ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی،نگراں وزیر اعلی نے انکوائری کمیٹی بنا دی

ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی،نگراں وزیر اعلی نے انکوائری کمیٹی بنا دی

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کے نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی نے ایل ڈی اے پلازہ میں لگنے والی آگ کی تحقیقات کیلئے سیکریٹری مواصلات وتعمیرات کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔ نگران وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی نے آگ کی تحقیقات کیلئے سیکریٹری مواصلات وتعمیرات پنجاب عابد جاوید کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ جو […]

.....................................................

سانحہ ایل ڈی اے پلازہ پر سیاست کون سچا اور کون جھوٹا ہے

سانحہ ایل ڈی اے پلازہ پر سیاست کون سچا اور کون جھوٹا ہے

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لا ہور کے ایجرٹن روڈ پر واقع ایل ڈی اے پلازہ میں دوپہر کے وقت ساتویں منزل پر جنریٹر میں شارٹ کرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے اوپر کی منزلوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔آتشزدگی کی وجہ سے عمارت میں موجود لوگ […]

.....................................................

لاہور،ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا،ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی

لاہور،ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا،ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے ایل ڈی اے پلازہ میں لگنے والی آگ پر 21 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا،خوفناک آگ نے9 افراد کی جان لے لی.لاہور کے ایجرٹن روڈ پر واقع نو منزلہ ایل ڈی اے پلازہ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بالائی تین منزلوں کو اپنی لپیٹ […]

.....................................................

ایل ڈی اے پلازہ لاہور میں آتشزدگی، 3 افراد گر کر جاں بحق

ایل ڈی اے پلازہ لاہور میں آتشزدگی، 3 افراد گر کر جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں ایل ڈی اے پلازہ کی پانچویں، چھٹی اور آٹھویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی۔ جان بچانے کیلئے باہر نکلنے کی کوشش میں 3 افراد گر کر جاں بحق ہو گئے۔ بیس سے زائد پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ملک ریاض نے جاں بحق افراد کے ورثا کیلئے پانچ پانچ […]

.....................................................

لاہور،ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی،ایک شخص جاںبحق ,درجنوں پھنس گئے

لاہور،ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی،ایک شخص جاںبحق ,درجنوں پھنس گئے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگ گئی متعدد افراد پلازے میں پھنسے ہوئے ہیں،آگ نے پلازے کی آخری تین منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔لوگ اپنی مدد آپ کے تحت رسی کے ذریعے پلازہ کی چھت پر چڑھ کر جان بچانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو کی گاڑیاں آگ پر قابو […]

.....................................................

سان فرانسسکو : گاڑی میں پراسرار آتشزدگی، 5 خواتین ہلاک، 4 زخمی

سان فرانسسکو : گاڑی میں پراسرار آتشزدگی، 5 خواتین ہلاک، 4 زخمی

سان فرانسسکو (جیوڈیسک)فرانسسکو میں گاڑی میں پرسرار آتشزدگی کے باعث پانچ خواتین ہلاک اور چار زخمی ہوگئی ہیں۔امریکی ریاست کیلفورنیا کے شہر سان فرانسیکو کے پل کے نزدیک لیموزین کار میں پرسرار آتشزدگی کے باعث پانچ خواتین ہلاک جبکہ چار خواتین جھلس گئیں۔ جنہیں تشویشناک حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پیٹرولنگ پولیس […]

.....................................................

روس : نائٹ کلب ہولناک آتشزدگی، واقعہ میں ملوث افراد کو قید

روس : نائٹ کلب ہولناک آتشزدگی، واقعہ میں ملوث افراد کو قید

ماسکو(جیوڈیسک)روس کے ایک قحبہ خانہ میں ہولناک آتشزدگی کے واقعہ میں ملوث 7 افراد کو 9 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اس آتشزدگی کے واقعہ میں کلب میں شریک 156 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ آتشزدگی کا یہ واقعہ آتش بازی کے شو کی وجہ سے پیش آیا۔ پرم کے شہر اورلز میں لیم […]

.....................................................

بھارت کے سب سے بڑے میزائل ٹیسٹنگ رینج میں آتشزدگی

بھارت کے سب سے بڑے میزائل ٹیسٹنگ رینج میں آتشزدگی

اڑیسہ(جیوڈیسک)بھارت کے سب سے بڑے میزائل ٹیسٹنگ رینج میں آتشزدگی سے بھاری مالی نقصان ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ٹیسٹنگ رینج میں آگ آج صبح چار بجے لگی جس پر قابو پا لیا گیا ہے۔ آتشزدگی سے عمارت کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آگ ٹیسٹنگ رینج کے […]

.....................................................

گوجرانوالہ : کسیرا بازار میں آتشزدگی،60 دکانیں اور 70 کیبنز جل گئے

گوجرانوالہ : کسیرا بازار میں آتشزدگی،60 دکانیں اور 70 کیبنز جل گئے

گوجرانوالہ(جیوڈیسک)گوجرانوالہ کسیرا بازار میں آگ لگنے سے 60 دکانیں اور 70 سے زائد کیبنز جل گئے۔گوجرانوالہ کے کسیرا بازار میں واقع یوپی ایس کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بازار میں واقع 60 دکانوں اور 70سے زائد کیبنوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائربریگیڈ اور ریسکیو […]

.....................................................

روس : نفسیاتی مریضوں کے اسپتال میں آتشزدگی،38 افراد ہلاک

روس : نفسیاتی مریضوں کے اسپتال میں آتشزدگی،38 افراد ہلاک

ماسکو (جیوڈیسک)روس میں نفسیاتی مریضوں کے اسپتال میں آگ لگنے سے38 افراد ہلاک ہوگئے غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو کے نواحی علاقے میں نفسیاتی مریضوں کے علاج کیلیے قائم اسپتال میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونیوالوں میں اسپتال عملے کے 2 افراد بھی شامل ہیں۔ […]

.....................................................

لاہور: نیلام گھروں اور کپڑے کے گودام میں آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان

لاہور: نیلام گھروں اور کپڑے کے گودام میں آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں 30 نیلام گھروں میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔حاکم چوک جوہر ٹاون کے قریب نیلام گھروں میں رات گئے آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کے لئے شہر بھر کی امدادی ٹیموں کو طلب کیا گیا۔ جو آگ پر قابو […]

.....................................................

فیصل آباد : گھر کی دوسری منزل پر آتشزدگی سے 3 بچے جاں بحق

فیصل آباد : گھر کی دوسری منزل پر آتشزدگی سے 3 بچے جاں بحق

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد رضا آباد میں واقع ایک گھر کی دوسری منزل میں آگ لگنے سے3 بچے جھلس کر جاںبحق ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آتشزدگی کا سبب معلوم نہیں ہوسکا تاہم آگ لگنے سے3 بچے جاںبحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ رضا آباد میں واقع ایک گھر کی دوسری منزل پر […]

.....................................................

بھارت : خوشی نگر میں آتشزدگی، 140 گھرجل کر خاکستر

بھارت : خوشی نگر میں آتشزدگی، 140 گھرجل کر خاکستر

نئی دلی(جیوڈیسک)شمالی ریاست اترپردیش کی کچی آبادی خوشی نگر میں آگ نے 140 گھر نگل لیے ، چولہے سے لگنے والی آگ سے 2 خواتین ہلاک ہوگئیں ، حکام اور مقامی افراد آگ بجھانے کی کوشش کرتے رہے ۔ حکومت کی امداد کے انتظار میں لوگ اپنی دنیا اجڑ جانے پر روتے رہے ، ایک […]

.....................................................

ملتان میں آتشزدگی سے کپڑے کی 20 دکانیں جل گئیں، لاکھوں کا نقصان

ملتان میں آتشزدگی سے کپڑے کی 20 دکانیں جل گئیں، لاکھوں کا نقصان

ملتان (جیوڈٰسک)ملتان کالے منڈی میں شارٹ سرکٹ سےآگ لگنے کی وجہ سے کپڑے کی 15سے 20دکانیں جل گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے تین گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا۔ اندرون حرم گیٹ کالے منڈی میں کپڑے کی مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ سے لگی آگ بے قابو ہو گئی اور کپڑے کی 20 دکانوں کو اپنی لپیٹ […]

.....................................................

ملتان : کپڑے کی مارکیٹ میں آتشزدگی، 20 دکانیں جل گئیں

ملتان : کپڑے کی مارکیٹ میں آتشزدگی، 20 دکانیں جل گئیں

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں کپڑے کی مارکیٹ میں آگ لگنے سے 15سے 20دکانوں کو نقصان پہنچا۔آگ پر قابو پا نے کی کوششیں جاری ہیں۔کالے منڈی بازار میں صبح سویرے کپڑے کی دکان میں آگ لگی۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے دیگر دکانوں تک پھیل گئی۔ ریسکیو کی 8 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔تاہم گلیاں تنگ ہونے کے […]

.....................................................

ملتان : کالے منڈی بازار میں آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں

ملتان : کالے منڈی بازار میں آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں

ملتان(جیوڈیسک)بوہڑ گیٹ کالے منڈی بازار میں دکانوں میں آگ لگ گئی،15 کے قریب دکانیں جل چکی ہیں جبکہ آگ نے 10 سے زائد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ بوہڑ گیٹ کالے منڈی میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں مصروف ہیں۔بجلی کی تاروں کی وجہ سے […]

.....................................................

میانمار : مسلمانوں کے اسکول میں آتشزدگی،بچوں سمیت 13 افرادہلاک

میانمار : مسلمانوں کے اسکول میں آتشزدگی،بچوں سمیت 13 افرادہلاک

ینگون(جیوڈیسک)میانمار کے دارالحکومت ینگون میں مسلمانوں کے اسکول میں آگ لگنے سے بچوں سمیت13 افراد جھلس کرہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق ینگون میں مسجد سے ملحق مدرسے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اسکول میں 75 بچے تھے جن میں سے کئی جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ تاہم پولیس کا دعوی […]

.....................................................

لاہور: مکان میں آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 5 افراد زخمی

لاہور: مکان میں آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 5 افراد زخمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پیکو روڈ پنڈی اسٹاپ کے قریب گھر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں4 بچوں سمیت 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 19.03.2013

پیرمحل غلہ منڈی میں کھوکھا مارکیٹ میں آتشزدگی ، 18دکانیں اورکروڑوں روپے کی مالیت کے کریانہ،کپڑا ، پلاسٹک کے برتن، جنرل سٹور کا سامان جل کر خاکستر پیرمحل ( میاں اسد حفیظ) پیرمحل غلہ منڈی میں کھوکھا مارکیٹ میں آتشزدگی ، 18دکانیں اورکروڑوں روپے کی مالیت کے کریانہ،کپڑا ، پلاسٹک کے برتن، منیاری، ہوزری ، […]

.....................................................

غلہ منڈی میں واقع کھوکھا مارکیٹ میں آتشزدگی ، درجن بھر کھوکھا جات جل کر خاکستر لاکھوں روپے کا نقصان

پیرمحل( میاں اسد حفیظ) غلہ منڈی میں واقع کھوکھا مارکیٹ میں آتشزدگی ، درجن بھر کھوکھا جات جل کر خاکستر لاکھوں روپے کا نقصان دو گھنٹے بعدریسیکو1122کی فائر بر یگیڈ ئز نے آگ پر قابو پالیا تفصیل کے مطابق غلہ منڈی پیرمحل میں مارکیٹ کمیٹی کے زیر اہتمام کھوکھا مارکیٹ بنائی گئی ہے۔ کھوکھا مارکیٹ […]

.....................................................

جرمنی : فلیٹ میں آتشزدگی سے 7بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

جرمنی : فلیٹ میں آتشزدگی سے 7بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

جرمنی(جیوڈیسک)جرمنی کے جنوب مغربی علاقے میں ایک اپارٹمنٹ میں آتشزدگی کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے سات بچوں سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق ہلاک شدگان کا تعلق ترکی سے ہے ۔ جائے وقوعہ پر موجود تفتیشی افسران کے مطابق آتشزدگی کی مختلف وجوہات کا جائزہ لیا جا رہا ہے […]

.....................................................

کراچی : فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں دھاگے کی فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی : فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں دھاگے کی فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے فیڈرل بی انڈسٹریل ایریامیں دھاگابنانیوالی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ 6 فائرٹینڈرز اور ایک واٹرباو زرکی مددسے آگ پرقابوپانیکی کوششیں کی جارہی ہیں۔ آگ لگنے کی وجوہات کا فوری طور پر علم نہ ہوسکا۔

.....................................................

بھارت،مارکیٹ میں آتشزدگی سے تیرہ افراد ہلاک ،متعدد زخمی

بھارت،مارکیٹ میں آتشزدگی سے تیرہ افراد ہلاک ،متعدد زخمی

کولکتہ(جیوڈیسک)بھارتی شہر کولکتہ میں ایک مارکیٹ میں آگ لگنے سے تیرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ آگ چھ منزلہ عمارت میں لگی جس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی،آگ لگنے کے وقت مارکیٹ میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔مارکیٹ میں اب بھی 30 سے 40 افراد پھنسے ہوئے ہیں۔جائے حادثہ پر 25 […]

.....................................................

کولکتا : سوریاسین مارکیٹ میں آتشزدگی ، 7 افرادہلاک

کولکتا : سوریاسین مارکیٹ میں آتشزدگی ، 7 افرادہلاک

کولکتا(جیوڈیسک)کولکتا کی سوریاسین مارکیٹ میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 7افرادہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوریاسین مارکیٹ میں رات3 بج کر50 منٹ پر لگی جس وقت لوگ سو رہے تھے۔مارکیٹ میں30 سے40 افراد اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔25 فائرٹینڈرآ گ بجھانے میں مصروف۔

.....................................................