جماعت اسلامی زون نیو کراچی کے تحت کارکنان کے اعزاز میں آج استقبالیہ دیا جائے گا

جماعت اسلامی زون نیو کراچی کے تحت کارکنان کے اعزاز میں آج استقبالیہ دیا جائے گا

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون نیو کراچی کے تحت کارکنان کے اعزاز میں استقبالیہ 23 دسمبر بروز بدھ (آج)، بوقت بعد نماز عشائ، جامع مسجد الاخوان میں منعقد ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی نیو کراچی محمد احمد قاری و دیگر خطاب کریں گے۔ سید انوار احمد سیکریٹر ی اطلاعات جماعت اسلامی، وسطی 0345-2385320

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان آج اپنا 69واں یوم تاسیس منا رہی ہے

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان آج اپنا 69واں یوم تاسیس منا رہی ہے

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان آج اپنا 69واں یوم تاسیس منا رہی ہے، 23 دسمبر 1947ء کو لاہور میں 25 طلبہ نے جمعیت کی بنیاد رکھی۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے ملکی سیاست، صحافت، ادب اور ہر شعبہ میں قوم کو اہم افراد دئیے۔ طلبہ یونین کے دور میںجمعیت تعلیمی اداروں کی ناقابل تسخیر قوت رہی […]

.....................................................

محفل سماع بسلسلہ جشن عید میلاد النبی آج گلستان جوہر میں منعقد ہو گی

محفل سماع بسلسلہ جشن عید میلاد النبی آج گلستان جوہر میں منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف دانشور الحاج عبدالعزیز مگسی و صاحبزادوں کی جانب سے محسن انسانیت آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفی ۖ کی ولاد ت کے سلسلے میں عظیم الشان محفل سماع بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ۖ (آج ) مورخہ 18دسمبر2015ء بروز جمعہ 9بجے شب بمقام ذیشان اپارٹمنٹ گلستان جوہر بلاک 13کراچی پر منعقد ہوگا۔ […]

.....................................................

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی آج یوم تحفظ طلبہ کے طور پر منائے گی۔صدیق شیرازی

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی آج یوم تحفظ طلبہ کے طور پر منائے گی۔صدیق شیرازی

کراچی (پ ر) مسلم اسٹوڈنٹس آرگنا ئزیشن کراچی ڈویژن کی سطح پر شہر کے تمام زونوں میں 16 دسمبر آرمی پبلک اسکول پشاور میں شہید ہونے والے معصوم طلبہ کی یاد میں تعزیتی پروگامات کا انعقاد کیا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار مسلم اسٹوڈنٹس آرگنا ئزیشن کراچی کے ناظم صدیق شیرازی ، ناظم عمومی انور […]

.....................................................

سالانہ مجلس سوز خوانی آج سادات کالونی ڈرگ روڈ میں منعقد ہو گی

سالانہ مجلس سوز خوانی آج سادات کالونی ڈرگ روڈ میں منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بزرگ سوز خوان صفدر حسین کاظمی کی روائت کو برقرار رکھتے ہوئے ان کے صاحبزادے سوز خواں اختر حسین کاظمی کی جانب سے(آج) مورخہ 13 دسمبر 2015ء بروز اتوار 2 بجے دن امام بارگاہ در نجف سادات کالونی ڈرگ روڈ میں منعقد ہوگی۔ اس قدیم مجلس سوز خوانی میں سندھ بھر کے […]

.....................................................

ایس ایم سی المنائی کے تحت سالانہ عشائیہ آج مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گا

ایس ایم سی المنائی کے تحت سالانہ عشائیہ آج مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل گریجویٹ کی بین الاقوامی تنظیم (ایس ایم سی المنائی ) کے زیر اہتمام 11واں سالانہ ونٹر میٹنگ کے حوالے سے عشائیہ(آج) مورخہ 13دسمبر2015ء بروز اتوار 8بجے شب کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی۔ جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے ایس ایم […]

.....................................................

عظیم الشان محفل نعت ۖ بسلسلہ استقبال ربیع الاول آج شب اپوا کوارٹر شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہوگی

عظیم الشان محفل نعت ۖ بسلسلہ استقبال ربیع الاول آج شب اپوا کوارٹر شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رعنا لیاقت کرافٹسمین کالونی (اپوا) ریذیڈنٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آقائے دو جہاں، محبوب رب العالمین ،وجہہ تخلیق کائنات ،احمد مجتبیٰ ،محمد مصطفی ۖ کا جشن ولادت منا نے اور آپ ۖ کے حضور ہدیہ درود و سلام پیش کرنے کے لئے محفل نعتۖ انشا اللہ مورخہ 11دسمبر2015ء بروز جمعہ 8بجے […]

.....................................................

ریسکیو 1122 کی خصوصی 3 روزہ ٹرینگ آج صبح 9 بجے شروع ہو گی

ریسکیو 1122 کی خصوصی 3 روزہ ٹرینگ آج صبح 9 بجے شروع ہو گی

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) شمسہ فری ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گلیانہ کے زیر اہتمام ریسکیو 1122 کی خصوصی 3 روزہ ٹرینگ آج صبح 9 بجے شروع ہو گی۔ جس میں ادا ر ہ ہذا کی طالبات کو پر سنل سیفٹی ر یسکیو اور کسی ایمر جنسی کی صو ر تحا ل سے نمٹنے کی […]

.....................................................

ڈاکٹر اللہ ڈنو بروہی آج صبح اپنی ڈیوٹی کے دوران ہرٹ اٹیک پڑنے سے انتقال کر گے

ڈاکٹر اللہ ڈنو بروہی آج صبح اپنی ڈیوٹی کے دوران ہرٹ اٹیک پڑنے سے انتقال کر گے

سیہون شریف (قربان علی بھٹی) تحصیل ہسپتال سیہون کے مشہور، ماہر اور سینیئر ڈاکٹر اللہ ڈنو بروہی آج صبح اپنی ڈیوٹی کے دوران ہرٹ اٹیک پڑنے سے انتقال کر گیا ہے جس کی خبر سیہون شہر میں آگ کی طرح پھیل گئی جس کے بعد سیہون شہر کے سیکڑوں شہری اور تحصیل ہسپتال کا سارا […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں آئی جی سندھ توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں آئی جی سندھ توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کے لئے مقرر کر دی ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔ سندھ ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں آئی جی سندھ کی معافی […]

.....................................................

دنیا بھر میں آج خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن منایا جا رہا ہے

لاہور (جیوڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن منایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ کی طرف سے اس دن کو خواتین میں تشدد کے خلاف آگہی پیدا کرنے کے لیے مقرر کیا گیا، پاکستان میں گزشتہ ایک سال میں دس ہزار سے زائد خواتین کو تشدد […]

.....................................................

کراچی میں الیکشن آج ہوں یا کل متحدہ قومی موومنٹ تاریخی فتح سے ہمکنار ہو گیا۔ اقبال محمد علی

کراچی میں الیکشن آج ہوں یا کل متحدہ قومی موومنٹ تاریخی فتح سے ہمکنار ہو گیا۔ اقبال محمد علی

کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا کہ ایم کیو ایم کی عوامی مقبولیت سے خائف مخالفین شکست کے خوف میں مبتلا ہو کر شہر کراچی میں بلدیاتی انتخاب کا التواء چاہتے ہیں کراچی میں الیکشن آج ہوں یا کل متحدہ قومی موومنٹ تاریخی فتح سے ہمکنار ہو گیا […]

.....................................................

تحریک اہلسنت پاکستان کے تحت آج عبداللہ شاہ غازی کے مزار سے تحریک کا آغاز کرنے کا اعلان

تحریک اہلسنت پاکستان کے تحت آج عبداللہ شاہ غازی کے مزار سے تحریک کا آغاز کرنے کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تحریک اہلسنت پاکستان سندھ کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت پیر سید ارشد علی کاظمی القادری تحریک اہلسنت پاکستان کے مرکزی سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں عہدیداران و کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس میں ممبر سازی اور عوام اہلسنت سے رابطہ مہم ،علماء و آئمہ مساجد سے رابطہ جاری […]

.....................................................

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ہاسٹل کے تنازع پر ڈاکٹروں کی آج بھی ہڑتال

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ہاسٹل کے تنازع پر ڈاکٹروں کی آج بھی ہڑتال

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ہاسٹل کے تنازع پر ڈاکٹروں کی آج بھی ہڑتال، اوپی ڈیز اور وارڈز میں کام بند، مریضوں کو مشکلات کا سامنا، ہاسٹل کا قبضہ دیے جانے کے لیے ڈاکٹروں کا احتجاجی مظاہرہ۔

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان آج ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم پر ریفرنڈم کرائے گی: امجد حسین بخاری

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان آج ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم پر ریفرنڈم کرائے گی: امجد حسین بخاری

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید امجد حسین بخاری نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم پر ریفرنڈم کرائے گی، ملک بھر میں تین لاکھ بیلٹ پیپر ارسال کر دیئے گئے ہیں ، کالجز اور جامعات کے طلبہ وطالبات اس ریفرنڈم میں اپنی رائے کا […]

.....................................................

کوئٹہ میں انسداد پولیو کا چوتھا دن، آج کام شروع نہ ہو سکا

کوئٹہ میں انسداد پولیو کا چوتھا دن، آج کام شروع نہ ہو سکا

کوئٹہ میں انسداد پولیو کا چوتھا دن، آج کام شروع نہ ہو سکا، سکیورٹی کی عدم فراہمی کے باعث انسداد پولیو مہم شروع نہیں کی جا سکی، ذرائع محکمہ صحت۔

.....................................................

عظیم الشان فکر اقبال و نظریہ پاکستان سمینار آج مورخہ 9 نومبر بروز پیر رہو گا

عظیم الشان فکر اقبال و نظریہ پاکستان سمینار آج مورخہ 9 نومبر بروز پیر رہو گا

کراچی (پ ر) مسلم اسٹوڈنٹس آرگنا ئزیشن کالج اینڈ یونیورسٹیز زون کراچی کے تحت 9 نومبر اقبال ڈے کے موقع پر “عظیم الشان فکر اقبال و نظریہ پاکستان سمینار” آج مورخہ 9 نومبر بروز پیر بمقام مھرین گارڈن لان سعیدآباد بلدیہ ٹاون میں ہو گا۔ جس میں MSOپاکستان کے مرکزی امیر شوری جناب صفدر صدیقی، […]

.....................................................

اسپیکر قومی اسمبلی کا الیکشن آج ہو گا، ایاز صادق کو بڑی جماعتوں کی حمایت حاصل

اسپیکر قومی اسمبلی کا الیکشن آج ہو گا، ایاز صادق کو بڑی جماعتوں کی حمایت حاصل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے پولنگ آج قومی اسمبلی ہال میں ہو گی۔ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ق، جماعت اسلامی، جے یو آئی اور اے این پی سمیت بڑی جماعتوں اور آزاد ارکان نے ایاز صادق کو حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے بھی ایاز صادق کی […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی میدان آج سجے گا

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی میدان آج سجے گا

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم پینے کا صاف پانی، نکاسی آب، گلی محلوں کی سولنگ نالیاں، تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے پنجاب کے 12 اور سندھ کے 8 اضلاع میں تقریباً دس سال کے بعد بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے میدانسج چکا ہے عوام اپنے پسندیدہ امیدواروں کو […]

.....................................................

گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے

گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے

پشاور (جیوڈیسک) گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع ایبٹ آباد، دیر بالا، بٹگرام، سوات، مانسہرہ اور باجوڑ ایجنسی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کل تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی داروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ تعلیمی اداروں کی بندش افٹر شا کس کے پیش نظر کی گئی ہے۔ […]

.....................................................

آج کے حکمران

آج کے حکمران

تحریر : روہیل اکبر وزیر اعظم پاکستان اپنے غیر ملکی دورے پر لندن پہنچ چکے ہیں اب انکی اگلی منزل امریکہ ہے جہاں ہر حکمران جانے کے لیے بے قرار رہتا ہے نہ صرف حکمران بلکہ انکے گرد خوش آمدیوں کے کے ٹولے کی بھی موج ہوجاتی ہے جنہیں مفت میں امریکہ چکر لگانے کا […]

.....................................................

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا

ابو ظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ابوظہبی میں میدان سجے گا۔ پاکستان کی قیادت مصباح الحق اور انگلینڈ کی کپتانی الیسٹر کک کریں گے۔ دونوں ٹیموں کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے۔ اظہر علی انجری کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ شعیب ملک کی پانچ سال کے […]

.....................................................

ڈاک کا نظام کل اور آج

ڈاک کا نظام کل اور آج

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال آج سے 7000 سال پہلے فرعون مصر میں ڈاک کا حوالہ ملتا ہے۔ بابلی دور میں تازہ دم اونٹوں اور گھوڑوں کے ذریعے سرکاری اور نجی ڈاک کا نظام قائم ہوا حضرت عمر فاروق نے ڈاک کے نظام پر خصوصی توجہ دی، ایک ہزار سالہ اسلامی دور حکومت میں ڈاک […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ہرارے (جیوڈیسک) پاک زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ آج ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہو گا۔ جس کے لیے دونوں ٹیموں نے پہلےخوب تیاریاں کیں۔ شاہینوں نے پہلے ون ڈے میچ میں ایک سو اکتیس رنز کے بھاری مارجن سے کامیابی […]

.....................................................