مزاحیہ اداکار ببو برال کی آج 7 ویں برسی منائی جا رہی ہے

مزاحیہ اداکار ببو برال کی آج 7 ویں برسی منائی جا رہی ہے

لاہور (جیوڈیسک) منفرد انداز اداکاری سے لوگوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والے معروف مزاحیہ اداکار ببوبرال کی آج 7 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ اسٹیج ڈراموں میں منفرد پر فارمنس سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والے معروف کامیڈین ببو برال کی آج ساتویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ ایوب اختر المعروف ببو […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن، چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں پولنگ کا عمل جاری

سینیٹ الیکشن، چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں پولنگ کا عمل جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی 52 نشستوں کیلئے چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں پو لنگ کا عمل جاری ہے۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے ایم کیو ایم کے دونوں دھڑے متحد ہوگئے ، بلوچستان میں زیادہ نشستوں کیلئے جوڑ توڑ اپنے عروج پر ہے جبکہ خیبر پختونخوا میں ہارس […]

.....................................................

مشال قتل کیس کے ایک مجرم کو سزائے موت اور 26 بری

مشال قتل کیس کے ایک مجرم کو سزائے موت اور 26 بری

ہری پور (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے مشال قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق ایک شخص کو سزائے موت، 5 کو عمر قید اور 26 کو بری کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ سینٹرل جیل ہری پور میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج فضل سبحان کے روبرو 58 ملزمان […]

.....................................................

صدارتی ایوارڈ یافتہ غیور اختر کی چوتھی برسی آج منائی جائیگی

صدارتی ایوارڈ یافتہ غیور اختر کی چوتھی برسی آج منائی جائیگی

لاہور (جیوڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار غیور اختر کی چوتھی برسی آج منائی جائیگی۔ غیور اختر نے کیریئر کا آغاز تھیٹرسے کیا بعدازاں ریڈیو میں ڈرامے کرنے کے بعد ٹی وی ڈراموں میں ثانوی کردار ادا کئے۔ غیور اختر کو ڈرامہ سیریل سونا چاندی نے شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔ مذکورہ ڈرامے میں انکا […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے، یہ دن منانے کا مقصد دنیا کو ایک واضح پیغام دینا ہے کہ پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے صبح 10 بجے […]

.....................................................

اکنا ریلیف کینیڈا کا اعلیٰ سطحی وفد الخدمت فاؤنڈیشن کے پروگرامات میں شرکت کے لیے آج پاکستان پہنچے گا

اکنا ریلیف کینیڈا کا اعلیٰ سطحی وفد الخدمت فاؤنڈیشن کے پروگرامات میں شرکت کے لیے آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد : اکنا ریلیف کینیڈا کے میڈیا ایڈوائز عبد الغفور چوہدری نے بتایا کہ صدر اکنا ریلیف کینڈا طاہر علوی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر شوکت حسین آج پاکستان پہنچیں گے اوروہ الخدمت فاؤنڈیشن کے تلہ گنگ میں بنائے گئے ہسپتال کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔اکنا کا وفد سی بی آر ٹاؤن میں واقع الخدمت فاؤنڈیشن […]

.....................................................

کاش ڈھاکہ آج بھی ہمارا ہوتا

کاش ڈھاکہ آج بھی ہمارا ہوتا

تحریر: جواد اکرم 16 دسمبر 1971 کا دن جس نے سب کچھ بدل دیا۔ وقت کی سانسیں گویا تھم سی گئیں ہوں اس دن جیسے۔ سقوط ڈھاکہ؛ ایک ایسا المیہ جس کے بارے اب صرف اتنا ہی کہا جا سکتا ہے کہ کاش ایسا نہ ہوتا، کاش ڈھاکہ آج بھی ہمارا ہوتا! آج بھی بڑے […]

.....................................................

آج کے بچے کل کی قومیں

آج کے بچے کل کی قومیں

تحریر : ڈاکٹر سید صلاح الدین بابر بچوں کی تعلیم، صحت، تفریح اور ذہنی تربیت کے حوالے سے شعور اْجاگر کرنے کے لیے20نومبرکوبچوں کاعالمی دن منایا جاتاہے،اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا بھر کے بچے مستقبل میں معاشرے کے سودمند شہری بن سکیں۔اقوام متحدہ اور دوسرے عالمی اداروں کے حقوق […]

.....................................................

کل نکاح آج طلاق

کل نکاح آج طلاق

تحریر : روہیل اکبر ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا.. مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے.. سپریم کورٹ نے اپنے تاریخی فیصلے میں ایک شعر بھی لکھ ڈالا اور اس شعرنے قیام پاکستان سے لیکر نومبر 17 کی دھند لی شاموں کو اور بھی حیران […]

.....................................................

آج یوم سقوط جونا گڑھ ” یوم سیاہ “ کے طور پر منایا جائیگا۔ جی کیو ایم

آج یوم سقوط جونا گڑھ ” یوم سیاہ “ کے طور پر منایا جائیگا۔ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریاست جونا گڑھ پاکستان کا پانچواں صوبہ اور آئینی حصہ ہے جس پر بھارت 9نومبر1947ءکو جبری قبضہ کرلیا تھا اور آج تک وہ اسی طرح سے جونا گڑھ پر بھی قابض ہے جس طرح اس نے کشمیر پر اپنا تسلط جمایا ہوا ہے اسلئے جونا گڑھ سے تعلق رکھنے والے محب وطن […]

.....................................................

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 140 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 140 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں آنکھ کھولنے والے علامہ محمد اقبال نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر سیالکوٹ میں حاصل کی اور پھر لاہور کا رخ کیا۔ 1899 میں ایم اے کرنے کے بعد اورینٹل کالج میں شعبہ درس و تدریس سے وابستہ ہوئے اور اس دوران شاعری بھی جاری رکھی۔ علامہ […]

.....................................................

نواز شریف کی آج لندن سے پاکستان واپسی کا پلان، کل احتساب عدالت پیش ہونگے

نواز شریف کی آج لندن سے پاکستان واپسی کا پلان، کل احتساب عدالت پیش ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی دوسری کیمو تھراپی کے بعد آج قومی ایئر لائن کی پرواز 786 سے لندن سے وطن واپس روانہ ہوں گے جبکہ کل صبح اسلام آباد پہنچیں گے اور پرسوں احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت میں […]

.....................................................

نیب ریفرنسز کی سماعت، شریف خاندان کی آج دوبارہ احتساب عدالت میں پیشی

نیب ریفرنسز کی سماعت، شریف خاندان کی آج دوبارہ احتساب عدالت میں پیشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت، نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایک اور پیشی، تینوں ملزمان پر فرد جرم کا مرحلہ مکمل، نواز شریف پر لندن اپارٹمنٹس، عزیزیہ اسٹیل ملز، آف شور کمپنیوں کے ریفرنسز میں فرد جرم عائد جبکہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر لندن […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا

ابوظہبی (جیوڈیسک) چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلے، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ آج ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا۔ انجری کا شکار محمد عامر نے ٹیم کو جوائن کر لیا۔ قومی شاہینوں کی زبردست مشقیں، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مہارتیں، […]

.....................................................

فکر امام عالی مقام حضرت امام حسین کانفرنس و ماہانہ محفل جشن میلاد مصطفےۖ آج منعقد ہو گی

فکر امام عالی مقام حضرت امام حسین کانفرنس و ماہانہ محفل جشن میلاد مصطفےۖ آج منعقد ہو گی

لاہور : عظیم الشان،روح پرور، ماہانہ محفل جشن میلاد مصطفے ۖ ، فکر امام عالی مقام حضرت امام حسین کانفرنس. زیرسرپرستی سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست بابا معراج دین آج مورخہ 10 محرم الحرام ، یکم اکتوبر ، بروز اتوار، دوپہر12.00بجے بمقام آستانہ اویسیہ، محلہ اویس نگر نزد جناں والی مسجد پیرو والہ […]

.....................................................

استاد امانت علی خان کی 43ویں برسی آج منائی جائے گی

استاد امانت علی خان کی 43ویں برسی آج منائی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) پٹیالہ گھرانے کے معروف کلاسیکل اور غزل گائیک استاد امانت علی خان کی 43ویں برسی آج منائی جائے گی۔ استاد امانت علی خان تقسیم کے بعد پاکستان آئے اور لاہور میں ریڈیو پاکستان سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔ انہوں نے 1956 کی جنگ میں ترانے بھی گائے۔ ان کے مشہور ترانوں […]

.....................................................

اگر آج اس ظلم کو روکا نہ گیا تو

اگر آج اس ظلم کو روکا نہ گیا تو

تحریر: سعیداللہ سعید برما میں مسلمانوں کے خلاف گوتم بدھ کے پیروکاروں اور وہاں کے فوج کی جانب سے جاری ظلم کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ ہزاروں کی تعداد میں مسلمان مرد، عورتیں اور بچے انتہائی بے دردی سے شہید کیے جاچکے ہیں۔ہزار ہا مسلمان دوشیزائوں کی عصمتیں لوٹی گئی جبکہ کئی مسلمان خواتین اغواکی […]

.....................................................

ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی مرحوم کا چہلم آج بعداز ظہر ہو گا

ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی مرحوم کا چہلم آج بعداز ظہر ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں مذہب ‘ مسلک ‘ لسانیت ‘ تعصب اور فرقہ پرستی سے پاک محبت و خدمت کی سیاست کی بنیاد رکھنے والے عوا م دوست ‘ محب وطن ‘ جمہوریت پسند سیاسی ‘ سماجی و عوامی رہنما ‘ قائد محب وطن روشن پاکستان پارٹی ‘ بزرگ رہنما پاکستان راجونی اتحاد ‘ […]

.....................................................

خلیجی اور یورپی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

خلیجی اور یورپی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

ریاض (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت اور قطر میں شہریوں نے نماز عید ادا کی، عراق، لبنان، شام اور مصر میں بھی آج عید ہے، افغانستان، ملائشیا اور انڈونیشیا میں بھی عید قربان منائی جار رہی ہے۔ خلیجی اور یورپی ممالک میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے، […]

.....................................................

لبیک اللھم لبیک، آج لاکھوں عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے

لبیک اللھم لبیک، آج لاکھوں عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے

مکہ المکرمہ (جیوڈیسک) منیٰ میں دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد لاکھوں عازمین حج نماز فجر کی ادائیگی کے بعد میدان عرفات کا رخ کریں گے۔ جہاں منا سک حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کیا جائے گا۔ پھر عازمین مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں گے اور نماز ظہر و عصر […]

.....................................................

ماہانہ محفل ذکر رسول اللہ ۖاور ختم نبوت کانفرنس آج منعقد ہو گی

ماہانہ محفل ذکر رسول اللہ ۖاور ختم نبوت کانفرنس آج منعقد ہو گی

لاہور (امتیاز علی شاکر)عظیم الشان، روح پرور، ماہانہ محفل جشن میلاد النبی ۖ،ذکر رسول اللہ ۖاور ختم نبوت کانفرنس ، زیرسرپرستی سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست بابا معراج دین، مورخہ 13ذیقعد ، 6اگست بروز اتوار، دوپہر12.00بجے بمقام آستانہ اویسیہ، محلہ اویس نگر نزد جناں والی مسجد پیرو والہ روڈ قصور میں منعقد ہو […]

.....................................................

ہر دلعزیز سیاسی‘ سماجی و عوامی رہنما امیر پٹی کی تدفین آج ہو گی

ہر دلعزیز سیاسی‘ سماجی و عوامی رہنما امیر پٹی کی تدفین آج ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے انفار میشن سیکریٹری عمران چنگیزی کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق حر کت قلب بند ہوجانے سے خالق حقیقی سے جا ملنے والے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین گجراتی سرکار امیر علی سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویرکی تدفین آج […]

.....................................................

شہباز شریف کی میرٹ پالیسی کی بدولت آج حقداروں کو ان کا حق مل گیا۔ چوہدری شبیر احمد

شہباز شریف کی میرٹ پالیسی کی بدولت آج حقداروں کو ان کا حق مل گیا۔ چوہدری شبیر احمد

پریس ریلیز (کوٹلہ ارب علی خاں) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی میرٹ پالیسی کی بدولت آج حقداروں کو ان کا حق مل گیا۔ چوہدری شبیر احمد ایم پی اے۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کوٹلہ میں ٹریننگ حاصل کرنے والے ایجوکیٹرز کو آرڈرز تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی ۔ جس کے […]

.....................................................

بڑا اعلان ہو گا یا روایتی باتیں، وفاقی وزیر داخلہ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

بڑا اعلان ہو گا یا روایتی باتیں، وفاقی وزیر داخلہ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بڑا اعلان ہو گا یا روایتی باتیں، کون سے راز ہوں گے بے نقاب، سب نظریں چودھری نثار پر، وفاقی وزیر داخلہ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ اس سے پہلے کمر درد کے باعث اتوار کو ہونے والی نیوز کانفرنس ملتوی کر دی گئی تھی۔ چودھری نثار علی خان نے اتوار […]

.....................................................