سید منور حسن آج الاخوان مسجد نیو کراچی میں خطبہ جمعہ دیں گے

سید منور حسن آج الاخوان مسجد نیو کراچی میں خطبہ جمعہ دیں گے

کراچی : امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے جامع مسجد الہدیٰ نارتھ کراچی میں معتکفین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان صبر و برداشت اور تقویٰ کا درس دیتا ہے۔ شب قدرکی بابرکت ساعتوں میں قرآن نازل کیا گیا اور یہ رات ہزار مہینوں کی عبادت سے برتر ہے اللہ […]

.....................................................

ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت آج ہو گی

ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت آج ہو گی

ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت آج ہو گی، ماڈل ایان علی کو عدالت پہنچا دیا گیا ہے۔

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 08/07/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 08/07/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سید بابا بگو شاہ کا سالانہ عرس آج سے شروع ہو گا، عرس کی تقریبات کی صدارت گدی نشین سائیں غلام محمد عرف گامن سائیں کرینگے۔تفصیلات کے مطابق معروف صوفی بزرگ سید حضرت بابا بگو شاہ ولی المعروف جھولے لال سرکار کا سالانہ عرس مبارکبا 9-10جولائی کو نوائی گائوں وہیگل میں […]

.....................................................

”شادی مشکل، زنا آسان۔۔۔واہ رے آج کے مسلمان”

”شادی مشکل، زنا آسان۔۔۔واہ رے آج کے مسلمان”

تحریر : مجید احمد جائی کہتے ہیں دنیا میں دو قسم کے آسان پائے جاتے ہیں۔ ایک وہ جو رب رحمان کے بتائے ہوئے راستے پر چل کر فلاح پاتے ہیں اور دوسرے وہ جو رب رحمان کی بجائے شیطان کے پیروکار بن جاتے ہیں۔دوسری قسم دُنیا میں فساد پھیلاتی رہتی ہے اور شیطان کو […]

.....................................................

آج کا انسان اتنا مصروف کیوں ہے؟

آج کا انسان اتنا مصروف کیوں ہے؟

تحریر : ڈاکٹر ایم اے قیصر زمانے میں کتنی تیزی آچکی ہے۔ ایک وہ وقت تھا کہ جب انسان کے پاس وقت ہی وقت تھا اور وہ مصروفیت کے بہانے تلاش کرتا تھا اور آج کہ کسی کے پاس وقت ہی نہیں۔ ہر کوئی وقت کی تیز دھار کے ساتھ بہے جا رہا ہے۔ انسانی […]

.....................................................

کراچی میں آج موسم ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

کراچی میں آج موسم ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

کراچی میں آج موسم ابرآلود رہے گا، درجہ حرارت 31 سے 34 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، مون سون کا آغاز یکم جوالائی سے شروع ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات۔

.....................................................

سندھ حکومت کا آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جب کہ صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ فیصلہ عوام کو لوڈشیڈنگ سے بچانے کے لیے کیا گیا ہے۔ وزیراطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ صوبے بھر میں عام تعطیل کا فیصلہ شہریوں کو […]

.....................................................

سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور کے وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور کے وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان بار کونسل کی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ بار اور ماتحت عدالتوں میں وکلا سانحہ ڈسکہ کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ بار رومز کی عمارت پر سیاہ پرچم لہرا دئیے گئے ہیں۔ وکلا کا کہنا ہے کہ جب تک سانحہ ڈسکہ کے ملزمان کو سزا نہیں مل جاتی اس وقت تک […]

.....................................................

آج پھر تصویریں سونے نہیں دیتیں؟

آج پھر تصویریں سونے نہیں دیتیں؟

تحریر : ایم سرور صدیقی آج دل پھرسے مضطرب ہے۔۔ بے قراری۔۔بے سکونی حواس پر طاری ہے میرے چاروں اطراف فضا میں خون کی بو رچی ہوئی محسوس ہورہی ہے جیسے سانس لینا بھی دوبھرہوگیاہو۔۔۔ میرے ارد گرد آہوں،سسکیوں اور بین کرتی آوازیں حا وی ہوتی جارہی ہیں میں خوفزدہ ہوں ذرا سی آہٹ پر […]

.....................................................

سعودی عرب سمیت یورپ بھر میں آج پہلا روزہ ہو گا

سعودی عرب سمیت یورپ بھر میں آج پہلا روزہ ہو گا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سعودی عرب سمیت یورپ بھر میں آج پہلا روزہ ہو گا۔ سعودی عرب سمیت دوسرے عرب ممالک میں بھی 16 جون کو رمضان شریف کا چاند کہیں نظر نہیں آیا لہذا خلیجی ممالک کے ساتھ یورپ بھر میں پہلا روزہ 18 جون بروز جمعرات کو ہوگا اور آسٹریا میں بھی پہلہ […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا گال ٹیسٹ میں آج آمنے سامنے ہوں گے

پاکستان اور سری لنکا گال ٹیسٹ میں آج آمنے سامنے ہوں گے

کولمبو (جیوڈیسک) کرکٹ کے دو ایشیائی پہلوان سری لنکا اور پاکستان گال اسٹیڈیم میں لگے گا میدان۔ صبح ساڑھے 9 بجے بِگل بجے گا دن چڑھے گا یعنی میدان سجے گا۔ سعید اجمل کی کمی ہو گی یاسر شاہ اور ذوالفقار بابر کی سخت ڈیوٹی ہو گی۔ کپتان مصباح الحق کو یونس خان پر مان […]

.....................................................

پی سی بی کا 36 واں گوورننگ بورڈ اجلاس آج ہو گا

پی سی بی کا 36 واں گوورننگ بورڈ اجلاس آج ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کا 36 واں گوورننگ بورڈ اجلاس آج لاہور میں پی سی بی چیئرمین شہریار خان کی صدارت میں ہو گا۔ پاکستان سپر لیگ کا انعقاد اجلاس کا اہم ایجنڈا ہو گا۔ پی ایس ایل کمیٹی ایونٹ کا مسودہ پیش کرے گی جس کے مطابق پاکستان سپر لیگ ایونٹ میں 5 […]

.....................................................

جشن انوار شعبان آج امام بارگاہ کاظمین سادات کالونی ڈرگ روڈ پر منعقد ہو گا

جشن انوار شعبان آج امام بارگاہ کاظمین سادات کالونی ڈرگ روڈ پر منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انجمن حیدریہ پاک سادات کالونی ڈرگ روڈ کے زیر اہتمام جشن انوار شعبان (آج) مورخہ 11 جون 2015ء بروز جمعرات 9بجے شب امام بارگاہ کاظمین سادات کالونی ڈرگ روڈ پر منعقد ہوگا۔ جس میں حدیث کساء خورشید حسین ،شعراء کرام محب فاضلی ،ارتضیٰ جونپوری ،منقبت خواں اسد آغا،مزمل رضوی،حسین جری،ضیغم عباس ،رضا شاہ،نقی […]

.....................................................

کل تک تو با ضمیر تھا مگر آج کیسے بے ضمیر ہو گیا

کل تک تو با ضمیر تھا مگر آج کیسے بے ضمیر ہو گیا

کل تک تو با ضمیر تھا مگر آج کیسے بے ضمیر ہو گیا اوڑھ کے انسان لبادہ ہوس کا ظالم فقیر ہو گیا بنت آدم سر بازار تیرے جسم کی ہو تی ہے رونق حرامی یہ خون اب رگ رگ میں تا ثیر ہو گیا غریب بکتا رہا ٹھا ئے اپنی اسناد ہر کو نے […]

.....................................................

چار ہزار سات سو ارب کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

چار ہزار سات سو ارب کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ آج قومی اسمبلی میں مالی سال 16-2015 کا بجٹ پیش کریں گے۔ اگلے مالی سال کے بجٹ کا کل تخمینہ 4 ہزار 7 سو ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔ رواں مالی سال کے بجٹ سے کل بجٹ 10 فیصد زیادہ ہو گا۔ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 3 […]

.....................................................

ملک بھر میں آج شب برات پورے مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منائی جائیگی

ملک بھر میں آج شب برات پورے مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منائی جائیگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں آج شب برات پورے مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، اس موقع پر مسلمان مرد و زن رب ذوالجلال سے مغفرت، رزق میں کشادگی اور دوزخ سے برات کی خصوصی دعائیں مانگیں گے۔ اس مبارک رات کو اس کی شان اور عظمت کے […]

.....................................................

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر بھی شرکت کریں گے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں بلوچستان میں امن وامان کے حوالے سے غور کیا جائے گا۔ سانحہ مستونگ […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں میزبان ٹیم سہل پسندی سے بچتے ہوئے مقصد پانے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ابتدائی دونوں میچز جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی تھی، […]

.....................................................

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آج اکتالیس ویں سالگرہ منائیں گے

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آج اکتالیس ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) میانوالی اور نیازی قبیلے کے سپوت مصباح الحق اٹھائیس مئی انیس سو چوہتر کو پیدا ہوئے۔ کرکٹ اور خاص طور پر بیٹنگ کی خداد داد صلاحیتوں نے اعلی تعلیمیافتہ مصباح الحق کو قومی ہیرو بنایا۔ آٹھ مارچ دو ہزار ایک کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے مصباح الحق نے پچپن […]

.....................................................

دھاندلی کی تحقیقات: انکوائری کمیشن کی کارروائی آج پھر ہو گی

دھاندلی کی تحقیقات: انکوائری کمیشن کی کارروائی آج پھر ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کی کارروائی آج پھر ہوگی۔ سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان بیان قلم بند کرائیں گے۔ چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں قائم کمیشن عام انتخابات میں منظم دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کر ررہاہے۔ پیر کے روز تحریک انصاف، مسلم لیگ ن […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کا مہمان ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز کا امتحان شروع ہونے کو ہے، قومی شاہین آج مہمان ٹیم کے خلاف ایک روزہ میچ کا افتتاحی میچ کھیلیں گے۔ ٹی 20 سیریز میں جیت کے بعد شاہد آفریدی کی قیادت کا امتحان تو ختم ہو گیا۔ اب ہے ون ڈے کپتان اظہر […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیر صدارت ہو گا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیر صدارت ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزير اعظم ہاؤس کے مطابق وزيراعظم نواز شريف نے وفاقی کابينہ کا اجلاس آج طلب کر رکھا ہے۔ وزيراعظم نواز شريف اجلاس کی صدارت کريں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس ميں بجٹ تجاویز اور گيس کی قیمتوں پرغور کيا جائے گا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ حکمت عملی […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) میدان وہی قذافی اسٹیڈیم وقت بھی شام سات بجے ٹیمیں بھی وہی پاکستان اور زمبابوے۔ نتیجہ کیا ہو گا اتوار کو پتہ چلے گا مقابلہ یعنی زور کا جوڑ ہو گا۔ قومی کھلاڑی ایک اور میدان مارنے کو تیار ہیں شاہین پریکٹس کے لیے اِن ایکشن ہو گئے۔ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں […]

.....................................................

پاکستان بنانے کے مخالف آج اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں۔ عبد الرشید رضوی

پاکستان بنانے کے مخالف آج اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں۔ عبد الرشید رضوی

لیہ : جامع مسجد انوار حبیب لیہ میں صدر پاکستان سنی تحریک عبد الرشید رضوی کی زیر صدارت بانی سنی تحریک محمد سلیم قادری شہید کی برسی کی منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر سنی تحریک ضلع لیہ نائب صدر جماعت اہلسنت تحصیل لیہ سیّد رشیداحمدشاہ نے کہا ہے کہ پاکستان بنانے کے […]

.....................................................