بجلی سبسڈی ختم کرنے سے مہنگائی بڑھے گی : آئی ایم ایف

بجلی سبسڈی ختم کرنے سے مہنگائی بڑھے گی : آئی ایم ایف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور آئی ایم ایف نے اعتراف کیا ہے کہ روپے کی قدر کم ہونے اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے سے پاکستان میں مہنگائی بڑھ جائیگی۔ آئندہ سالوں میں معاشی ترقی کی شرح میں کمی اور بیروزگاری میں اضافہ ہوگا۔ عالمی مالیاتی ادارے نے عالمی اقتصادی آٹ لک کی نئی رپورٹ جاری کر […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے قرضہ ڈیفالٹ ہونے سے بچنے کیلئے لیا، احسن اقبال

آئی ایم ایف سے قرضہ ڈیفالٹ ہونے سے بچنے کیلئے لیا، احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضہ ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کیلئے لیا گیا۔ لاہور میں مارکون 2013 کے لوگو کی نقاب کشائی کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ سابق حکومت کھا پی کر چلی […]

.....................................................

آئی ایم ایف کی شرائط کا نتیجہ تباہی کے سوا کچھ نہیں، زبیر ملک

آئی ایم ایف کی شرائط کا نتیجہ تباہی کے سوا کچھ نہیں، زبیر ملک

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر احمد ملک نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط اقتصادی استحکام اور سماجی مساوات کو ختم کر دیں گی اور اس کا نتیجہ ملک کے طول و عرض میں بڑے پیمانے پربے چینی وبدامنی کے سوا کچھ نہیں نکلے […]

.....................................................

وزیراعظم آئی ایم ایف کا ایجنڈ الے کرعوام سے زیادتی نہ کریں، منظور وٹو

وزیراعظم آئی ایم ایف کا ایجنڈ الے کرعوام سے زیادتی نہ کریں، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک)لاہور پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظوروٹو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آئی ایم ایف کا ایجنڈ الے کرعوام سے زیادتی نہ کریں، پیپلز پارٹی مہنگائی کے خلاف احتجاج میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور احمد وٹو نے کہا کہ مسلم لیگ ن […]

.....................................................

معاہدہ کی شرط، آئی ایم ایف کو مالی معاملات کی تفصیلات بھیجنا شروع

معاہدہ کی شرط، آئی ایم ایف کو مالی معاملات کی تفصیلات بھیجنا شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) معاہدے کی شرائط کے تحت پاکستان نے آئی ایم ایف کو مالی معاملات کی باقاعدہ تفصیلات بھیجنا شروع کر دیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بنک ہفتہ وار بنیادوں پر آئی ایم ایف کو بیلنس شیٹ ارسال کرے گا۔ روزانہ بھیجی جانے والی رپورٹوں میں فارن ایکسچینج مارکیٹ اور انٹر […]

.....................................................

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی کوئی شرط عائد نہیں کی، آئی ایم ایف

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی کوئی شرط عائد نہیں کی، آئی ایم ایف

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے وضاحت کی ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی کوئی شرط عائد نہیں کی۔ پاکستانی روپے کی قدر میں حالیہ دنوں میں ہونے والی کمی کے تناظر میں عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا آئی ایم ایف کے ساتھ […]

.....................................................

پاکستان آئی ایم ایف کو رواں ماہ 14 کروڑ ڈالرز کی ادائیگی کریگا

پاکستان آئی ایم ایف کو رواں ماہ 14 کروڑ ڈالرز کی ادائیگی کریگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان آئی ایم ایف کو 27 ستمبر کو مزید 14 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرے گا جو مسلسل 18 ویں قسط ہوگی، قسط کی ادائیگی کے بعد روپے پر دباو برقرار ہنے کا خدشہ ہے۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایاکہ قرض کی ادائیگی اسٹینڈ بائی پروگرام کی 18 […]

.....................................................

حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کے سامنے گروی رکھ دیا ہے، زبیر ملک

حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کے سامنے گروی رکھ دیا ہے، زبیر ملک

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے صدر زبیر ملک نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے بجٹ کے حوالے سے ایف پی سی سی آئی کی تجاویز پر 30 ستمبر تک عمل درآمد نہ کیا تو تاجر برداری ملک بھر میں ایک روزہ یا غیر معینہ مدت تک کی ہڑتال کا فیصلہ کرسکتی ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان معاشی بحران سے دو چار، معیشت ہائی رسک پر ہے، آئی ایم ایف

پاکستان معاشی بحران سے دو چار، معیشت ہائی رسک پر ہے، آئی ایم ایف

واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان معاشی بحران سے دو چار ہے اور معیشت ہائی رسک پرہے جبکہ ادائیگیوں میں توازن نہیں۔ اس کے باوجود یہ بات خوش آیند ہے کہ حکومت نے معیشت کی بہتری کے لیے بہتر اقدامات کیے ہیں۔ واشنگٹن سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال […]

.....................................................

آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے عالمی مالیاتی اداروں کا اعتماد بحال ہوا

آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے عالمی مالیاتی اداروں کا اعتماد بحال ہوا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہوا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے رابطہ کر رہے ہیں۔ پاکستان میں سعودی سفیر ڈاکٹر عبدالعزیر ابراہیم الغدیر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے […]

.....................................................

پاکستان نے معیشت کی بہتری کیلئے عملی اقدامات کئے، آئی ایم ایف

پاکستان نے معیشت کی بہتری کیلئے عملی اقدامات کئے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف مشن برائے پاکستان کے سربراہ جیفری فرینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت نے مشکل فیصلے تو کئے لیکن یہ معیشت کی بہتری کے لیے ضروری تھے۔ اسلام آبا میں آئی ایم ایف کے وفد نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جیفری […]

.....................................................

شرح نمو 3 فی صد سے 3.5 فی صد تک رہے گی،آئی ایم ایف

شرح نمو 3 فی صد سے 3.5 فی صد تک رہے گی،آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان میں شرح نمو میں نمایاں کمی رہے گی جبکہ عددی لحاظ سے رواں سال شرح نمو 3 فی صد سے 3.5 فی صد تک رہے گی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سیلاب کے باعث معیشت متاثرہ […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کی پہلی قسط ادا کر دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کی پہلی قسط ادا کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کی پہلی قسط ادا کر دی،آئندہ تین سال کے دوران پاکستان کو چھ ارب چونسٹھ کروڑ ڈالر ملیں گے۔ چون کروڑ ڈالر کی پہلی قسط اسٹیٹ بنک آف پاکستان کو ادا کی گئی، وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کی تاریخ میں پہلی مرتبہ […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے مطالبہ پر دسمبر تک نیا گیس ٹیکس، حکومت عوام کی حالت زار پر رحم کرے، جوائینٹ سیکرٹری مسلم لیگ لاہور

لاہور (پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما و جوائینٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) سے چھ ارب ساٹھ کروڑ چالیس لاکھ ڈالر کے قرضے کے بدلے میں کڑی شرائط کی یقین دہانی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

.....................................................

آئی ایم ایف کا قرضہ : نئے ٹیکس کی تیاری، سود سمیت ادائیگی عوام کرینگے

آئی ایم ایف کا قرضہ : نئے ٹیکس کی تیاری، سود سمیت ادائیگی عوام کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف سے قرضہ تو حکومت لے رہی ہے لیکن سود سمیت ادائیگی عوام کے کھاتے ڈالی گئی ہے۔ حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کو بجلی کے نرخ بڑھانے کے علاوہ دسمبر 2013 سے گیس پر نیا ٹیکس لگانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع ز کے شعیب نظامی کی رپورٹ […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے وعدے، وزارت خزانہ نے خط جاری کر دیا

آئی ایم ایف سے وعدے، وزارت خزانہ نے خط جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے قرضے کیلئے آئی ایم ایف کو لکھا جانے والا خط جاری کر دیا ہے جس میں بجلی پر سبسڈی ختم کرنے اور ہر سال ٹیکس کی شرح میں ایک فیصد اضافے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ نئے قرضے کیلئے آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کے نام لکھے گئے […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے قرضے کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے قرضے کی منظوری دیدی

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لئے 6.7 ارب ڈالر کا قرضہ منظور کر لیا۔ قرضہ تین سالہ پروگرام کے لئے منظور کیا گیا ہے۔ پروگرام کے تحت قرضہ معاشی بہتری اور ٹارگٹ کو دیکھتے ہوئے مرحلہ وار جاری کیا جائے گا۔ جس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری […]

.....................................................

پاکستان کو قرض دینے پر غور کیلئے آئی ایم ایف کا اجلاس کل ہو گا

پاکستان کو قرض دینے پر غور کیلئے آئی ایم ایف کا اجلاس کل ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کا بورڈ اجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا ،جس میں قرض کیلئے پاکستان کی درخواست پر غور کیا جائے گا۔ قرض پیکیج کی منظوری کی صورت میں پاکستان کو 6 ارب 60 کروڑ ڈالر قرض مل سکے گا۔ پاکستان نے عالمی ادائیگیوں کے بحران سے بچنے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں […]

.....................................................

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 39 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 39 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط ادا کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان نے آج آئی ایم ایف کو انتالیس کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی انیسویں قسط ادا کر دی ستمبر دو ہزار پندرہ تک مزید تین ارب بیس کروڑ ڈالر ادا کرنے ہیں۔ عالمی مالیاتی ادارے کو قسط کی ادائیگی اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے تحت حاصل کئے گئے قرض کی مد […]

.....................................................

آئی ایم ایف کیساتھ آئندہ اجلاس میں قرض کی منظوری مل جائے گی

آئی ایم ایف کیساتھ آئندہ اجلاس میں قرض کی منظوری مل جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 4 ستمبر کو آئی ایم ایف کے ہونے والے ایگزیکٹو اجلاس میں پاکستان کو قرض کی منظوری دے دی جائے گی، پہلے ماہ ٹیکسوں کی وصولی کا ہدف پورا کر لیا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا […]

.....................................................

پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرضے کیلئے باقاعدہ درخواست دے دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرضے کیلئے باقاعدہ درخواست دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرضے کیلئے باقاعدہ درخواست دے دی ہے، جس کی 4 ستمبر تک منظوری کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کو نئے […]

.....................................................

حکومت نے آئی ایم ایف کو قرض کیلئے باضابطہ درخواست دیدی

حکومت نے آئی ایم ایف کو قرض کیلئے باضابطہ درخواست دیدی

وزیرخزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کو چھ ارب ساٹھ کروڑ ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست دے دی گئی ہے گورنراسٹیٹ بینک یاسین انور اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے مطابق انٹرنیشنل مانٹری فنڈ کو چھ ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کے نئے قرض پروگرام کے لئے باقاعدہ درخواست جمع کروادی گئی ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان نے آئی ایم ایف کو ساڑھے 14 کروڑ ڈالر کی قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو ساڑھے 14 کروڑ ڈالر کی قسط ادا کر دی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی اٹھارویں قسط ساڑھے چودہ کروڑ ڈالر ادا کر دی۔ ستمبر دو ہزار پندرہ تک مزید تین ارب ساٹھ کروڑ ڈالر ادا کرنے ہیں۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق پاکستان ستمبر دو ہزار گیارہ سے اب تک عالمی مالیاتی ادارے کو چار ارب چھیاسٹھ کروڑ ڈالر […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے معاملات طے، دیگر اداروں سے قرضہ ملنے کا امکان

آئی ایم ایف سے معاملات طے، دیگر اداروں سے قرضہ ملنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آئی ایم ایف سے معاملات طے ہوجانے کے بعد دیگر عالمی اداروں سے بھی قرض ملنے کا امکان بڑھ گیا۔ پاکستان کو عالمی مالیاتی اداروں سے دو ارب ڈالر تک قرض ملنے کی توقع ہے جو ورلڈ بنک، ایشیائی ترقیاتی بنک اور اسلامی ترقیاتی بنک سے حاصل کئے جائیں گے۔ […]

.....................................................