پاکستان آج آئی ایم ایف کو 14 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ادا کرے گا

پاکستان آج آئی ایم ایف کو 14 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ادا کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے ترجمان کے مطابق قسط کی ادائیگی آج شام کو کر دی جائے گی۔ پاکستان جولائی دو ہزار گیارہ سے اب تک عالمی مالیاتی ادارے کو چھ ارب ستر کروڑ ڈالر ادا کر چکا ہے۔ ستمبر دو ہزار پندرہ تک پاکستان نے آئی ایم ایف کو اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی […]

.....................................................

آئی ایم ایف پر انحصار کرنے اور نوٹ چھاپنے سے معیشت کمزور ہو گی

مصطفی آباد/للیانی :آئی ایم ایف پر انحصار کرنے اور نوٹ چھاپنے سے معیشت کمزور ہو گی، نواز شریف نے اس بار بھی کشکول توڑنے کی آڑ میں عوام کی کمر توڑ دی ہے، مسلم لیگ ن کی حکومت مہنگائی، بیروز گاری اور دہشت گردی کا سدباب کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ان خیالات کا […]

.....................................................

غربت کے باعث خودکشیاں

غربت کے باعث خودکشیاں

خبر ہے کہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن کے ای بلاک میں غربت کی ستائی ماں بسما نے اپنے 8 ماہ کے بیٹے اور 2 سال کی بیٹی کو قتل کر کے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا، بسما نے پولیس کو بتایا کہ اس نے پہلے 2 سالہ مناحل کو پانی میں ڈبو […]

.....................................................

ملک کا بجٹ خسارہ آئی ایم ایف کے تخمینے سے بھی کم رہا، وزیر خزانہ

ملک کا بجٹ خسارہ آئی ایم ایف کے تخمینے سے بھی کم رہا، وزیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کا بجٹ خسارہ آئی ایم ایف کے تخمینے سے بھی کم رہا ، رواں مالی سال ٹیکس، ٹو، جی ڈی پی، کا تناسب ساڑھے آٹھ فیصد سے بڑھا کر ساڑھے نو فیصد پر لے جائیں گے۔ رواں مالی سال کی اب تک […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے ہاتھوں ملک بیچنے والوں کا احتساب عوام کرے گی۔ راجہ یاسر سرفراز

آئی ایم ایف کے ہاتھوں ملک بیچنے والوں کا احتساب عوام کرے گی۔ راجہ یاسر سرفراز

چکوال : پاکستان تحریک انصاف ضلع چکوال کے صدر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مونگ پھلی کی در آمد بند کر کے چکوال کے کا شتکاروں کے حقوق کا تحفظ نہ کیا گیا تو ہم سراپا احتجاج بن جائیں گے۔آئی ۔ایم۔ایف کے ہاتھوں ملک بیچنے والوں کا احتساب […]

.....................................................

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 14 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ادا کر دئیے

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 14 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ادا کر دئیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 28 ویں قسط ادا کر دی۔ ستمبر دو ہزار پندرہ تک ایک ارب پچہتر کروڑ ڈالر مزید ادا کرنے ہیں۔ پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے کو قرض کی قسط کی مد میں چودہ کروڑ نوے لاکھ ڈالر ادا کر دیئے۔ یہ قسط اسٹینڈ بائی […]

.....................................................

کشکول توڑنے کی بات کرنیوالے آئی ایم ایف کے سامنے دیگ لے کر جاتے ہیں، چوہدری شجاعت

کشکول توڑنے کی بات کرنیوالے آئی ایم ایف کے سامنے دیگ لے کر جاتے ہیں، چوہدری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جو لوگ کشکول توڑنے کی بات کرتے تھے اب وہ آئی ایم کے سامنے پیالہ نہیں دیگ لے کر جاتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک کا آئین قرآن وسنہ کے تابع […]

.....................................................

آئی ایم ایف ہماری کارکردگی سے پوری طرح مطمئن ہے، اسحاق ڈار

آئی ایم ایف ہماری کارکردگی سے پوری طرح مطمئن ہے، اسحاق ڈار

دبئی (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب رہے، ہماری حکومت کی کارکردگی سے عالمی ادارہ مطمئن ہے، سرکولر ڈیٹ ختم ہو رہا ہے، لوڈشیڈنگ کے معاملات بھی بہتر ہو جائیں گے۔ دبئی میں مذاکرات کے بعدآئی ایم ایف حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں […]

.....................................................

معاشی کارکردگی کا جائزہ لینے آئی ایم ایف کا وفد رواں ماہ پاکستان آئیگا

معاشی کارکردگی کا جائزہ لینے آئی ایم ایف کا وفد رواں ماہ پاکستان آئیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پہلے چھ ماہ کیلئے ملکی معاشی کارکردگی کا جائزہ لینے آئی ایم ایف کا وفد رواں ماہ کے آخر تک پاکستان کا دورہ کریگا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا وفدرواں ماہ کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستانی معیشت کی کا رکردگی کا جائزہ لینے کیلئے رواں ماہ کے […]

.....................................................

بجلی پر سبسڈی مزید کم کر نے پر غور،حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

بجلی پر سبسڈی مزید کم کر نے پر غور،حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی پر سبسڈی مزید 25 فیصد کم کرنے پر غور شروع کر دیا ہے جبکہ آئی ایم ایف کو تین سال میں بجلی کی سبسڈی 75 فیصد کم کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے، ذرائع کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کو […]

.....................................................

پاکستان نے آئی ایم ایف کو سال کی آخری قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو سال کی آخری قسط ادا کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کو سٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی مد میں گیارہ کروڑ ڈالر کی قسط ادا کر دی۔ جولائی دو ہزار گیارہ سے اب تک آئی ایم ایف کو چھ ارب پینتیس کروڑ ڈالر ادا کئے جا چکے ہیں۔ ادائیگی کے سبب انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں روپے کی قدر […]

.....................................................

آئی ایم ایف کو ادائیگی، زرمبادلہ ذخائر میں 43 کروڑ ڈالر کمی

آئی ایم ایف کو ادائیگی، زرمبادلہ ذخائر میں 43 کروڑ ڈالر کمی

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق ملک کے مجموعی ذخائر آٹھ ارب نو کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ مرکزی بنک کے ذخائر ستائیس کروڑ انچاس لاکھ ڈالر کمی سے تین ارب انیس کروڑ ڈالر باقی رہ گئے۔ شیڈول بنکوں کے ذخائر سولہ کروڑ کمی سے چار ارب نواسی کروڑ ڈالر کی سطح […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے 55 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط موصول

آئی ایم ایف سے 55 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط موصول

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے سے پچین کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی دوسری قسط موصول ہو گئی ہے۔ پاکستان کو آئی ایم ایف سے پہلی قسط چھ ستمبر کو چون کروڑ ڈالر حاصل ہوئی تھی۔ انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو پانچ روپے پچپن پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی قسط کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف نے 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی قسط کی منظوری دیدی

واشنگٹن (جیوڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا جس میں پاکستان کے لئے 6 ارب ستر کروڑ ڈالر مالیت قرض کی دوسری قسط پر غور کیا گیا۔ رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کی اقتصادی کارکردگی بہتر رہنے کی وجہ سے 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی […]

.....................................................

پاکستان کو آئی ایم ایف کی 55 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط ملنے کا امکان

پاکستان کو آئی ایم ایف کی 55 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط ملنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے علاوہ آئی ایم ایف کے تمام معاشی اہداف حاصل کر لیے، 55 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط 19 دسمبر کو جاری ہونے کا امکان ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے ترجمان گیری رائس کے مطابق پاکستان نے پہلی سہ ماہی میں معاہدے کی تمام شرائط […]

.....................................................

پاکستان کو قرض کی دوسری قسط، آئی ایم ایف کا اجلاس رواں ماہ ہو گا

پاکستان کو قرض کی دوسری قسط، آئی ایم ایف کا اجلاس رواں ماہ ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے تیسرے ہفتے کے دوران آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس متوقع ہے جس میں پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ کئی معاشی اہداف پورے نہ ہونے کے باوجود پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر کی دوسری […]

.....................................................

عالمی سرمایہ کاری میں امریکا کا سب سے بڑا حصہ: آئی ایم ایف

عالمی سرمایہ کاری میں امریکا کا سب سے بڑا حصہ: آئی ایم ایف

نیویارک (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے عالمی سرمایہ کاری سروے کے ابتدائی نتائج جاری کر دیئے، سب سے بڑا حصہ امریکا کا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق عالمی سرمایہ کاری میں امریکا کا حصہ 78 فیصد ہے جہاں 26 ہزار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہو چکی ہے۔ پاکستان میں 2013 تک 17 ارب […]

.....................................................

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 14 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کی قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 14 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کی قسط ادا کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی ایک اور قسط ادا کر دی۔ زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کو چودہ کروڑ چھہتر لاکھ ڈالر مالیت کی قسط ادا کی گئی۔ قسط کی ادائیگی اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی مد […]

.....................................................

نواز شریف صاحب اور انقلاب

نواز شریف صاحب اور انقلاب

عالمی مالیاتی ادارے ”آئی ایم ایف” کا ایک وفد اپنے قیام کے دوران اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقات کے دوران حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیا تا کہ مالیاتی فنڈ سے قرض کی اگلی قسط جاری ہو سکے۔ دریں حالات حکومت نے اقتصادی بہتری کے کوئی مؤثر اقدامات نہیں کئے ہیں۔ میاں نواز شریف نے […]

.....................................................

اُفتادِ زمانہ اور پِستے ہوئے عوام

اُفتادِ زمانہ اور پِستے ہوئے عوام

دنیا بھی عجیب درسگاہ ہے کوئی چاہے یا نہ چاہے یہ اپنے سبق پڑھاتی رہتی ہے۔ ذی الحجہ کی ستائسویں تاریخ ہے اور ظاہر ہے کہ چاند نہ ہونے کی وجہ سے رات بھی تاریک ہے، دور دور تک خاموشی اور سنسناہٹ کا راج نظر آتا ہے۔ سونے کی کوشش کرتے ہوئے ٹی وی کا […]

.....................................................

مسلم لیگ ن آئی ایم ایف کے نام پر عوام پر مہنگائی کے ڈرون حملے کر رہی ہے۔ ندیم ہارون خان

مصطفی آباد/للیانی : مسلم لیگ ن آئی ایم ایف کے نام پر عوام پر مہنگائی کے ڈرون حملے کر رہی ہے۔ ن لیگ کی نادان قیادت نے ملک کو جس سٹیج پر پانچ ماہ میں پہنچا دیا ہے اسے واپس اپنی جگہ پر آنے میں پانچ سال درکار ہوں گے۔ بجلی ، پانی، گیس، پٹرولیم […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے نام پر عوام پر مہنگائی کے ڈرون حملے کئے جا رہے ہیں۔ خورشید محمود قصوری

مصطفی آباد/للیانی(محمد عمران سلفی سے)آئی ایم ایف کے نام پر عوام پر مہنگائی کے ڈرون حملے کئے جا رہے ہیں۔ جزل الیکشن مین ہونے والی دھاندلی سے ثابت کر دیا کہ دال میں کالا نہیں بلکہ دال ہی کالی ہے۔ جس کی وجہ سے الیکشن کمشنر نے عمران خان کی درخواست کے باوجود صرف چار […]

.....................................................

امریکی بحران عالمی کساد بازاری شروع کر سکتا ہے: آئی ایم ایف

امریکی بحران عالمی کساد بازاری شروع کر سکتا ہے: آئی ایم ایف

واشنگٹن(جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق امریکا میں جاری شٹ ڈائون تیسرے ہفتے میں داخل ہو گیا ہے جس کے خلاف سینکڑوں افراد نے وائٹ ہاوس اور امریکی کانگریس کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کی جانب سے وائٹ ہاوس کے باہر لگے بیریئرز عبور کرنے کی کوشش کے دوران پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔ مظاہرین کا کہنا […]

.....................................................

نواز شریف نے معیشت کو آئی ایم ایف کے سامنے ڈھیر کر دیا، لیاقت بلوچ

نواز شریف نے معیشت کو آئی ایم ایف کے سامنے ڈھیر کر دیا، لیاقت بلوچ

جیکب آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک کی معیشت کو آئی ایم ایف کے سامنے ڈھیر کردیا ہے۔اِن خیالات کا اظہار انہوں نے جیکب آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوے کیا، لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ ملک کے نوجوانوں کو جرائم کی […]

.....................................................