کراچی امن کپ اسپورٹس فیسٹیول کی پریس کانفرنس آج ہو گی

کراچی امن کپ اسپورٹس فیسٹیول کی پریس کانفرنس آج ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ اسپورٹس سندھ کے تعاون سے منعقد ہونے والے کراچی امن کپ اسپورٹس فیسٹیول کے حوالے سے (آج) مورخہ 3 اگست 2016ء بروز بدھ دوپہر 3 بجے کراچی پریس کلب پر اہم پریس کانفرنس منعقد ہو گی جس میں فیسٹیول کے چیئر مین آرگنائزنگ […]

.....................................................

بلاول بھٹو آج سندھ کے نئے متوقع وزیراعلیٰ کا اعلان کریں گے

بلاول بھٹو آج سندھ کے نئے متوقع وزیراعلیٰ کا اعلان کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج دبئی سے کراچی پہنچیں گے جس کے بعد وہ اپنی جماعت کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے آج نئے وزیراعلی سندھ کے نام کا اعلان متوقع ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج دبئی سے […]

.....................................................

محمد صدیق خان مرحوم کا تعزیتی ریفرنس آج بروز جمعہ شام چار بجے ٹیکسلا میں منعقد ہو گا

محمد صدیق خان مرحوم کا تعزیتی ریفرنس آج بروز جمعہ شام چار بجے ٹیکسلا میں منعقد ہو گا

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے)واہ کلچرل فورم اور دیگر سماجی و فلاحی تنظیموں کے زیر اہتمام ممبر قومی اسمبلی غلام سرور خان کے بھائی سابق ایم پی اے حلقہ پی پی سات محمد صدیق خان مرحوم کا تعزیتی ریفرنس آج بروز جمعہ شام چار بجے کیسل میرج ہال ایچ ایم سی روڈ نزد ریلولے […]

.....................................................

الیکشن 2016 میدان آج سجے گا ضلع بھمبر کے تینوں حلقوں میں انتظامات مکمل

الیکشن 2016 میدان آج سجے گا ضلع بھمبر کے تینوں حلقوں میں انتظامات مکمل

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) الیکشن 2016 میدان آج سجے گا ضلع بھمبر کے تینوں حلقوں میں انتظامات مکمل امیدواروں نے بھی بھرپور تیاری کر لی تینوں حلقوں میں کانٹے دار مقابلے کی توقع عوام کی پرچی کی طاقت بڑے بڑوں کی قسمت کا فیصلہ کرے گی جیت کا سہرا کس کے ماتھے پر سجے گا آج […]

.....................................................

آئی ایس او ممبران کی دس روزہ تربیتی و فکری ورکشاپ کا آغاز آج ہو گا

آئی ایس او ممبران کی دس روزہ تربیتی و فکری ورکشاپ کا آغاز آج ہو گا

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر لاہور میں اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں تنظیم کے زیر اہتمام جولائی میں ہونے والے پروگرامات کے انتظامی و ایجنڈا کو زیر بحث لایا گیا۔ ادارہ تربیت کے سربراہ علامہ اسد نقوی نے شرکا ء کو بتایا کہ آئی ایس او کے زیر اہتمام دس روزہ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں آج یوم شہداء منایا جا رہا ہے

مقبوضہ کشمیر میں آج یوم شہداء منایا جا رہا ہے

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں آج یوم شہداء منایا جا رہا ہے، ادھر گزشتہ چار روز میں قابض بھارتی فوج نے چونتیس کشمیریوں کو شہید جبکہ پندرہ سو کو ہسپتال پہنچا دیا، وادی میں پانچویں روز بھی کرفیو نافذ ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں 1931 میں ہندو مہاراجہ کی فوج کے ہاتھوں سری نگر کی […]

.....................................................

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام ملک گیر امن کنونشن آج ہو گا

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام ملک گیر امن کنونشن آج ہو گا

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن کے زیر اہتمام 26واں ر فروغ اسلام واستحکام پاکستان” مشائخ وبین المذاہب امن اتحاد کنونشن 2016” 14،15 جولائی آج جمعرات و جمعتہ المبارک فیصل آباد میں شروع ہو گا۔ کنونشن کی صدارت تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان […]

.....................................................

فردوس اتحاد کے زیر اہتمام حفاظ کرام کے اعزاز میں عشائیہ آج دیا جائیگا

فردوس اتحاد کے زیر اہتمام حفاظ کرام کے اعزاز میں عشائیہ آج دیا جائیگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فردوس اتحاد کے سیکریٹری جنرل حاجی غلام محمد خان (آج) مورخہ 11 جولائی 2016ء کو شام 7 بجے فردوس اتحاد ہائوس پر فردوس کالونی کے مختلف مساجد میں ماہ رمضان کے دوران تراویح پڑھانے والے حفاظ کرام کے اعزاز میں عشائیہ دینگے۔ جس میں فردوس اتحاد کے عہدیداران اور شہر کی ممتاز […]

.....................................................

نواز شریف کا حتمی چیک اپ آج ہو گا عید کے دن بھی واپس آ سکتے ہیں: خاندانی ذرائع

نواز شریف کا حتمی چیک اپ آج ہو گا عید کے دن بھی واپس آ سکتے ہیں: خاندانی ذرائع

اسلام آباد (جیوڈیسک) لندن میں زیر علاج وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کے لئے سامان باندھ لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف کا آج حتمی چیک اپ ہو گا۔ وزیراعظم عید کے دن بھی وطن واپس آ سکتے ہیں۔ وزیراعظم نے کابینہ کے ارکان کو […]

.....................................................

پاکستان اور انگلینڈ کی ویمن ٹیم کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کی ویمن ٹیم کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

ساؤتھمپٹن (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کی ویمن ٹیمیں ساؤتھمپٹن میں موجود ہیں۔ جہاں دوسرا ٹی ٹونٹی پاکستانی وقت کے مطابق آج شام چھ بجے شروع ہو گا۔ پہلے میچ میں قومی ٹیم بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں شعبوں میں ناکام رہی۔ جس میں انگلش ٹیم نے 68 رنز سےفتح اپنے نام کی تھی۔ گرین شرٹس ون […]

.....................................................

سید منور حسن، راشد نسیم اور ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی آج ضلع وسطی میں خطبہ جمعہ دیں گے

سید منور حسن، راشد نسیم اور ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی آج ضلع وسطی میں خطبہ جمعہ دیں گے

کراچی (پ ر) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن، جامع مسجد الفلاح، بلاک A ، نارتھ ناظم آباد، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم، مسجد رضوان، بلاک 14، فیڈرل بی ایریا اور امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی مسجد قبائ، بلاک 13، فیڈرل بی ایریا میں آج 25 رمضان […]

.....................................................

آج کا نوجوان بے راہروی کا شکار کیوں؟

آج کا نوجوان بے راہروی کا شکار کیوں؟

تحریر : ارم فاطمہ کسی بھی ملک کی معاشرت اور اس کی تہذیب کی عکاسی وہاں رہنے والے افراد کی زندگیِ ، ان کے اطوار ، ان کی سوچ اور ان کے رویوں سے ہوتی ہے۔جب معاشرہ اور تہذیب رو بہ زوال ہو اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو تو لازمی بات ہے اس معاشرے […]

.....................................................

مرکزی صدر آئی ایس او آج ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے

مرکزی صدر آئی ایس او آج ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق آج پریس کلب لاہور میں تنظیم کے مرکزی صدر علی مہدی ، علماء مدارس امامیہ اور مدارس جعفریہ کے رہنما مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے ۔پریس کانفرنس میں یوم القدس کی اہمیت و اس سلسلہ میں منعقد ہونے والی ریلیوں […]

.....................................................

قرآن انسٹیٹیوٹ کیمپس IIکے تحت یوم دعا کی تقریب آج ہو گی

قرآن انسٹیٹیوٹ کیمپس IIکے تحت یوم دعا کی تقریب آج ہو گی

کراچی (پ ر) رمضان وہ مہینہ ہے جس میں رحمت، مغفرت اور نجات کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔ اس سلسلے میں قرآن انسٹیٹیوٹ کیمپس IIفیڈرل بی ایریا نزد عائشہ منزل کے تحت ہونے والے دورئہ تفسیر کے اختتام پر 19 رمضان المبارک 25 جون 2016 بروز ہفتہ، بوقت صبح 10 تا دوپہر 1 بجے […]

.....................................................

برطانیہ یورپی یونین میں شامل ہو گا یا نہیں؟ ریفرنڈم آج ہو گا

برطانیہ یورپی یونین میں شامل ہو گا یا نہیں؟ ریفرنڈم آج ہو گا

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ یورپی یونین میں شامل رہے گا یا الگ ہو گا یہ فیصلہ کرنے کے لیے ریفرنڈم آج ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون یورپ کے ساتھ رہنے کے لیے زور دے رہے ہیں جبکہ سابق میئر آف لندن بورس جونسن یونین سے الگ ہونے والوں میں پیش پیش ہیں۔ تازہ ترین […]

.....................................................

عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) امجد صابری ٹی وی پروگرام میں شرکت کیلئے جا رہے تھے۔ لیاقت آباد میں دہشتگردی کا نشانہ بن گئے۔ موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں کی چلائی گئیں گولیاں ان کے سینے اور چہرے پر لگیں۔ موقع پر ہی جان جاں آفریں کو سونپ دی۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور دو تھے۔ موٹر […]

.....................................................

سندھ اسپورٹس بورڈ کپ رمضان لمبارک باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہو گا

سندھ اسپورٹس بورڈ کپ رمضان لمبارک باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہو گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی اجازت سے سندھ اسپورٹس بورڈ کپ رمضان المبارک باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز (آج) مورخہ 20 جون 2016ء بروز پیر 11 بجے شب سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر ہو گا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈائریکٹر اسپورٹس […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہو گا، بجٹ پر بحث ہو گی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہو گا، بجٹ پر بحث ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے دو روز کے وقفہ کے بعد دوبارہ شروع ہو گا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر رانا محمد اقبال کریں گے۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال 2016-17ء کے بجٹ پر عام بحث کا آغاز ہو گا۔

.....................................................

استقبال رمضان سائیکل ریس آج منعقد ہو گی

استقبال رمضان سائیکل ریس آج منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور کراچی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام استقبال رمضان سائیکل ریس (آج) مورخہ 5جون 2016ء بروز اتوار ٹھیک صبح 9بجے منعقد ہوگی ۔ریس کاافتتاح اے ڈی آئی جی ٹریفک پولیس طاہر نورانی کریں گے۔ سائیکل ریس کے چیف آرگنائزر حاجی غلام محمد خان کے اعلامیہ کے […]

.....................................................

جماعت اسلامی زون نیو کراچی کے تحت تین روزہ فہم القرآن پروگرام آج سے شروع ہو گا

جماعت اسلامی زون نیو کراچی کے تحت تین روزہ فہم القرآن پروگرام آج سے شروع ہو گا

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی نیو کراچی کے زیر اہتمام محفل رمضان کے عنوان سے تین روزہ فہم القران پروگرام 3،4 اور 5 جون رات ساڑھے نوبجے سے رات گیارہ بجے کے درمیان ، تین نمبر گرائونڈ تا بغدادی مسجد والی سڑک سیکٹر الیون ڈی میں ہو گا۔ معروف عالم دین مولانا عبدالوحیدمختلف موضوعات پر […]

.....................................................

تحریک انصاف کے کرپشن مٹائو مارچ کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گا، شاہ محمود کراچی پہنچ گئے

تحریک انصاف کے کرپشن مٹائو مارچ کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گا، شاہ محمود کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے کرپشن مٹائو ملک بچائو مارچ کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی کے مرکزی رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وہ کل حیدرآباد میں بھی جائیں گے۔ شاہ محمود قریشی آج صبح سٹی کورٹ کراچی میں وکلا سے خطاب کریں گے […]

.....................................................

ٹی او آرز بنانے والی پارلیمانی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

ٹی او آرز بنانے والی پارلیمانی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق پاناما لیکس ٹی او آرز پر پارلیمانی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہونے والے قومی اقتصادی کونسل اور کابینہ اجلاسوں کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی 31 مئی کو ہارٹ […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ شہباز شریف فیملی کے ہمراہ آج لندن روانہ ہوں گے

وزیر اعلیٰ شہباز شریف فیملی کے ہمراہ آج لندن روانہ ہوں گے

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور حمزہ شہباز فیملی کے ہمراہ صبح 9 بجے لندن روانہ ہوں گے۔ وہ قطر ایئر لائنز کی پرواز کے ذریعے لاہور سے لندن جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے ٹویٹ کیا کہ میں برطانیہ جارہا ہوں جہاں قوم کے ہر دلعزیز وزیر اعظم زیر علاج ہیں۔ شہباز شریف […]

.....................................................

سید شاہ علی برقع پوش رادھنوی (میرٹھ) کا 3 روزہ عرس کا آغاز آج سے ہو گا

سید شاہ علی برقع پوش رادھنوی (میرٹھ) کا 3 روزہ عرس کا آغاز آج سے ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ العالمی کے سربراہ سجادہ نشین سید خورشید الحسن شاہ جیلانی کے زیر سرپرستی سید شاہ علی برقع پوش رادھنوی(میرٹھ) کا 3 روزہ سالانہ عرس مبارک کا آغاز (آج) مورخہ 25مئی 2016ء سے درگاہ شاہ جیلانی چاند پوری گلشن اقبال بلاک 10-Aپر منعقد ہوگی عرس کی تقریبات کے حوالے سے […]

.....................................................