر کا قرض لے لیا۔ آئی ایم ایف پروگرام میں رہتے ہوئے حکومت اسٹیٹ بنک […]

.....................................................

آئی ایم ایف کا قرض دینے کا مرحلہ ختم، اب قرض وصول کرنے کا مرحلہ شروع ہوگا شاہ محمد اویس نورانی صدیقی

آئی ایم ایف کا قرض دینے کا مرحلہ ختم، اب قرض وصول کرنے کا مرحلہ شروع ہوگا شاہ محمد اویس نورانی صدیقی

, کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ ، شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر مزید قرضوں میں مبتلا کیا گیا ہے، جو کارکردگی دکھائی گئی ہے وہ صرف ہندسوں کا ہیر پھیر ہے، ملک تاریخ کے بدترین معاشی […]

.....................................................

آئی ایم ایف کا قرض دینے کا مرحلہ ختم ہوا ہے، اب قرض وصول کرنے کا مرحلہ شروع ہو گا، شاہ محمد اویس

آئی ایم ایف کا قرض دینے کا مرحلہ ختم ہوا ہے، اب قرض وصول کرنے کا مرحلہ شروع ہو گا، شاہ محمد اویس

کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ ، شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر مزید قرضوں میں مبتلا کیا گیا ہے، جو کارکردگی دکھائی گئی ہے وہ صرف ہندسوں کا ہیر پھیر ہے۔ ملک تاریخ کے بدترین معاشی […]

.....................................................

پاکستان کے گھمبیر قرضے کیسے اتر سکتے ہیں

پاکستان کے گھمبیر قرضے کیسے اتر سکتے ہیں

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری پاکستان پر کل قرضہ تقریباً 21 ہزارارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کی رپورٹوں کے مطابق پاکستان اس قدر زیادہ قرضے لے چکا ہے جن کو اتارنا اب شاید کسی کے بس کی بات نہیں۔اولین آمر ایوب خان نے قرضے لینے کی […]

.....................................................

پاکستان میں توانائی کی صورتحال میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے، آئی ایم ایف

پاکستان میں توانائی کی صورتحال میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے، آئی ایم ایف

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ نے اپنی رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ پاکستان بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے بھرپور کوششیں کررہا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے موجودہ اصلاحات میں تسلسل کے باعث پاکستان میں توانائی کی […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے پروگرام میں شمولیت کا کوئی ارادہ نہیں، اسحاق ڈار

آئی ایم ایف کے پروگرام میں شمولیت کا کوئی ارادہ نہیں، اسحاق ڈار

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کراچی میں سٹیٹ بینک کا دورہ کیا جہاں انھوں نے مختلف بینکوں کے صدور سے ملاقات کی۔ تقریب سے خطاب میں وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ گذشتہ تین برسوں کے دوران اقتصادی پیمانوں میں خاصی بہتری آئی ہے۔ ترقیاتی بجٹ پر کوئی سمجھوتہ کیے بغیر بجٹ […]

.....................................................