پی ڈی ایم آج کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پی ڈی ایم آج کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج شہر قائد میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گا۔ پی ڈی ایم آج کراچی کے باغ جناح میں جلسہ کرے گی جس کی تیاریاں بھی آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ جلسہ گاہ میں سیاسی قائدین کے لیے 25 […]

.....................................................

پی آئی اے کا کابل کیلئے فلائٹ آپریشن آج پھر منسوخ

پی آئی اے کا کابل کیلئے فلائٹ آپریشن آج پھر منسوخ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغان اتھارٹیز کی جانب سے مقامی لوگوں کا انخلا روکنے کے نئے احکامات سامنے آنے کی وجہ سے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے آج کا کابل فلائٹ آپریشن منسوخ کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق آج کی کابل کیلئے تینوں پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ایوی […]

.....................................................

پاکستان کو آئی ایم ایف سے آج 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل جائیں گے

پاکستان کو آئی ایم ایف سے آج 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل جائیں گے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ممبر ممالک کے لیے 650 ارب ڈالر کا قرض پروگرام آج سے شروع ہو رہا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ نے کورونا سے نمٹنے کے لیے ممبر ممالک کو 650 ارب […]

.....................................................

امریکہ بہادر کی افغانستان سے واپسی اور آج کا پاکستان

امریکہ بہادر کی افغانستان سے واپسی اور آج کا پاکستان

تحریر: فیصل خالد یہ جولائی کے آخری عشرے کی خبر ہے کہ طالبان نے جنوب میں اپنے روایتی گڑھ سے دور دیہی علاقوں بالخصوص شمالی اور مغربی افغانستان میں کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔قطر معاہدے کے مطابق امریکی افواج نے اگست کے آخری ہفتے تک افغانستان سے اپنا انخلاء مکمل کرلینا ہے۔ سوال یہ ہے […]

.....................................................

سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آج ٹیمیں پہنچ رہی ہیں: علی زیدی

سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آج ٹیمیں پہنچ رہی ہیں: علی زیدی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لیے آج ٹیمیں پہنچ رہی ہیں۔ وفاقی وزیر کے مطابق بحری جہاز سے تیل کے رساؤ سے بچنے کے انتظامات کرلیے گئے ہیں، کے پی ٹی میرین پولوشن کنٹرول اور پورٹ […]

.....................................................

حجاج کرام منیٰ پہنچ گئے؛ رمی جمرات میں شیطانوں کو کنکریاں ماری گئیں

حجاج کرام منیٰ پہنچ گئے؛ رمی جمرات میں شیطانوں کو کنکریاں ماری گئیں

جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ رات مزدلفہ میں کچھ دیر قیام کے بعد حجاجِ کرام منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جہاں وہ آج جمرہ عقبہ میں رمی جمرات کے دوران سات سات کنکریاں مار رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی عالمی کورونا وبا کی وجہ سے محدود پیمانے پر […]

.....................................................

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

مکہ المکرمہ (اصل میڈیا ڈیسک) حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائے گا۔ مناسک حج کی ادائیگی کے سلسلے میں عازمینِ حج کل خیموں کے شہر منیٰ پہنچے تھے جہاں عازمین رات بھرمنیٰ میں عبادات میں مصروف رہے۔ نماز فجر کے بعد عازمین رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے میدان عرفات […]

.....................................................

افغانستان: آج دوحہ میں مذاکرات شروع، اسلام آباد کانفرنس ملتوی

افغانستان: آج دوحہ میں مذاکرات شروع، اسلام آباد کانفرنس ملتوی

دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) افغان حکومت کے نمائندے اور طالبان رہنماؤں کے درمیان آج ہفتے کے روز دوحہ میں مذاکرات ہورہے ہیں۔ دوسری طرف اسلام آباد میں آج سے شروع ہونے والی تین روزہ افغان امن کانفرنس موخر کردی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دوحہ مذاکرات میں شرکت کے لیے […]

.....................................................

جمہوری اور آمریت پسند قوتوں کے درمیان جنگ آج بھی جاری ہے، بلاول بھٹو زرداری

جمہوری اور آمریت پسند قوتوں کے درمیان جنگ آج بھی جاری ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوری اور آمریت پسند قوتوں کے درمیان جنگ آج بھی جاری ہے۔ 5 جولائی 1977 کو پیپلز پارٹی کی پہلی حکومت کے خاتمے اور ملک میں مارشل لا کے نفاذ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری […]

.....................................................

نظریاتی طور پر ہم آج بھی اخوان المسلمون کا حصہ ہیں: خالد مشعل

نظریاتی طور پر ہم آج بھی اخوان المسلمون کا حصہ ہیں: خالد مشعل

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون ملک سیاسی امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کا پروگرام مزاحمت اور فلسطین کی آزادی کے گرد گھومتا ہے اور وہ کسی کے خلاف جنگ نہیں چھیڑنا چاہتے۔ خالد مشعل نے کہا کہ حماس ماضی کی طرح […]

.....................................................

پی ڈی ایم آج سوات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

پی ڈی ایم آج سوات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

سوات (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) آج سوات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ سوات کے گراسی گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے۔ مسلم لیگ ن […]

.....................................................

ایران میں صدارتی انتخابات ، پولنگ میں عوام کی عدم دل چسپی

ایران میں صدارتی انتخابات ، پولنگ میں عوام کی عدم دل چسپی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج ملک میں صدارتی انتخابات کے موقع پر دارالحکومت تہران میں کئی پولنگ مراکز پر ووٹ ڈالنے کے لیے عوام کی آمد کا تناسب کم نظر آ رہا ہے۔ ایران کے رہبر اعلی علی خامنہ ای نے صبح 7:03 پر تہران کے وسط میں خمینی امام […]

.....................................................

ڈی آئی خان کے کئی علاقوں میں کل روزہ رکھا گیا، آج عید منائی جا رہی ہے

ڈی آئی خان کے کئی علاقوں میں کل روزہ رکھا گیا، آج عید منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کل پاکستان بھر میں عید الفطر کا پہلا روز تھا تاہم ڈیرہ اسماعیل خان کے کئی علاقوں میں کل کا روزہ رکھا گیا تھا۔ ڈی آئی خان کے گاؤں بدنی خیل اور کتی خیل میں کل کا روزہ رکھا گیا اور آج عید منائی جا رہی ہے، دونوں گاؤں کی […]

.....................................................

عید ا چاند دیھنے ے لیے مفتی پوپلزئی، زونل رویت ہلال میٹیوں ے اجلاس آج ہونگے

عید ا چاند دیھنے ے لیے مفتی پوپلزئی، زونل رویت ہلال میٹیوں ے اجلاس آج ہونگے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) عید الفطر ا چاند دیھنے ے لیے جامع مسجد قاسم علی خان اور زونل رویت ہلال میٹیوں ے اجلاس آج پشاور میں ہوں گے۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی ی زیرصدارت اجلاس جامع مسجد قاسم علی خان اورزونل میٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں منعقد ہوگا جو مرزی رویت ہلال میٹی ے […]

.....................................................

پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب، پی پی اور اے این پی مدعو نہیں

پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب، پی پی اور اے این پی مدعو نہیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہو گا تاہم اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کو مدعو نہیں کیا گیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال […]

.....................................................

علامہ اقبالؒ کا یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

علامہ اقبالؒ کا یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا83 واں یوم وفات آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ علامہ محمد اقبالؒ نے زندگی کے آخری 13 سال جاوید منزل گڑھی شاہو میں گزارے، جاویدمنزل میں ہی پنجاب مسلم لیگ کی تنظیم نو ہوئی، قائد اعظمؒ اور مادر ملت فاطمہ جناحؒ […]

.....................................................

لاہور واقعے کیخلاف مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور واقعے کیخلاف مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کر دی۔ کراچی میں دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے لاہور واقعےکے خلاف آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ۔ دوسری […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہو گا

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آج بلاول ہاؤس کراچی میں ہو گا۔ پیپلز پارٹی کی سی ای سی کے اجلاس کی صدارت سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔ آج ہونے والے اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال […]

.....................................................

چین سے مزید 5 لاکھ کورونا ویکسینز آج پاکستان پہنچیں گی

چین سے مزید 5 لاکھ کورونا ویکسینز آج پاکستان پہنچیں گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چین سے مزید 5 لاکھ کورونا ویکسین کی خوراکیں آج پاکستان پہنچ جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق صوبوں اور دیگر وفاقی اکائیوں کو بھی سنگل ڈوز ویکسین کی فراہمی کا آغاز ہو گیا ہے، حکام کے مطابق سنگل ڈوز چینی ویکسین صرف 80 سال سے زائد عمر کے افراد کو لگائی […]

.....................................................

شب برات آج عقیدت سے منائی جائے گی

شب برات آج عقیدت سے منائی جائے گی

لاہور / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شب برات آج بروز پیر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ عبادت گزار اللہ کے حضورسربسجود ہوکراپنے گناہوں کی معافی مانگیں گے اور توبہ و استغار کریں گے، کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے ہرقسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ علما کرام نے […]

.....................................................

کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، این سی او سی کا آج دوسرے روز بھی اجلاس

کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، این سی او سی کا آج دوسرے روز بھی اجلاس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں پانچ روز کے دوران تشویشناک حدتک اضافہ سامنے آیا ہے جس کے سبب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس آج دوسرے روز بھی ہو گا۔ حکومت پنجاب نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب صوبے میں مکمل لاک […]

.....................................................

ملک میں بڑھتے کورونا کیسز، این سی او سی کا اہم اجلاس آج ہو گا

ملک میں بڑھتے کورونا کیسز، این سی او سی کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کا جائزہ لینے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ حکام وزارت صحت کی جانب سے این سی او سی اجلاس کے لیے اہم بریفنگ کی تیار کر لی گئی ہے، […]

.....................................................

آج 48 نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے

آج 48 نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آج ہونے والے سینیٹ اجلاس میں 48 نو منتخب ارکان سینیٹ حلف اٹھائیں گے جس میں سب سے زیادہ سینیٹرز کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ نو منتخب ارکان سینیٹ آج 6 سال کی مدت یعنی 2021 سے 2027 تک کے لیے بطور سینیٹر حلف اٹھائیں گے، سب سے […]

.....................................................

ٹک ٹاک کو آج سے بند کرنے کا حکم

ٹک ٹاک کو آج سے بند کرنے کا حکم

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے دنیا بھر میں مشہور لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کو آج سے ملک بھر میں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید خان کی سربراہی میں ٹک ٹاک کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل پاکستان ٹیلی […]

.....................................................