کراچی میں شاہراہ فیصل پر واقع آرمی بلڈنگ میں آتشزدگی

کراچی میں شاہراہ فیصل پر واقع آرمی بلڈنگ میں آتشزدگی

کراچی(جیوڈیسک) رات گئے آرمی بلڈنگ کے ایک حصے میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کرنل نیئر کے مطابق آگ آرمی بلڈنگ کے ملحقہ حصے میں پرانے فرنیچر کے اسٹور میں لگی،جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بلڈنگ کے وسیع حصے […]

.....................................................

کراچی : فوجی بیریک میں آتشزدگی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی : فوجی بیریک میں آتشزدگی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پاک فوج کے دفتر میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم عمارت میں موجود سامان جل گیا۔ فوجی بیریک میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کراچی میں پاک فوج کے دفتر میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، […]

.....................................................

برازیل :آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ریلی

برازیل :آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ریلی

برازیل کے نائٹ کلب میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں ریلی نکالی گئی۔سانتا ماریا میں نکالی گئی ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی،مرنے والوں کی تصویریں تھامے شرکا غمزدہ دکھائی دیئے،بعض افراد وائلن پر دھنیں بکھیرتے بھی نظر آئے،اس موقع پر فضا میں سفید رنگ کے غبارے بھی چھوڑے گئے۔ریلی […]

.....................................................

نائجیریا: پائپ لائن میں آتشزدگی، 30 ہلاک، متعدد زخمی

نائجیریا: پائپ لائن میں آتشزدگی، 30 ہلاک، متعدد زخمی

نائجیریا(جیوڈیسک)نائجیریا میں تیل چوری کی واردات کے وقت آتشزدگی سے 30 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ نائیجریا کی ریاست اوگیون میں پائپ لائن سے تیل چوری کرتے وقت آتشزدگی سے کم از کم 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نائجیریا کی نیشنل ٹاسک فورس کے حکام کا کہنا […]

.....................................................

بحرین : پاکستانی وبنگلہ دیشی مزدوروں کی رہائش گاہ میں آتشزدگی،13ہلاک

بحرین : پاکستانی وبنگلہ دیشی مزدوروں کی رہائش گاہ میں آتشزدگی،13ہلاک

بحرین (جیوڈیسک)بحرین میں پاکستانی اور بنگلہ دیشی مزدوروں کی رہائش گاہ میں آتشزدگی سے تیرہ افراد ہلاک ہوگئے۔ منامہ میں واقع تین منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،عمارت میں پاکستانی اور بنگلہ دیش سے آئے مزدور رہائش پذیر تھے۔پولیس اور امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ پر آگ پر قابو پایا۔ حکام کے مطابق […]

.....................................................

کراچی : بلڈنگ میں آتشزدگی، جان بچانے کیلئے کودنے والا شخص چل بسا

کراچی : بلڈنگ میں آتشزدگی، جان بچانے کیلئے کودنے والا شخص چل بسا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں زینب مارکیٹ کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ وقت پر نہ پہنچ سکی۔ ایک شخص جان بچانے کے لیے عمارت سے کودکر جانبر نہ ہوسکا۔ عبد اللہ ہارون روڈ پر واقع اسٹیٹ لائف بلڈنگ کی آٹھویں منزل آگ لگ گئی عمارت میں دھواں بھرنے سے متعدد افراد […]

.....................................................

لاہور : کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی،لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

لاہور : کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی،لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کا خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو کی ٹیم نے بروقت پہنچ کر ایک گھنٹے کی جہدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا جبکہ برانڈرتھ روڈ پر رنگ بیلیٹ کے گودام میں آگ پرقابو پانے کے لیے ریسکیو ٹیم کا […]

.....................................................

کراچی ، چمڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان

کراچی ، چمڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان

کراچی (جیوڈیسک) کورنگی انڈسٹریل ایریا سیکٹر سیون اے میں لیدر فیکٹری کی پہلی منزل پر رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں اور ایک بازرنے ایک گھنٹے بعد آگ پرقابو پالیا۔ کولنگ کے دوران آگ دوبارہ بھڑک اٹھی، جس پر مزید گاڑیاں طلب کرلی گئیں ۔ ڈھائی گھنٹے کی جدوجہد کے […]

.....................................................

خضدار میں پٹرول پمپ پر آتشزدگی، 12 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

خضدار میں پٹرول پمپ پر آتشزدگی، 12 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

خضدار(جیوڈیسک)خضدار میں پٹرول پمپ آتشزدگی کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق آگ لگنے کا واقع پیڑول پمپ پر فائرنگ کے باعث پیش آیا۔ آگ نے مسافر ویگن کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ڈی پی او کے مطابق ویگن سے مسافروں کونکالنے کی کوشش کی جارہی ہے جبکہ ضلعی […]

.....................................................

اسپین کے جنگلات میں آتشزدگی ، ہزاروں افراد متاثر

اسپین کے جنگلات میں آتشزدگی ، ہزاروں افراد متاثر

اسپین (جیوڈیسک) اسپین کے شہر ویلنشیا کے جنگلا ت میں لگنے والی آگ سے متاثر ہونے والے دوہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویلنشیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے گیارہ کلومیٹرسے زائد علاقہ متاثر ہوا ہے۔ ۔چھ سو فائر فائٹرز, اکتیس ہیلی کاپٹرز اور امدادی […]

.....................................................

آتشزدگی کے سانحہ کی تحقیقات ، ایف آئی اے کی نئی ٹیم تشکیل

آتشزدگی کے سانحہ کی تحقیقات ، ایف آئی اے کی نئی ٹیم تشکیل

کراچی (جیوڈیسک) فیکٹری میں آگ لگنے کی واقعے پر ایف آئی اے کی تین رکنی نئی تفتیشی ٹیم بنا دی گئی ہے، ابتدائی رپورٹ میں انکشا ف کیا گیا ہے کہ آگ بجھانے کی بھر پورکو شش نہیں کی گئی۔ فیکٹری مالکان کو تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پرمنتقل کر دیا گیا ہے۔ فیکٹری […]

.....................................................

آگ سے راکھ تک

آگ سے راکھ تک

کراچی میں بسنے والے لوگ پہلے ہی ٹارگٹ کلنگ اور کئی نا تمام مصیبتوں سے تاحال نبرد آزما ہیں کہ ایک نیا عذاب کراچی کے رہائشیوں پر نازل ہو گیا۔ ہاں! یہ بدھ کی رات تھی جب ایک دوست کے ذریعے جو سائیٹ انڈسٹریل ایریا کے کسی فیکٹری میں ملازم ہے ، اس نے بتایا […]

.....................................................

ڈاکٹر طاہر القادری کی طرف سے کراچی اور لاہور سانحات میں بے سہارا ہو جانیوالے بچوں کی کفالت کا اعلان

ڈاکٹر طاہر القادری کی طرف سے کراچی اور لاہور سانحات میں بے سہارا ہو جانیوالے بچوں کی کفالت کا اعلان

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ کراچی اور لاہور میں آتشزدگی کے افسوسناک سانحات میں ہونیوالی انسانی ہلاکتوں پر ساری قوم سوگوار ہے۔ان اندوہناک سانحات کی صورت میں رونما ہونیوالے انسانی المیے نے سینکڑوں گھروں کے چراغ ہی گل نہیں کئے بلکہ ان گھرانوںکیلئے سنگین اقتصادی مشکلات بھی پیدا کی ہیں۔جاں […]

.....................................................

کراچی ، لاہور آتشزدگی واقعات کی رپورٹ نہیں ملی، رحمن ملک

کراچی ، لاہور آتشزدگی واقعات کی رپورٹ نہیں ملی، رحمن ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کراچی اور لاہور کی فیکٹریوں میں آتشزدگی کے واقعات کی رپورٹ ابھی تک وفاقی حکومت کو نہیں پہنچائی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی اور لاہور فیکٹریوں میں لگنے والی آگ کے پیچھے کچھ شر پسند عناصر ملوث ہیں اور […]

.....................................................

بلدیہ ٹاون میں فیکٹری میں آتشزدگی کا ہولناک واقعہ ایک قومی سانحہ ہے، الطاف حسین

بلدیہ ٹاون میں فیکٹری میں آتشزدگی کا ہولناک واقعہ ایک قومی سانحہ ہے، الطاف حسین

کراچی، متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بلدیہ ٹاون میں فیکٹری میں آتشزدگی کے ہولناک واقعہ میں بڑی تعداد میں معصوم محنت کشوں کی شہادت ایک قومی سانحہ ہے اوراس پر میرادل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ الطا ف حسین نے کہاکہ یہ ایک بہت بڑاواقعہ ہے اور میں […]

.....................................................

اِناللہِ واِنا الیہِ راجِعُون

اِناللہِ واِنا الیہِ راجِعُون

بے شک ہم اللہ کے ہیں، اور ہم یقیناََ اُسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث ۲۹۰ مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر جماعت اسلامی کل یوم سوگ منائے گی، کل ہونے والی ہڑتال سانحہ کے باعث موخر کر دی ہے،محمد حسین محنتی، امیر جماعت اسلامی کراچی Jamaat-e-Islami Pakistan

.....................................................

کراچی : فیکٹری میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 111 ہو گئی

کراچی : فیکٹری میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 111 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں حب ریور روڈ پر گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 111 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ آگ پر 15 گھنٹے گزرنے کے باوجود قابو نہیں پایا جا سکا.بلدیہ کے علاقے میں حب ریور روڈ پر آگ علی انٹر پرائز ز فیکٹری کی پہلی منزل پر اچانک بھڑک اٹھی […]

.....................................................

کراچی : سینٹرل جیل اسٹاف کوارٹرز کے مکان میں آتشزدگی

کراچی : سینٹرل جیل اسٹاف کوارٹرز کے مکان میں آتشزدگی

کراچی : (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں واقع سینٹرل جیل کراچی اسٹاف کوارٹرز کے ایک مکان میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں مکان میں موجود فرنیچر اور دیگر سازوسامان جل کر راکھ ہوگیا۔ ابتدا میں مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے […]

.....................................................

لاہور : نجی ٹی وی چینل کی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

لاہور : نجی ٹی وی چینل کی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں نجی ٹی وی چینل کی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔گڑھی شاہو کے علاقے میں نجی ٹی وی چینل کی عمارت میں سحری ٹرانسمیشن جاری تھی کی اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتیاسٹوڈیو سمیت پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس […]

.....................................................

جاپان کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک، 3 زخمی

جاپان کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک، 3 زخمی

جاپان : (جیو ڈیسک)جاپان کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے باعث 7 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔یہ واقعہ جنوب مغربی جاپان کے شہر فوکویاما میں اس وقت پیش آیا جب ایک ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

فلپائن : ڈیپارٹمنٹل سٹور میں آتشزدگی سے 17 افراد ہلاک

فلپائن : ڈیپارٹمنٹل سٹور میں آتشزدگی سے 17 افراد ہلاک

فلپائن : (جیو ڈیسک)فلپائن کے ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور میں آتشزدگی سے 17 افراد ہلاک ہو گئے۔آگ بجھانے والے صوبائی محکمہ نے بتایا کہ 21 خواتین ملازمین بھی آگ میں گھر گئی تھیں جن میں سے ایک تاحال لاپتہ ہے. تین نے دوسری منزل کی کھڑی سے چھلانگ لگا کر زندگی بچائی۔ ذرائع کے مطابق آگ […]

.....................................................

کراچی میں ایک مارکیٹ اور بینک کی عمارت میں آتشزدگی

کراچی میں ایک مارکیٹ اور بینک کی عمارت میں آتشزدگی

کراچی : (جیو ڈیسک) اورنگی ٹاؤن دس نمبر کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پچیس سے زیادہ دکانیں جل گئیں۔ آتشزدگی کے باعث گوشت اور سبزی سمیت دیگر سامان کی دکانوں میں رکھا لاکھوں مالیت کا ساما ن جل گیا۔ فائربریگیڈ کی دو گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر اگ پر […]

.....................................................

گنجہ موڑ ویگن آتشزدگی کا ایک اور زخمی چل بسا

لالہ موسی ٰ: گنجہ موڑ ویگن آتشزدگی کا ایک اور زخمی چل بسا ، ویگن آتشزدگی حادثہ میں مرنے والے افراد کی تعداد دو ہو گئی ، جبکہ چار افراد ابھی تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہیں ، ویگن میں آگ ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث لگی ، مرنے والے […]

.....................................................

نئی دہلی: تین سو سے زائد جھگیاں خاکستر

نئی دہلی: تین سو سے زائد جھگیاں خاکستر

بھارت کیدارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والی آتشزدگی سے تین سو سے زائد جھگیاں جل کرراکھ ہوگئیں تاہم حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ غازی پور کے علاقے میں قائم جھونپڑیوں میں منگل کی صبح لگنے والی آگ پر کئی گھنٹوں کی جہدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام […]

.....................................................