خواتین آج بھی تشدد کا شکار ہیں

خواتین آج بھی تشدد کا شکار ہیں

تحریر: امتیاز شاکر ساری دنیا یہ بات تسلیم کر چکی ہے کہ آج کی عورت زندگی کے ہر میدان میں مردوں کے شانہ بشانہ اپنا کردار نبھا رہی ہے۔اس کے باوجود مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز پر خواتین پر تشدد کے حوالے سے رپورٹس اور خبریں پڑھتے اور سنتے رہتے ہیں، کبھی خبر آتی […]

.....................................................

ورلڈ کپ : بھارت آج کالی اندھی سے ٹکرائے گا

ورلڈ کپ : بھارت آج کالی اندھی سے ٹکرائے گا

پرتھ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج بھارت کالی اندھی سے ٹکرائے گا۔ دونوں ٹیموں نے اب تک کے ورلڈ کپ میچوں میں ویسٹ انڈیز نے 4میچ کھیلے ہیں جن میں 2جیتے اور 2ہارے۔ جبکہ بھارت نے 3میچ کھیلے اور سب میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس میچ کی اہم بات یہ ہے کہ […]

.....................................................

سینیٹ کی 48 نشستوں کے لیے میدان آج سجے گا

سینیٹ کی 48 نشستوں کے لیے میدان آج سجے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایوان بالا کی 48 نشستوں کے لیے پولنگ آج ہو گی جو صبح 9 سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ سینیٹ کے انتخابات آج ہوں گے جس میں 48 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفے […]

.....................................................

بسلسلہ سالانہ سبی میلہ 2015 کل پاکستان محفل مشاعرہ آج منعقد ہو گی

بسلسلہ سالانہ سبی میلہ 2015 کل پاکستان محفل مشاعرہ آج منعقد ہو گی

سبی (محمد طاہر عباس) بسلسلہ سالانہ سبی میلہ 2015 کل پاکستان محفل مشاعرہ آج منعقد ہو گی حسب روایت سبی کا سالانہ میلہ اس سال بھی روایتی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے جس کا آغاز 7 مارچ سے ہو گا۔ اس سلسلے میں مختلف پروگرام ترتیب دیے گئے ہین جس میں محفل […]

.....................................................

قومی اسمبلی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ قومی اسمبلی کے انیسویں سیشن میں سینیٹ انتخابات کے علاوہ ملک کی موجودہ سیاسی و سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگر امور پر بحث ہوگی۔ اسمبلی کا اٹھارہواں سیشن 2 فروری سے 13 فروری تک جاری رہا۔

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیر اعظم نواز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک)وزیراعظم نواز شریف، سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر آج سعودی عرب کے دو روزہ دورے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہ سلمان بن عبد العزیز سمیت اعلی سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جس میں دو طرفہ دلچسپی کے امور سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا […]

.....................................................

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور آج چھبیسویں سالگرہ منا رہی ہیں

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور آج چھبیسویں سالگرہ منا رہی ہیں

ممبئی (جیوڈیسک) شکتی کپور کی صاحبزادی شردھا کپور بالی وڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ شردھا کپور کو فلم نگری میں کامیابی عاشقی ٹو سے ملی جس نے کم عمر میں شردھا کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ گوری تیرے پیار میں مہمان اداکارہ بننے کے بعد شردھا نے ایک ولن میں کمال اداکاری […]

.....................................................

کرکٹ ورلڈ کپ : جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کا مقابلہ آج ہو گا

کرکٹ ورلڈ کپ : جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کا مقابلہ آج ہو گا

کینبرا (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء کے سلسلے میں آج جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، آئرلینڈ کی ٹیم گروپ میں دونوں میچز جیت کر دوسرے نمبر پر ہے جبکہ جنوبی افریقا نے 3 میچز کھیل کر 2 جیتے ہیں اور ایک ہرا ہے اس طرح اس کے بھی 4 ہی پوائنٹس […]

.....................................................

بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیم جے شنکر آج پاکستان پہنچیں گے

بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیم جے شنکر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک) نواز شریف نریندر مودی ملاقات کے 9 ماہ بعد پاک بھارت سیکرٹری خارجہ سطح کے تعلقات بحال ہوگئے ہیں، بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیئم جے شنکر دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ طویل عرصہ بعدبھارت کےسیکرٹری خارجہ کےدورہ پاکستان سے دونوں ملکوں کےدرمیان جمی برف پگھلنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ […]

.....................................................

حضرت سید غلام نبی شاہ المعروف سمندر والی سرکار کا 23واں سالانہ عرس کا آغاز

حضرت سید غلام نبی شاہ المعروف سمندر والی سرکار کا 23واں سالانہ عرس کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حضرت سید غلام نبی شاہ المعروف سمندر والی سرکار کا 23واں سالانہ عرس کا آغاز (آج) مورخہ3مارچ 2015ئ سے ہوگا عرس کی تقریبات 5مارچ تک دربار شریف مندیارویونین کونسل گھگر بن قاسم ٹائون ڈسٹرکٹ ملیر میںجاری رہیں گی ۔عرس کی تقریبات میں شرکت کے لئے دنیا سمیت ملک بھر سے زائرین اور […]

.....................................................

سینیٹ کا اجلاس آج ہو گا، مختلف قومی امور پر بحث ہوگی

سینیٹ کا اجلاس آج ہو گا، مختلف قومی امور پر بحث ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا، اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف قومی امور پر بحث کی جائے گی۔ ایوان بالا کا اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینٹ سید […]

.....................................................

عزیر بلوچ حوالگی کا فیصلہ آج صبح سنائے جانے کا امکان

عزیر بلوچ حوالگی کا فیصلہ آج صبح سنائے جانے کا امکان

دبئی (جیوڈیسک) عزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی سے متعلق فیصلہ آج صبح سنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے پرامید ہیں، جبکہ عزیربلوچ کےخلاف متحدہ عرب امارات میں غبن کے 2 کیسز بھی خارج کردیے گئے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ عزیر بلوچ کو سفر […]

.....................................................

دوسرا لائلپور گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا

دوسرا لائلپور گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا

فیصل آباد : محکمہ سپورٹس سٹی ڈسٹرکٹ و ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن فیصل آباد کے زیر اہتمام دوسرالائلپور گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ آج یکم مارچ سے اقبال سٹیڈیم میں شروع ہوگا ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن فیصل آباد کے صدر خواجہ محمد اسلام کے مطابق اس میں فیصل آباد کی تحصیلوں کی سات ٹیمیں حصہ لیں […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز

سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز ہے، کاغزات نامزدگی کل تک واپس لیے جا سکیں گے، جس کے بعد حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن امیدواروں کی اپیلوں کی سماعت کر رہا ہے، سینٹر […]

.....................................................

کراچی میں آج رات تیز بارش کا امکان

کراچی میں آج رات تیز بارش کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں آج رات سے موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج رات سے موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں آج رات 11 بجے سے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار […]

.....................................................

پنجاب بھر کے 80 فیصد پٹوار سرکلوں میں آج بھی پٹواریوں کی قلمی تحریر کا فردات استعمال ہو رہا ہے

پنجاب بھر کے 80 فیصد پٹوار سرکلوں میں آج بھی پٹواریوں کی قلمی تحریر کا فردات استعمال ہو رہا ہے

پیر محل (نامہ نگار) پنجاب بھر کی آٹھ کروڑ عوام کو پٹوار کلچر کی تبدیلی کا خواب دیکھانے والے پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ادارے کی انتظامیہ کئی سال گزر جانے کے بعد بھی ہاتھ سے لکھی قلمی تحریر کو پٹوار خانوں سے باہر نہیں نکال سکی ہے پنجاب بھر کے 80 فیصد پٹوار سرکلوں میں آج […]

.....................................................

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ ایکسپو سنٹر میں نمائش دیکھیں گے اور رانا بھگوان داس کی رہائشگاہ پر جا کر انکے اہل خانہ سے تعزیت کریں گے۔ جس کے بعد وہ گورنر ہاؤس پہنچیں گے اور وہاں سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو […]

.....................................................

دربار عالیہ موہڑہ شریف کوہ مری کے تحت جلسہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آج منعقد ہو گا

دربار عالیہ موہڑہ شریف کوہ مری کے تحت جلسہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آج منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دربار عالیہ موہڑہ شریف کوہ مری اور نصرت اسلام پاکستان کے تحت خلیفہ موہڑہ شریف صوفی علی حسن کے چہلم کے موقع پر جلسہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و ماہانہ گیارہویں شریف کی محفل (آج) مورخہ 26فروری2015ء بروز جمعرات بعد نماز عصر تا عشاء آستانہ عالیہ قاسمیہ نظیریہ […]

.....................................................

حضرت شاہ رکن عالم کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو گا

حضرت شاہ رکن عالم کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو گا

ملتان (جیوڈیسک) اولیا کرام کی سرزمین ملتان میں حضرت شاہ رکن عالم کے 700 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا باقاعدہ آغاز دربار کے گدی نشین شاہ محمود قریشی درگاہ کو عرق گلاب کا غسل دے کر کریں گے۔ عرس میں شرکت کے لئے اندرون سندھ اور پنجاب کے دور دراز اضلاع سمیت ملک […]

.....................................................

محفل نور مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آج بعد نماز عشاء ہو گی

محفل نور مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آج بعد نماز عشاء ہو گی

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) محفل نور مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آج بعد نماز عشاء ہو گی، محفل نعت کی صدارت پیر سید زاکر سجاد حسین شاہ کاظمی زنجانی کریں گے، تفصیلات کے مطابق المصطفی نعت کونسل مصطفی آباد کے زیر اہتمام تیسری سالانہ محفل نعت ”محفل نور مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]

.....................................................

فلموں میں آج بھی محبت کی سٹوری کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے: صائمہ نور

فلموں میں آج بھی محبت کی سٹوری کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے: صائمہ نور

لاہور (جیوڈیسک) فلم سٹار صائمہ نور نے کہا ہے کہ آج بھی فلموں میں محبت کی سٹوری کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے‘ نئے دور میں فلم انڈسٹری میں بھی نئے تقاضوں کو اپنانا ہو گا۔ فلم انڈسٹری کیلئے سب کو زیادہ سے زیادہ محنت کرنا ہو گی۔ انہوںنے کہا کہ آج کل لوگ لڑائی […]

.....................................................

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے پانچویں جماعت کا آج کا پر چی اچانک ملتوی کر دیا

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے پانچویں جماعت کا آج کا پر چی اچانک ملتوی کر دیا

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے پانچویں جماعت کا آج کا پر چی اچانک ملتوی کر دیا۔پرچہ ملتوی کیے جانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔آج پانچویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ تھا، یہ پرچہ اب کل لیا جائے گا۔ کل ہونے والا اردو کا پرچہ اب پرسوں لیا جائے گا، پنیاب ایگزامینیشن کمیشن۔

.....................................................

سینٹ: متفقہ امیدوار لانے کے لیے آج اجلاس بلایا ہے، پرویز خٹک

سینٹ: متفقہ امیدوار لانے کے لیے آج اجلاس بلایا ہے، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختون خوا پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات کے لئے متفقہ امیدوار لانے اور بلا مقابلہ کے لیے آج رات گورنرہاوس میں اعلی سطحی اجلاس طلب کیا گیا۔ جس میں پی ٹی آئی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے نمائندے شریک ہورہے ہیں۔ نوشہرہ میں جیو نیوز سے گفت […]

.....................................................

آج سے کوئٹہ ، قلات ژوب ڈویژن میں اکثر مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آج سے کوئٹہ ، قلات ژوب ڈویژن میں اکثر مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آج سے کوئٹہ، قلات ژوب ڈویژن میں اکثر مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔پشاور، کوہاٹ، مالاکنڈ، ہزارہ، راولمنڈی، سرگودھا ،لاہور گوجرانوالہ میں ژالہ باری کی پیش گوئی۔

.....................................................