سوات (جیوڈیسک) تحریک انصاف آج سوات میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ ہر طرف پی ٹی آئی کے پرچموں کی بہار ہے۔ شہر میں جگہ جگہ بینرز اور پوسٹرز آویزاں ہیں۔ مینگورہ کے گراسی گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ پنڈال میں کرسیاں لگ گئیں اور اسٹیج بھی سج گیا۔ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) تاریخی دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کے کھلاڑی آج اپنا رنگ جمائیں گے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے۔ جلسہ گاہ میں کرسیاں لگا دی گئی ہیں جبکہ اسٹیج کی تیاری بھی مکمل ہو چکی ہے۔ جلسے کے حوالے سے نوجوانوں میں خاصا جوش و […]
لاہور : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک آج 20 مئی سے پنجاب کا دورہ کریں گے۔نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین کے مطابق سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک ایک ہفتے کے دورے کے دوران ساہیوال، اوکاڑہ، پاک پتن، نارووال، بہاولنگر، خانیوال اور میانوالی میںمنعقدہ کسان کانفرنس، جنرل ورکرز کنونشن ،بارکونسلز،چیمبرآف کامرس سمیت دیگر تقریبات […]
کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی کے زیر اہتمام ہر سطح کے ذمہ داران کے لئے تربیتی لیکچر گاہ موضوع ”تحریک اسلامی کی کا میابیاں” مورخہ 19 مئی بروز جمعرات بعد نماز عشاء بمقام جامع مسجد الہدیٰ سیکٹر 11-A، نزد پاور ہائوس چورنگی میں منعقد ہو گا۔ جس سے ڈائریکٹر ادارہ معارف اسلامی […]
خیرپور ناتھن شاہ: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ شہر شہر ریلیوں اور سیمینارز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ماں کی عظمت کو سلام۔ پروردگار عالم نے ماؤں کو بصورت نعمت خلق کیا ہے۔ماں کائنات کا سب سے بڑا سچ ہے۔خیرپور ناتھن شاہ میں ایسی مائیں […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ملک کو انتشار کا شکار کرنا چاہتی ہے۔ مختلف سیاسی رہنماﺅں کے موقف تبدیل ہو گئے ہیں۔ ماضی میں ایک دوسرے پر الزام لگانے والے آج اکٹھے ہو گئے ہیں۔ رکاوٹیں کھڑی کرنے والے لوگ ناکام ہوں گے، اپوزیشن کی تحریک ٹھس […]
لاہور (نامہ نگار) آج کا میڈیاایک اکیڈمی کا درجہ رکھتا ہے اور اس کی رسائی ہر چھوٹے بڑے تک ہے مگر افسوس کہ زیادہ تر چینلز اپنے ڈراموں، فیشن شوز اور دیگر پروگراموں کے ذریعے معاشرتی بگاڑ کا شکاربن رہے ہیں اور بے حیائی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ ان خیالات کااظہا رکی سیا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ العالمی ٹرسٹ اور انتظامیہ جیلانی جامع مسجد کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل نعت بسلسلہ شب معروج النبی ۖ (آج) مورخہ 4 مئی 2016ء بروز بدھ بعد نماز عشاء جیلانی جامع مسجد گلشن اقبال نزد کے ڈی اے لال فلیٹ منعقد ہو گی۔ جس میں ملک کے ممتاز ثناء […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں تحقیقاتی کمیشن کے ٹی او آرز پر بھی بحث مباحثہ ہو گا۔ اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں میزبان پیپلز پارٹی کے علاوہ تحریک انصاف، اے این پی، ایم کیو ایم، جماعت اسلامی، مسلم لیگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورت حال پر بھی غور کیا جائے گا۔ وزیراعظم پانامہ لیکس اور عدالتی کمیشن کے قیام کے معاملے پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔ اجلاس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ جب سیاست میں قدم رکھا تو تقریر کرنا نہیں آتی تھی، آج بھی جب اپنی 92 کے ورلڈ کپ کے بعد کی تقریر دیکھتا ہوں تو شرم آتی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا یوم تاسیس کے موقع پر جلسے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی کرپٹ عدالتی افسر کو رعایت نہیں ملے گی‘ تمام کرپٹ عدالتی افسران کو ہدایت ہے کہ خود کو سدھار لیں۔ کرپشن پر 20 عدالتی افسران کو فارغ کر چکے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے سبزہ زار پر جمعہ کی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلٰی پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ 2013 کے مقابلے میں آج کا پاکستان پرامن، محفوظ، ترقی یافتہ اور معاشی طورپر مستحکم ہے ۔ ایوان وزیراعلٰی لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور […]
کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کا اجتماع کارکنان آج 20 اپریل بروز بدھ، رات سوا 9 بجے دفتر زون میں منعقد ہو گا جس سے امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان خطاب کریں گے۔ امیر زون لیاقت آباد اسحق تیموری نے تمام کارکنان کو بروقت شرکت کی ہدایت کی ہے۔ […]
ملکہ (نمائندہ خصوصی) پلاہوڑی کی ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری سرفراز مشتاق آج دولہا بنیں گے۔ ان کی شادی کی تقریب توصیف ریسٹورینٹ بھدر میں منعقد ہو گی۔ تقریب میں دو ست احباب اور فیملی ممبران شرکت کریں گے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے 10 اپریل 1973 کو متفقہ آئین کی منظوری دی۔ جسے دو روز بعد 12 اپریل 1973 کو صدارتی منظوری ملی۔ منظوری کے بعد موجوہ آئین پاکستان کو 14 اگست 1973 سے نافذ کر دیا گیا۔ اسی سلسلے میں چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے گزشتہ سال دس […]
لاہور (جیوڈیسک) برصغیر کی معروف پاپ سنگر نازیہ حسن اگر حیات ہوتیں تو ان کی عمر اکیاون برس ہو چکی ہوتی ان کی 51 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی اس سلسلے میں ان کے مداح خصوصی تقریبات کا اہتمام کریں گے جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ نازیہ حسن […]
کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون ناظم آباد کا اجتماع امیدواران یکم اپریل بروز جمعہ، ساڑھے 9 بجے شب دفتر زون میں منعقد ہو گا۔ ناظم شعبہ امیدواران سید رضی حسن نے تمام ناظمین حلقہ جات کو کہا ہے کہ وہ امیدواران رکنیت کو اجتماع میں شریک کروائیں۔ سید انوار احمد سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی، […]
ویانا (جیوڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے سکیورٹی وجوہ پر آج کا دورہ آسٹریا ملتوی کر دیا ہے۔ آسٹرین صدارتی محل کی طرف سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی۔ روحانی 30 اور31 مارچ کو وفد کے ہمراہ دورے پر جانا چاہتے تھے۔
وزیراعظم کی ڈی چوک آج ہر صورت خالی کرنے کی ہدایت، مظاہرین خود جانا چاہیں تو راستہ فراہم کیا جائے، وزیرداخہ نے انتظامیہ اور پولیس کے افسران کو طلب کر لیا۔