نئی دہلی کے ہوٹل میں آتشزدگی، ڈیڑھ درجن کے قریب ہلاکتیں

نئی دہلی کے ہوٹل میں آتشزدگی، ڈیڑھ درجن کے قریب ہلاکتیں

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت کے ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ کی لپیٹ میں آ کر کم از کم سترہ افراد کے ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جھلسے ہوئے دیگر چار افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ نئی دہلی کے کیرول باغ علاقے میں واقع اس ہوٹل میں آگ منگل کی علی […]

.....................................................

میکسیکو میں ایندھن کی پائپ لائن میں آتشزدگی، متعدد ہلاک

میکسیکو میں ایندھن کی پائپ لائن میں آتشزدگی، متعدد ہلاک

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو میں ایندھن کی چوری ایک بڑا مسئلہ ہے۔ حکومت نے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ان دنوں ایک مہم جای کر رکھی ہے تاہم اسی دوران گزشہ شب پیش آنے والے ایک حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میکسیکو کے وسطی حصے میں ایندھن کی […]

.....................................................

راولپنڈی: ڈھوک چوہدریاں میں گھر میں آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی: ڈھوک چوہدریاں میں گھر میں آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چوہدریاں میں ایک گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کو صبح سوا 6 بجے ڈھوک چوہدریاں میں واقع چکلالہ اسکیم تھری کے ایک گھر میں آتشزدگی کی اطلاع دی گئی، تاہم جب ریسکیو […]

.....................................................

لاہور: ایم ایم عالم روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، جان بچانے کیلئے کودنے والا نوجوان جاں بحق

لاہور: ایم ایم عالم روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، جان بچانے کیلئے کودنے والا نوجوان جاں بحق

گلبرگ (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایم ایم عالم روڈ پر واقع پلازہ میں آگ لگ گئی جہاں سے جان بچانے کیلئے دو افراد نے چھلانگ لگادی جس میں سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ایم ایس سروسز اسپتال کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت عمران ولد اکرام کے نام سے ہوئی […]

.....................................................

روس: شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 56 افراد ہلاک

روس: شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 56 افراد ہلاک

روس (جیوڈیسک) سائبیریا کے شہر کیمیروو کے چار منزلہ ‘ونٹر چیری’ شاپنگ مال میں آگ ہفتے کی شب بھڑک اٹھی تھی جس پر پوری رات جاری رہنے والی کوششوں کے بعد اتوار کو قابو پایا گیا۔ روس کے علاقے سائبیریا کے ایک شاپنگ پلازہ میں لگنے والی آگ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 56 […]

.....................................................

جنوبی کوریا کے ہسپتال میں آتشزدگی سے 41 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کے ہسپتال میں آتشزدگی سے 41 افراد ہلاک

سیول (جیوڈیسک) یہ حادثہ دارالحکومت سیول سے 270 کلو میٹر دور مریانگ شہر میں پیش آیا۔ ہسپتال میں آتشزدگی سے کم ازکم 41 افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مریانگ شہر کے ہسپتال میں لگنے والی یہ ہولناک آگ ایمرجنسی روم سے پھیلی جس نے دیکھتے ہی […]

.....................................................

نیویارک کی عمارت میں آتشزدگی سے 12 افراد ہلاک

نیویارک کی عمارت میں آتشزدگی سے 12 افراد ہلاک

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی شہر نیویارک کی عمارت میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک شہر کے میئر بل ڈی بلاسیو نے برونکس چڑیا گھر اور فورڈہام یونیورسٹی کے قریب پروسپیکٹ ایوینیو میں لگنے والی آگ کو 25 سالوں میں بدترین […]

.....................................................

احمد پور شرقیہ آتشزدگی ذمہ دار کون

احمد پور شرقیہ آتشزدگی ذمہ دار کون

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان آئل ٹینکر آتشزدگی کے المناک سانحہ کی تفصیل سے تو ہر شخص آگاہ ہے جس نے نہ صرف سینکڑوں زندگیوں کا چراغ گل کردیا بلکہ جھلسے ہوئے درجنوں افراد اب بھی موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ توجہ طلب یہ ہے کہ اس سانحے کے اسباب پر غور […]

.....................................................

لندن ٹاور بلاک میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی

لندن ٹاور بلاک میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی

لندن (جیوڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن میں ستائیس منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے سبب ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 12 ہو گئی ہے۔ اس واقعے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد بھی ایک سو کے قریب ہے۔ فائر بریگیڈ نے بتایا کہ اس کے دو سو کارکنوں اور چالیس گاڑیوں نے آگ بجھانے کے کام […]

.....................................................

لندن: کثیر المنزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی

لندن: کثیر المنزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی

برطانیہ (جیوڈیسک) لندن کے مرکزی علاقے میں ایک 27 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے کم از کم 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ لندن فائر بریگیڈ کے مطابق مغربی لندن کے لنکاسٹر ویسٹ اسٹیٹ نامی علاقے میں واقع گرین فیل ٹاور میں آگ منگل اور بدھ کی درمیانی شب لگی جس نے جلد […]

.....................................................

ہانگ کانگ کی سب وے ٹرین میں آتشزدگی، 17 افراد زخمی

ہانگ کانگ کی سب وے ٹرین میں آتشزدگی، 17 افراد زخمی

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) پولیس کمانڈر کوک پاک چنگ نے نامہ نگاروں کو بتایا آتش زدگی میں شديد زخمی ہونے والے ایک 60 سالہ شخص چیونگ نے ٹرین میں آگ لگانے کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس نے ہانگ کانگ کے ایک سب وے ٹرین میں جمعے کے روز اچانک آگ بھڑک اٹھنے کے بعد ایک شخص […]

.....................................................

دبئی : پام جمیرا کے علاقے میں عمارت میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

دبئی : پام جمیرا کے علاقے میں عمارت میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

دبئی (جیوڈیسک) عرب میڈیا کے مطابق دبئی کے علاقے پام جمیرا میں ایک رہائشی عمارت میں اچانک آگ لگ گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے عمارت کے کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر بڑی حد تک قابو پا لیا گیا ہے جبکہ عمارت سے […]

.....................................................

کراچی : جناح اسپتال کے قریب نجی ہوٹل میں آتشزدگی، 17 افراد زخمی

کراچی : جناح اسپتال کے قریب نجی ہوٹل میں آتشزدگی، 17 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) جناح اسپتال کے قریب ایک نجی ہوٹل میں آتشزدگی کے باعث 17 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کےمطابق زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ آتشزدگی کے باعث ہوٹل کی اوپر والی منزلوں میں موجود کئی افراد محصور ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق شہر بھر سے فائر بریگیڈز طلب کر […]

.....................................................

کمالیہ: بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی۔ لاکھوں روپے مالیت کے پارچات اور گھریلو سامان جل گیا

کمالیہ: بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی۔ لاکھوں روپے مالیت کے پارچات اور گھریلو سامان جل گیا

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) محلہ قصاباں والا کے ایک گھر میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کے پارچات اور گھریلوسامان جل گیا۔امدادی ٹیمیں تاخیر سے پہنچنے کی وجہ سے اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا۔ تفصیل کے مطابق کمالیہ کے محلہ قصاباں […]

.....................................................

امریکی ریاست ٹینیسی میں آتشزدگی سے سات ہلاک

امریکی ریاست ٹینیسی میں آتشزدگی سے سات ہلاک

ٹینیسی (جیوڈیسک) عہدیداروں کا کہنا ہے کہ آتشزدگی سے 700 گھر اور کاروباری املاک جل کر خاکستر ہو گئیں، امریکہ کی ریاست ٹینیسی میں جنگل میں لگنے والی آگ سے بدھ تک ہلاکتوں کی تعداد سات ہو گئی ہے۔ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ آتشزدگی سے 700 گھر اور کاروباری املاک جل کر خاکستر ہو […]

.....................................................

ترکی: اسکول میں آتشزدگی سے 12 طالبات ہلاک

ترکی: اسکول میں آتشزدگی سے 12 طالبات ہلاک

ترکی (جیوڈیسک) لڑکیوں کے ہوسٹل میں آگ لگنے کی وجہ ممکنہ طور پر بجلی کا شارٹ سرکٹ تھا۔ ترکی میں حکام نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک اسکول میں آگ بھڑکنے کے سلسلے میں چھ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ اس واقعہ میں 12افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے تھے۔ منگل کو […]

.....................................................

امریکی ریاست ٹینیسی میں آتشزدگی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 7 ہو گئی

امریکی ریاست ٹینیسی میں آتشزدگی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 7 ہو گئی

ٹینیسی (جیوڈیسک) حکام کا کہنا ہے کہ گیٹلینبرگ سے مزید تین لاشیں بر آمد ہوئی ہیں۔ جس کے بعد آگ سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد سات ہو گئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر نوے فیصد قابو پا لیا گیا ہے۔ ٹینیسی میں تین روز سے لگی آگ سے اب تک سات […]

.....................................................

اسرائیلی شہر میں آتشزدگی، 80 ہزار شہریوں کا انخلا

اسرائیلی شہر میں آتشزدگی، 80 ہزار شہریوں کا انخلا

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیل کے تیسرے بڑے شہر حیفہ میں شدید آتش زدگی کے باعث تقریباً 80 ہزار لوگوں کو گھر خالی کرنے کا کہا گیا ہے۔ آگ اس علاقے میں جاری دو ماہ کی خشک سالی کے شروع ہوئی اور اسے شہر کے شمال سے چلنے والی ہواؤں نے مزید بھڑکا دیا۔ آگ سے یروشلم […]

.....................................................

انڈیا : ہسپتال میں آتشزدگی سے 19 افراد ہلاک

انڈیا : ہسپتال میں آتشزدگی سے 19 افراد ہلاک

انڈیا (جیوڈیسک) انڈیا کی مشرقی ساحلی ریاست اڑیسہ (اوڈیشہ) کے دارالحکومت بھونیشور میں ایک نجی ہسپتال میں آگ لگنے سے کم از کم 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام نے بتایا کہ آگ کی ابتدا ایس یو ایم ہسپتال کے ڈایالسس وارڈ سے ہوئی اور پھر یہ دوسرے وارڈوں میں […]

.....................................................

ایران میں گیس اور پیٹرو کیمیکل تنصیبات میں آتشزدگی

ایران میں گیس اور پیٹرو کیمیکل تنصیبات میں آتشزدگی

ایران (جیوڈیسک) ایران میں ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ بدھ کے روز خلیج عرب کے قریب واقع صوبہ الاھواز کے معشور شہر میں “بوعلی سینا” نامی پیٹروکیمیکل آڈیٹوریم میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کیمیکل کی تنصیب کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔ قبل ازیں منگل کی شام کو بو شھر گورنری […]

.....................................................

رحمت کالونی میں آتشزدگی، عمارت کو نقصان، قیمتی سامان جل کر خاکستر

رحمت کالونی میں آتشزدگی، عمارت کو نقصان، قیمتی سامان جل کر خاکستر

لاہور : رحمت کالونی میں نامعلوم افراد نے مکان کو آگ لگا دی جس کی وجہ سے عمارت کو نقصان پہنچا اور قیمتی سامان جلنے کے ساتھ ساتھ اہم دستاویز بھی جل گئیں ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز رات ایک بجے کے قریب بعض نامعلوم افراد نے گلی نمبر 12، مکان نمبر 2 رحمت کالونی […]

.....................................................

مکہ مکرمہ میں ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی

مکہ مکرمہ میں ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کے شہری دفاع کے عملے نے اتوار کے روز مکہ مکرمہ میں العزیزہ کالونی میں واقع ایک کثیرالمنزہ ہوٹل میں لگنے والی خوفناک آگ پر قابو پالیا ہے۔ شہری دفاع کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کی نقل ’’العربیہ ڈات نیٹ‘‘ کو موصول ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے […]

.....................................................

حطارشادی کے پہاڑوں میں آتشزدگی، لاکھوں مالیت کے درخت جل کر خاکستر ہو گئے

حطارشادی کے پہاڑوں میں آتشزدگی، لاکھوں مالیت کے درخت جل کر خاکستر ہو گئے

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی / تحصیل رپورٹر) حطارشادی کے پہاڑوں میں آتشزدگی، لاکھوں مالیت کے درخت جل کر خاکستر ہو گئے، آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا، مزید درخت تیز شعلوں کی لپیٹ میں، آتشزدگی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی تاہم کہا جا رہا ہے کہ یہ کاروائی شر پسندوں کی جانب […]

.....................................................

موسم گرما میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر ممکنہ آتشزدگی کی روک تھام کے لئے ہنگامی اقدامات

موسم گرما میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر ممکنہ آتشزدگی کی روک تھام کے لئے ہنگامی اقدامات

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی / تحصیل رپورٹر) موسم گرما میں مارگلہ کی پہاڑیوں پرممکنہ آتشزدگی کی روک تھام کے لئے ہنگامی اقدامات،تین سو مزید اہلکار تعینات، فائر پکٹس کی تعداد تیس کر دی گئی،ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے مزید فائر فائٹرزپہنچا دیئے گئے،پچا سفائر میں ، فائر سپروائزر و دیگر عملہ چوبیس گھنٹے […]

.....................................................