آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان ٹیم پانچویں نمبر پر

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان ٹیم پانچویں نمبر پر

دبئی (جیوڈیسک) دبئی آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی۔ پاکستان ٹیم پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ دبئی سے جاری کردہ رینکنگ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر برقرار ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم نے رینکنگ ٹیبل پر 135 ریٹنگ پوانٹس کے ساتھ 3240 پوانٹس […]

.....................................................

آئی سی سی :2015 سے2030 تک کے تمام ایونٹس کا فیصلہ کرلیا

آئی سی سی :2015 سے2030 تک کے تمام ایونٹس کا فیصلہ کرلیا

انٹرنشنل کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں دو ہزار پندرہ سے دوہزار تیئس تک کے تمام ایونٹس کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کی دوہزار سولہ کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی میزبانی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کومیزبانی کے فرائض دے دئیے گئے۔ لندن میں آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں […]

.....................................................

لاہور : نجم سیٹھی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئے لندن روانہ

لاہور : نجم سیٹھی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئے لندن روانہ

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ قائم مقام چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی ذرائع سے بات کیے بغیر روانہ ہو گئے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی میں پاکستان کی نمائندگی کے لئے عدالتی احکامات کی […]

.....................................................

آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نجم سیٹھی کل لندن روانہ ہوں گے

آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نجم سیٹھی کل لندن روانہ ہوں گے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی کل صبح آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کے لیئے انگلینڈ روانہ ہوں گے۔نجم سیٹھی چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کے ہمراہ براستہ دبئی انگلینڈ کے لیئے روانہ ہوں گے جہاں وہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ […]

.....................................................

آئی سی سی کی نئی جاری کردہ ون ڈے رینکنگ, بھارتی ٹیم کی پہلی پوزیشن

آئی سی سی کی نئی جاری کردہ ون ڈے رینکنگ, بھارتی ٹیم کی پہلی پوزیشن

آئی سی سی کی نئی جاری کردہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیتنے والی بھارتی ٹیم پہلی پوزیشن پر بدستور براجمان ہے۔ پاکستانی ٹیم کا چھٹا نمبر ہے۔ آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق بھارتی ٹیم بددستورپہلے نمبر پراپنی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہے۔ دوسرے نمبرپرچیمیئنز ٹرافی […]

.....................................................

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : مصباح کی پوزیشن بہتر، پاکستان کا چھٹا نمبر

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : مصباح کی پوزیشن بہتر، پاکستان کا چھٹا نمبر

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں مصباح الحق کی پوزیشن مزید بہتر ہوگئی، بولرز میں سعید اجمل بدستور دوسرے نمبر پر ہیں۔ مصباح کو مزید ترقی مل گئی، کپتان ایک درجہ آگے نکل گئے، نئی رینکنگ میں مصباح کا نواں نمبر ہے، بیٹسمینوں میں دور دور تک کوئی اور پاکستانی نہیں، اے […]

.....................................................

جگموہن ڈالمیا آئی سی سی اجلاس میں بھارت کی نمائندگی کریں گے

جگموہن ڈالمیا آئی سی سی اجلاس میں بھارت کی نمائندگی کریں گے

بھارتی (جیوڈیسک) کرکٹ بورڈ کے قائم مقام صدر جگموہن ڈالمیا کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں وہ بھارت کی نمائندگی کریں گے۔ آئی سی سی کا تین روزہ سالانہ اجلاس پچیس جون سے لندن میں شروع ہورہا ہے۔ بی سی سی آئی کے غیر فعال صدر این سری نیواسن کی […]

.....................................................

آئی سی سی کی ویسٹ انڈیز کے دنیش رام دین پردومیچز کی پابندی

آئی سی سی کی ویسٹ انڈیز کے دنیش رام دین پردومیچز کی پابندی

دبئی (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیزکیوکٹ کیپردنیش رام دین پراسپرٹ آف دی گیم کی خلاف ورزی پر دو میچز کی پابندی لگادی گئی ہے۔ پاکستان کیخلاف میچ میں ویسٹ انڈین وکٹ کیپردنیش رام دین نے مصباح الحق کاکیچ ڈراپ کردیا،لیکن امپائرکی نظریں دھوکہ کھاگئیں ، مصباح کو آوٹ قرار دیا گیا ، لیکن ری ویو لینے پر […]

.....................................................

آئی سی سی چیمپینزٹرافی جنوبی افریقہ نے پاکستان کو61 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی چیمپینزٹرافی جنوبی افریقہ نے پاکستان کو61 رنز سے شکست دے دی

پاکستان (جیوڈیسک) چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ بی کے ایک اھم میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو کامیابی کے لئے دو سو پینتیس رنز کا ہدف دیا تھا۔ برمنگھم میں جاری میچ کا ٹاس جنوبی افریقہ نے جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ نے مقررہ پچاس اوورز میں نووکٹوں پر دو دو چونتیس […]

.....................................................

آئی سی سی: نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے

آئی سی سی: نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے

انگلینڈ میں جاری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں آج نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہو گئیں انگلینڈ میں جاری چیمپئنز ٹرافی کے گروپ اے میں دوسرا میچ آج کارڈ ف کے صوفیہ گارڈنز میں کھیلا جارہا ہے، دونوں ٹیموں کو اپنی اپنی قوت پر ناز ہے، جو ٹیم […]

.....................................................

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو26 رنز سے شکست

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو26 رنز سے شکست

بھارت (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے پہلے میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو چھبیس رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر لیا۔ ایونٹ میں پاکستانی شاہین کل کالی آندھی سے ٹکرائیں گے۔ کارڈف میں کھیلے گئے چیمپیئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ […]

.....................................................

چیمپئنزٹرافی: جنوبی افریقہ کی بھارت کو بیٹنگ کی دعوت

چیمپئنزٹرافی: جنوبی افریقہ کی بھارت کو بیٹنگ کی دعوت

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ کارڈف میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس جنوبی افریقہ نے جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ڈیل اسٹین انجری کے سبب جنوبی افریقی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ بھارت کی جانب سے شیکھر دھون اور روہت […]

.....................................................

آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی ،بھارت اور جنوبی افریقا افتتاحی میچ کھیلیں گے

آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی ،بھارت اور جنوبی افریقا افتتاحی میچ کھیلیں گے

کراچی (جیوڈیسک) آئی سی سی چمپئینز ٹرافی کا کل سے آغاز ہو رہا ہے۔ ایونٹ کے پہلے میچ میں بھارت اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ۔آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی کا میلا کل کارڈف میں سجے گا۔ وارم میچز میں بھارتی ٹیم نے سری لنکا اور آسٹریلیا کو چت کیا، لیکن اب […]

.....................................................

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : بھارت پہلی پوزیشن پر فائز

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : بھارت پہلی پوزیشن پر فائز

دبئی (جیوڈیسک) دبئی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن لانے پر دھونی مالا مال ہوگئے ،آئی سی سی ون ڈے چیمین شپ شیلڈ کے ساتھ ساتھ ایک لاکھ 75 ہزار ڈالرز بھی جیب میں آئے ، آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں یکم اپریل 2013 تک نمبر ون پوزیشن لانے […]

.....................................................

وارم اپ ،آسٹریلیا ، انڈیا اورسری لنکا ، ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مد مقابل

وارم اپ ،آسٹریلیا ، انڈیا اورسری لنکا ، ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مد مقابل

لندن (جیوڈیسک) آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی کے وارم اپ میچز میں آج آسٹریلیا اور انڈیا جبکہ سری لنکا ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مقابل ہوں گی۔ آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی میں بھارت کی ٹیم پاکستان ، جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کے ہمراہ گروپ بی میں ہے۔ جبکہ آسٹریلوی ٹیم گروپ اے میں ، […]

.....................................................

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لئے بھارتی ٹیم کا اعلان

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لئے بھارتی ٹیم کا اعلان

بھارت(جیو ڈیسک) کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لئے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تجربہ کار بیٹسمین گوتم گھمبیر اور آل رانڈر یووراج سنگھ کو ڈراپ کردیا گیا۔۔ ممبئی میں سلیکشن کمیٹی کے اجلاس کے بعد بی سی سی آئی نے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ ٹیم کی قیادت مہیندر […]

.....................................................

آئی سی سی کا پاکستان کرکٹرز کی اپیلیں مسترد ہونے کے فیصلے کا خیر مقدم

آئی سی سی کا پاکستان کرکٹرز کی اپیلیں مسترد ہونے کے فیصلے کا خیر مقدم

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت کی جانب سے پاکستانی کرکٹرز کی اپیلیں مسترد کئے جانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ آئی سی سی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کھیلوں کی عالمی ثالث عدالت کے فیصلوں سے ثابت ہوگیا کہ ان دونوں کرکٹرز کے معاملات میں کئے […]

.....................................................

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

بھارت (جیوڈیسک)بھارت نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لئے تیس رکنی ممکنہ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تین سینئیر کھلاڑیوں کو ڈراپ کردیا گیا۔ بھارت نے چیمپئینز ٹرافی کے ممکنہ اسکواڈ میں تین سینئیر کھلاڑیوں کو شامل نہیں کیا۔ اوپننگ بیٹسمین وریندر سہواگ، ظہیر خان اور ہربجھن سنگھ سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام […]

.....................................................

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی

سر ی لنکن (جیوڈیسک)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ سر ی لنکن ٹیم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی نے سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے اختتام پر نئی رینکنگ جاری کی ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف کامیابی کی بدولت […]

.....................................................

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ جاری کردی

جنوبی افریقہ(جیوڈیسک)آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ جاری کردی۔ جنوبی افریقہ کو سیریز میں شکست دے کر رینکنگ کا سنہری موقع گنوانے والی پاکستان ٹیم چھٹے نمبر ہر موجود ہے۔ ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں کوئی پاکستان بے باز شامل نہیں لیکن بولرز میں سعید اجمل بدستور سرفہرست ہے۔ آئی سی سی […]

.....................................................

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ ، ہاشم آملہ ٹاپ پر

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ ، ہاشم آملہ ٹاپ پر

پاکستان (جیوڈیسک)آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ بیٹسمینوں میں ہاشم آملہ ٹاپ پرقابض ہیں۔ اے بی ڈی ویلیئرز ایک درجے ترقی پاکر دوسرے نمبر پر آگئے ہیں ۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق بیٹسمینوں میں جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ پہلے، اے بی ڈی ویلیئرز دوسرے اور […]

.....................................................

آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ۔ بھارت بدستور پہلے نمبر پر ہے ۔ قومی ٹیم چھٹے نمبر پر ہے ۔ جنوبی افریقہ چوتھے نمبر پر ہے لیکن وہ پاکستان کو پانچ صفر سے ہراکر پہلی پوزیشن پر آسکتی ہے۔ ون ڈے رینکنگ، بھارت پہلے، انگلینڈ دوسرے ون ڈے […]

.....................................................

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ مصباح ٹاپ ٹین سے باہر ہ وگئے ہیں جبکہ ، سعید اجمل3 نمبر پر آگئے ۔ جنوبی افریقہ سیزن کی بیسٹ ٹیم قرار پائی ہے ۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں مصباح الحق ٹاپ ٹین سے باہر،سعید اجمل دو بارہ نمبر تین […]

.....................................................

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنک ،یونس ،اسد شفیق اور اجمل کی رینکنگ میں بہتری

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنک ،یونس ،اسد شفیق اور اجمل کی رینکنگ میں بہتری

دبئی (جیوڈیسک)دبئی آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، یونس خان اسد شفیق اور سعید اجمل کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے جبکہ مصباح الحق ٹاپ ٹین کی فہرست سے باہر ہوگئے۔ آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق سعید اجمل دو درجے بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر پہنچ […]

.....................................................