آصف زرداری نے حکومت، اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو آج عشائیہ پر مدعو کر لیا

آصف زرداری نے حکومت، اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو آج عشائیہ پر مدعو کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت اور اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو آج عشائیہ پر مدعو کر لیا، انتخابی اصلاحات اور سعودی یمن صورتحال سمیت دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ چین کے صدر کے دورہ پاکستان اور اقتصادی کوریڈور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچیں گے

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچیں گے۔ دورے کے دوران وزیر اعظم نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بھی ملاقات کریں گے جس میں یمن کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سعودی عرب میں دو روز قیام کے بعد نواز […]

.....................................................

بنگلا دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی کھیلنے کیلئے آفریدی اور کھلاڑی آج روانہ ہوں گے

بنگلا دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی کھیلنے کیلئے آفریدی اور کھلاڑی آج روانہ ہوں گے

لاہور (جیوڈیسک) بنگلا دیش کےخلاف واحد ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلنے کے لئے کپتان شاہد آفریدی سمیت قومی کرکٹر آج روانہ ہوں گے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں تین روزہ پریکٹس کے بعد ٹی 20 سکواڈ میں شامل شاہد آفریدی’ سہیل تنویر’ احمد شہزاد اور مختیار احمد آج براستہ ہانگ کانگ ڈھاکہ پہنچیں گے۔ بنگلا دیش […]

.....................................................

سانحہ یوحنا آباد میں زندہ جلائے بجانے والے محمد نعیم شہید کیلئے فاتحہ خوانی آج دوپہر دو بجے ہو گی

سانحہ یوحنا آباد میں زندہ جلائے بجانے والے محمد نعیم شہید کیلئے فاتحہ خوانی آج دوپہر دو بجے ہو گی

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سانحہ یوحنا آباد میں زندہ جلائے بجانے والے محمد نعیم شہید کیلئے فاتحہ خوانی آج دوپہر دو بجے ہو گی، ورثہ پریس کانفرنس کریں گے اور عوام کو حقائق سے آگاہ کریں گے۔ سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندے اور علماء کرام کی بڑی تعداد شرکت کرے گی، تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

این اے 246، ایم کیو ایم آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

این اے 246، ایم کیو ایم آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

کراچی (جیوڈیسک) این اے دو سو چھیالیس میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ رہا ہے، سیاسی جماعتیں کامیابی کے لیے بھرپور سرگرم ہیں۔ ایم کیو ایم آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ تحریک انصاف بھی کل سٹیج لگائے گی ۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے دوسو چھیالیس کراچی کے ضمنی الیکشن کیلئے 23 […]

.....................................................

کوئٹہ کے سول اسپتال میں آج بھی دو بچے انتقال کر گئے

کوئٹہ کے سول اسپتال میں آج بھی دو بچے انتقال کر گئے

کوئٹہ کے سول اسپتال میں آج بھی دو بچے انتقال کر گئے، بچوں کا انتقال خسرے کی ویکسین لگنے سے ہوا، والدین کا الزام، خون کے نمونے ٹیسٹ کیلیے بھیج دیے گئے، محمکہ صحت۔

.....................................................

عزیز میاں قوال کے مداح آج ان کی 73 ویں سالگرہ منائیں گے

عزیز میاں قوال کے مداح آج ان کی 73 ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) سترہ اپریل 1942 کو بھارتی شہر دہلی میں پیدا ہونے والے عزیز میاں قوال کو بچپن سے ہی قوالی شوق تھا۔ دس سال کے تھے جب انہوں نے قوالی کی باقاٰعدہ تربیت اپنے استاد عبدالوحید سے حاصل کرنا شروع کی ۔ قوالی کو عزیز میاں قوال نے ایک نئی جدت سے روشناس کروایا۔ […]

.....................................................

علامہ امین شہیدی، مرکزی رہنما علامہ اعجاز آج گلگت بلتستان روانہ ہونگے

علامہ امین شہیدی، مرکزی رہنما علامہ اعجاز آج گلگت بلتستان روانہ ہونگے

لاہور: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی، مرکزی رہنما علامہ اعجاز بہشتی اور سیکرٹری اطلاعات پنجاب مظاہر شگری 8 روزہ دورے پر آج گلگت بلتستان روانہ ہونگے۔ وہ گلگت بلتستان میں آنے والے الیکشن میں مجلس وحدت مسلمین کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے اور مختلف سیاسی و مذہبی رہنماوُں […]

.....................................................

لیاقت نیشنل ہسپتال سروس سینٹر شاہ فیصل کالونی کا افتتاح آج ہو گا

لیاقت نیشنل ہسپتال سروس سینٹر شاہ فیصل کالونی کا افتتاح آج ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام لیاقت نیشنل ہسپتال سروس سینٹر شاہ فیصل کالونی کا افتتاح (آج) مورخہ 15 اپریل 2015ء شاہ فیصل کالونی نمبر 2 نزد شمع شاپنگ سینٹر پر ہو گا۔ شاہ فیصل کالونی کے اس ماڈل سروس سینٹرمیں کسلٹنٹ کلینک سروسز ،لیبارٹیری سروسز ،فارمیسی سروسز ،فزیو […]

.....................................................

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نائب وزیر خارجہ سمیت اعلیٰ ایرانی حکام کے ہمراہ آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وہ پاکستان میں قیام کے دوران وزیر اعظم نواز شریف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی قیادت کو […]

.....................................................

ہیپاٹائٹس، ذیابیطس اور ٹی بی پر سیمینار آج گلشن اقبال میں منعقد ہو گا

ہیپاٹائٹس، ذیابیطس اور ٹی بی پر سیمینار آج گلشن اقبال میں منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عبدالرزاق میڈیکل سینٹر گلشن اقبال کے زیر اہتمام ہیپاٹائٹس ،ذیابیطس اور ٹی بی پر پہلا سیمینار (آج) مورخہ 5اپریل 2015ء بروز اتوار4بجے شام عبدالرزاق میڈیکل سینٹر کے سیمینار ہال گلشن اقبال بلاک10-Aنزد جیلانی جامع مسجد لال فلیٹ منعقد ہو گا۔ جس میں ملک کے معروف طبی ماہرین امراض پر خصوصی لیکچر دینگے […]

.....................................................

دورہ بنگلہ دیش کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع

دورہ بنگلہ دیش کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع

لاہور (جیوڈیسک) قومی سلیکشن کمیٹی کا دوسرے روز بھی اجلاس ہوا جس میں کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورت مکمل کی گئی۔ کوچز سے فون پر رائے لی گئی۔ ون ڈے سکواڈ سے مصباح الحق اور شاہد آفریدی کی ریٹائرمنٹ جبکہ محمد عرفان انجری اور ناصر جمشید خراب کارکردگی کی وجہ سے ڈراپ کیئے جائیں گے۔ […]

.....................................................

سید امجد علی شاہ کی قیادت میں قافلہ آج گڑھی خدا بخش لاڑکانہ کے لئے روانہ ہو گا

سید امجد علی شاہ کی قیادت میں قافلہ آج گڑھی خدا بخش لاڑکانہ کے لئے روانہ ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلاول بھٹو ورکرز آرگنائزیشن ضلع کورنگی کے کارکنان کا قافلہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کے لئے ضلع صدر سید امجد علی شاہ، سنیئر نائب صدر راجہ طارق محمود، جنرل سیکریٹری عزیز علی بروڑواور انفارمیشن سیکریٹری محمد یاسر کی قیادت میں (آج) مورخہ 3اپریل 2015ء بروز جمعہ صبح 11 […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کا قافلہ آج شمع شاپنگ سینٹر شاہ فیصل کالونی سے لاڑکانہ کے لئے روانہ ہو گا

پیپلز پارٹی کا قافلہ آج شمع شاپنگ سینٹر شاہ فیصل کالونی سے لاڑکانہ کے لئے روانہ ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی سٹی ایریا PS-120کا قافلہ سٹی ایریا کے صدر چوہدری اصغر آرائیں کی قیادت میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کے لئے (آج) مورخہ 3اپریل 2015ء بروز جمعہ بوقت 8 بجے رات شمع شاپنگ سینٹر چوک شاہ فیصل کالونی سے گڑھی خدا بخش لاڑکانہ کے […]

.....................................................

آل پاکستان ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹرافی ایونٹ کا آغاز آج سے ہو گا

آل پاکستان ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹرافی ایونٹ کا آغاز آج سے ہو گا

بہاولپور (جیوڈیسک) ڈرنگ اسٹیڈیم میں لیگ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیمیں 33 میچز کھیلیں گی۔ تمام ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ افتتاحی روز 6 میچز کھیلے جائیں گے۔ جن میں کراچی کی ٹیم کا سامنا پشاور سے ہو گا جبکہ بہاولپور کی […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اپنے دورے پر آج کراچی پہنچیں گے۔ اسٹاک ایکسچینج کی پچیس کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ کراچی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیر اعظم کراچی اسٹاک مارکیٹ کا دورہ کریں گے […]

.....................................................

آج کا پاکستان

آج کا پاکستان

تحریر : حفیظ خٹک 23 مارچ 1940 کو لاہور میں مینار پاکستان کے مقام پر مسلم لیگ کے سالانہ جلسہ عام میں برصغیر کے مسلمانوں کیلئے ایک الگ ملک بنانے کی قرار داد پیش کی گئی جسے وہاں موجود شرکاء نے بھرپور انداز میں منظور کیا ۔ وہ قرار داد دراصل انگریزوں اور ہندوئوں کی […]

.....................................................

آخری کوارٹر فائنل آج نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہو گا

آخری کوارٹر فائنل آج نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہو گا

ولنگٹن (جیوڈیسک) چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل کا جوڑ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح چھ بجے شروع ہو گا۔ کیوی اور وِنڈی کپتان نے جیت کا خواب آنکھوں میں سجائے ساری تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم اس سے پہلے بھی اسی […]

.....................................................

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام نیشنل بنک کے تعاون سے کھیلے جانے والے “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ”کا فائنل آج مورخہ 20 مارچ 2015ء کالونی اسپورٹس فٹ بال کمپلیکس ملیر پر پی آئی اے اور نیشنل بنک کے مابین کھلا جائیگا۔ میچ کے اختتام پر منعقد […]

.....................................................

لسبیلہ نیشنل بنک انٹر کلب چمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

لسبیلہ نیشنل بنک انٹر کلب چمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے لسبیلہ نیشنل بنک انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ کا فائنل (آج) مورخہ 17 مارچ 2015ء کو لسبیلہ فٹ بال اسٹیڈیم پر اوتھل سٹی اور پاک بلوچ حب کے مباین کھلا جائیگا فائنل میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر لسبیلہ فواد غفار سومرو ہونگے۔ اس […]

.....................................................

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ویسٹ کے انتخابات 2015ء کے لئے کاغذات آج جمع کرائے جائینگے

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ویسٹ کے انتخابات 2015ء کے لئے کاغذات آج جمع کرائے جائینگے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ویسٹ نے 2015ء کے الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ویسٹ کراچی سے الحاق شدہ تمام فٹ بال کلبوں کو مطلع جاتا ہے کہ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 14مارچ 2015ء […]

.....................................................

ورلڈ کپ پری کوالیفائرز میچ، پاکستان فٹبال ٹیم کا آج یمن سے مقابلہ

ورلڈ کپ پری کوالیفائرز میچ، پاکستان فٹبال ٹیم کا آج یمن سے مقابلہ

دوحہ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ 2018ء کے پری کوالیفائرز میچ ابھی سے ہو رہے ہیں۔ پاکستان اپنا پہلا میچ قطر میں یمن کے خلاف کھیلے گا۔ یمن کی خراب صورتحال کے باعث نیوٹرل وینیو العربی سٹیڈیم قطر میں یہ میچ کھیلا جائے گا۔ اہم میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر پانچ بجے شروع ہوگا۔ قومی […]

.....................................................

لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام ورلڈ کڈنی ڈے آج منایا جائیگا

لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام ورلڈ کڈنی ڈے آج منایا جائیگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام “ورلڈ کڈنی ڈے “آج منایا جائیگا۔ اس موقع پر امراض کڈنی کے حوالے سے عوامی شعور کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد (آج ) مورخہ 12مارچ2015ء بروز جمعرات بوقت صبح 11بجے لیاقت نیشنل ہسپتال کنو نشن سینٹر، لیاقت نیشنل ہسپتال […]

.....................................................

صدر ممنون حسین چار روزہ سرکاری دورے پر آج آذربائیجان روانہ ہوں گے

صدر ممنون حسین چار روزہ سرکاری دورے پر آج آذربائیجان روانہ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر آج آذربائیجان کے چار روزہ سرکاری دورے پر باکو روانہ ہوں گے۔ خاتون اول، کابینہ کے ارکان اور سینئر سرکاری عہدیدار صدر کے ہمراہ ہونگے۔پاکستان کی بڑی کمپنیوں کے تاجروں کا نمائندہ وفد بھی صدر کے ساتھ آذربائیجان جائے گا۔ دورے کے دوران […]

.....................................................