یوکرائن حکومت اور باغیوں کے مابین مذاکرات بے نتیجہ ختم، آج دوبارہ ہونگے

یوکرائن حکومت اور باغیوں کے مابین مذاکرات بے نتیجہ ختم، آج دوبارہ ہونگے

منسک (جیوڈیسک) یوکرائنی حکومت اور باغیوں کے نمائندوں کے مابین ’پیچیدہ‘ مذاکرات کا تازہ دور بغیر کسی اہم پیشرفت کے ختم ہو گیا ہے۔ مشرقی یوکرائن کے بحران کے حل کی کوششوں کے لئے بیلارس کے دارالحکومت منسک میں منعقدہ ان مذاکرات میں کیف حکومت اور باغیوں کے نمائندوں کے علاوہ بین الاقوامی مانیٹرز اور […]

.....................................................

خوشبو اور جذبوں کی شاعرہ پروین شاکر کی بیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے

خوشبو اور جذبوں کی شاعرہ پروین شاکر کی بیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے

لاہور (جیوڈیسک) ساحرانہ ترنم، پھولوں اور خوشبوؤں کی شاعرہ، لطیف جذبات کو لفظوں کا پیرہن دینے والی پروین شاکر کا 20واں یوم وفات آ ج منایا جا رہا ہے۔ خوشبو، صد برگ، خودکلامی، انکار، ماہ تمام سمیت متعدد شعری مجموعوں کی خالق پروین شاکر خواتین سمیت شعری ذوق کے حامل افراد کی ہر دلعزیز شاعرہ […]

.....................................................

عظیم الشان مشعل بردار جلوس آج بروز جمعہ بسلسلہ عید میلادالنبی شایان شان طریقے سے نکالہ جائے گا

عظیم الشان مشعل بردار جلوس آج بروز جمعہ بسلسلہ عید میلادالنبی شایان شان طریقے سے نکالہ جائے گا

گوجرانوالہ: عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام تاجدار مدینہ کی ولادت با سعادت کی خوشی میں ایمان افروز عظیم الشان مشعل بردار جلوس آج بروز جمعة المبارک، بوقت بعدنماز مغرب ،درگاہ حضرت ابو البیان ماڈل ٹائون تا نگار پھاٹک،بسلسلہ عید میلادالنبی شایان شان طریقے سے نکالہ جائے گا۔ جوکہ درگاہِ حضرت ابوالبیان ماڈل ٹائون […]

.....................................................

فلم انڈسٹری آج کل زوال کا شکار‘ حالات بہتر ہو رہے ہیں : جیا علی

فلم انڈسٹری آج کل زوال کا شکار‘ حالات بہتر ہو رہے ہیں : جیا علی

لاہور (جیوڈیسک) معروف ماڈل و اداکارہ جیاعلی نے کہا ہے کہ عروج و زوال زندگی کے ہر شعبے میں ہوتا ہے۔ فلم انڈسٹری جو اس وقت زوال کا شکار ہے کسی دور میں یہ عروج پر تھی۔ سال میں ڈیڑھ سو کے قریب فلمیں بنتی تھیں۔ ناامیدی والی بات نہیں ہے‘ اب حالات بہتری کی […]

.....................................................

بابائے قوم کا یوم ولادت آج منایا جائے گا، ملک بھر میں تقریبات ہوں گی

بابائے قوم کا یوم ولادت آج منایا جائے گا، ملک بھر میں تقریبات ہوں گی

کراچی (جیوڈیسک) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت آج منایا جائے گا، اس موقع پر ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ برصغیر کے مسلمانوں کو پاکستان کی صورت میں ایک آزاد وطن دینے والے اور اقبال کے خوابوں کی تکمیل کیلئے دن رات ایک کرنے والے بانی پاکستان قائد اعظم […]

.....................................................

ہتھیاروں کی تجارت کے نئے عالمی معاہدے پر آج سے عملدرآمد شروع

ہتھیاروں کی تجارت کے نئے عالمی معاہدے پر آج سے عملدرآمد شروع

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) ہتھیاروں کی تجارت کے بین الاقوامی معاہدے پر عملدرآمد آج سے شروع ہوگا۔ ہتھیار برآمد کرنے والے سب سے بڑے ملک امریکہ نے اگرچہ اس معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں لیکن تاحال اس کی توثیق نہیں کی۔ ہتھیار برآمد کرنے والے دنیا کے دیگربڑے ممالک فرانس، برطانیہ اور جرمنی وغیرہ اس […]

.....................................................

درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال میں عظیم الشان محفل نعت آج منعقد ہوگی

درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال میں عظیم الشان محفل نعت آج منعقد ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام بسلسلہ اُم العیدین سالانہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عظیم الشان محفل نعت (آج) مورخہ 25 دسمبر 2014ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء درگاہ حضرت ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری پر منعقد ہو گا محفل کی صدارت سربراہ حلقہ علویہ القادریہ […]

.....................................................

متحدہ کے قائد آج مخالفین کے اعتراضات کا جواب دیں گے

متحدہ کے قائد آج مخالفین کے اعتراضات کا جواب دیں گے

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین آج مولانا عبدالعزیز کی گرفتاری، لال مسجد کو گرانے اور مدرسہ حفصہ کو بند کرنے کے مطالبے پر مخالفین کے اعتراضات کا جواب دیں گے۔ الطاف حسین نے 19 دسمبر کو سانحہ پشاور کے خلاف نکالی گئی ریلی سے خطاب کیا تھا جس میں انہوں نے […]

.....................................................

وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے آج پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس طلب کر لیا، دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کو حتمی شکل دی جائے گی، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے قائدین سمیت آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور […]

.....................................................

ایس ایم سی المنائی پاکستان کے تحت وائٹ کورٹ کی تقریب آج منعقد ہوگی

ایس ایم سی المنائی پاکستان کے تحت وائٹ کورٹ کی تقریب آج منعقد ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل ڈاکٹرز کی بین الاقوامی تنظیم (ایس ایم سی المنائی پاکستان)کے زیر اہتمام 10 ویں سالانہ ونٹر میٹنگ 2014ء کے تحت “وائٹ کورٹ تقریب”(آج) مورخہ 24 دسمبر2014ء بروز بدھ صبح ساڑھے آٹھ بجے منعقد ہوگی تقریب میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے فرسٹ ائر کے طلباء و […]

.....................................................

ایس ایم سی المنائی پاکستان کے تحت ڈنر گالا اور محفل غزل آج منعقد ہو گی

ایس ایم سی المنائی پاکستان کے تحت ڈنر گالا اور محفل غزل آج منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل ڈاکٹرز کی بین الاقوامی تنظیم ایس ایم سی المنائی پاکستان کے تحت 10ویں سالانہ ونٹر میٹنگ کے سلسلے میں”ڈنر گالا”(آج) مورخہ 23دسمبر2014ء بروز منگل 8بجے شب شہر کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ممبر سنڈیکٹ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی پروفیسر […]

.....................................................

نصرت اسلام پاکستان کے تحت جلسہ عام آج منعقد ہو گا

نصرت اسلام پاکستان کے تحت جلسہ عام آج منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نصرت اسلام پاکستان کے زیراہتمام جلسہ عام (آج) مورخہ 21 دسمبر 2014ء بروز اتوار بوقت 12بجے دوپہر بمقام مرینہ گارڈن، بلوچ کالونی فلائی اوور شہید ملت روڈ کراچی پر منعقد ہو گا۔’ جلسہ عام سے چیئر مین نصرت اسلام پاکستان و سابق وفاقی وزیر شہزادہ جمال نظیر خصوصی خطاب فرمائیں گے جلسے […]

.....................................................

کوٹ لکھپت جیل میں چار دہشت گردوں کو آج دی جانے والی پھانسی کی سزا موخر

کوٹ لکھپت جیل میں چار دہشت گردوں کو آج دی جانے والی پھانسی کی سزا موخر

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق گجرات آرمی کیمپ اور ملتان حساس ادارے کے دفتر پر حملے میں ملوث مجرمان کو پیر ، یامنگل کو پھانسی دئیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کی جیلوں میں پھانسی کے منتظر 24 دہشت گرد قید تھے جن میں دو کو پھانسی دی جا چکی […]

.....................................................

ماں مجھے آج اچھی طرح تیار کرنا، پیار کرنا

ماں مجھے آج اچھی طرح تیار کرنا، پیار کرنا

ماں مجھے آج اچھی طرح تیار کرنا، پیار کرنا آج میرا آخری دن ہے مجھے بہت زیادہ پیار کرنا آپ ہونگی ابو ہونگے بہن بھائی سب ہی ہونگے آج کے بعد میری ماں مجھے نہ تم شما ر کرنا ماں ماں مجھے آج اچھی طرح تیار کرنا ،پیار کر نا جی بھر کے ڈانٹ لو […]

.....................................................

شاہ فیصل زون کے تحت جشن عید میلاد النبی کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس آج منعقد ہو گا

شاہ فیصل زون کے تحت جشن عید میلاد النبی کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس آج منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر حفاظتی و بلدیاتی انتظامات اور فرقہ ورآنہ ہم آہنگی کے حوالے علماء اکرام، عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر برآمد ہونے والے جلوسوں اور چراغاں کے منتظمین ،علاقہ […]

.....................................................

شہدائے پشاور : آج ایم کیو ایم کراچی میں ریلی نکالے گی

شہدائے پشاور : آج ایم کیو ایم کراچی میں ریلی نکالے گی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ سانحہ پشاور کے شہیدوں اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نماز جمعہ کے بعد مزار قائد سے تبت سینٹر تک ریلی نکا لے گی۔ الطاف حسین کہتے ہیں آج اہم انکشافات کروں گا۔ طالبان اور داعش کے حامیوں کے چہروں سے پردہ اٹھاوٴں گاریلی نکالنے کا اعلان رابطہ […]

.....................................................

پاکستان اے اور کینیا کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اے اور کینیا کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول چوتھا میچ جمعرات کو کھیلا جانا تھا جو پشاور سانحے کی وجہ سے ایک دن کے لیے ملتوی کر دیا گیا تھا۔ پاکستان اے اور کینیا کے درمیان اس میچ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں آئی سی سی کی طرف سے پابندی کا شکار سعید اجمل […]

.....................................................

آج کی ریلی میں اہم حقائق سے پردہ اٹھاؤں گا: الطاف حسین

آج کی ریلی میں اہم حقائق سے پردہ اٹھاؤں گا: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ آج پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی سے خطاب میں اہم انکشافات کروں گا۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے پاک فوج اور شہدا کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی جانے والی ریلی میں عوام سے بھرپور شرکت کی […]

.....................................................

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج ہو گا

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مذاکراتی کمیٹیاں آج شام 4 بجے جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ملیں گی۔ تحریک انصاف کی جانب سے اسد عمر اور جہانگیر ترین جبکہ حکومت کی نمائندگی اسحاق ڈار اور احسن اقبال کریں گے۔ مذاکرات میں جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی۔ سانحہ پشاور کے […]

.....................................................

سعید اجمل آج کینین بیٹسمینوں پر ہنر آزمائیں گے

سعید اجمل آج کینین بیٹسمینوں پر ہنر آزمائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) مشکوک بولنگ ایکشن کے سبب آئی سی سی کی جانب سے پابندی کا شکار سعید اجمل جمعے کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کینین بیٹسمینوں کیخلاف ہنر آزمائینگے۔ پی سی بی نے سعید اجمل کوکینیا سے سیریزکے آخری2میچز میں آزمانے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق بورڈکی کمیٹی آف اسپنر کے ایکشن کا باریک […]

.....................................................

تھرپارکر میں ڈیڑھ ماہ کی بچی غذائی قلت کی وجہ سے آج انتقال کر گئی

تھرپارکر میں ڈیڑھ ماہ کی بچی غذائی قلت کی وجہ سے آج انتقال کر گئی

تھرپارکر میں ڈیڑھ ماہ کی بچی غذائی قلت کی وجہ سے آج انتقال کر گئی، تھرپارکر میں رواں مہینے انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 72 ہو گئی۔

.....................................................

کیویز ون ڈے سریز برابر کرنے کیلئے بیتاب انداز آج بھی جارحانہ ہو گا :شاہد آفریدی

کیویز ون ڈے سریز برابر کرنے کیلئے بیتاب انداز آج بھی جارحانہ ہو گا :شاہد آفریدی

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں آج شیخ زید سٹیڈیم ابوظہبی میں آمنے سامنے ہوں گی، گرین شرٹس کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی سبقت حا صل ہے۔ کیویز آج کا میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کیلئے بیتاب ہیں جبکہ پاکستانی ٹیم […]

.....................................................

یونس خان کی جانب سے آج چوتھا ون ڈے ملتوی کرنے کی تجویز

یونس خان کی جانب سے آج چوتھا ون ڈے ملتوی کرنے کی تجویز

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹسمین یونس خان نے سانحہ پشاور کے سوگ میں آج پاک نیوزی لینڈ میچ ملتوی کرنے مطالبہ کیا ہے۔ یونس خان کا کہنا تھا کہ پشاور سانحے کے بعد کھلاڑیوں کا میچ کھیلنا کافی مشکل ہو گا، وہ نہیں جانتے کہ کھلاڑی کس طرح کھیل پر اپنی توجہ […]

.....................................................

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ابوظہبی (جیوڈیسک) دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا مقابلہ ابو ظہبی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے شروع ہو گا۔ قومی ٹیم کے قائم مقام کپتان شاہد آفریدی نے پلئیرز سے مزید اچھی پرفارمنس کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کپتان کے مطاق قومی کھلاڑی تیسرے ون ڈے سے کہیں […]

.....................................................