ٹیم جیو پر حملہ، پی ایف یو جے و دیگر صحافتی تنظیموں کا آج احتجاج کا اعلان

ٹیم جیو پر حملہ، پی ایف یو جے و دیگر صحافتی تنظیموں کا آج احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیاستدانوں، سول سوسائٹی اور صحافتی تنظیموں کی جانب سے ٹیم جیو نیوز پر حملوں کی مذمت کی گئی ہے، پی ایف یو جے اور کونسل آف پاکستان پریس کلبز کا آج ملک بھر میں احتجاج کا اعلان ہے۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے اور جلسے کے دوران کوریج کرنے والی […]

.....................................................

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے، حکومتی کمیٹی میں اسحاق ڈار، احسن اقبال اور جبکہ تحریک انصاف کی نمائندگی جہانگیر ترین اور اسد عمر کریں گے۔ ادھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میاں صاحب، اڑتالیس گھنٹوں میں جوڈیشل کمیشن بنادیں، ہم احتجاج نہیں […]

.....................................................

ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی رنر اپ پاکستانی ٹیم آج وطن واپس لوٹے گی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی رنر اپ پاکستانی ٹیم آج وطن واپس لوٹے گی

لاہور (جیوڈیسک) بھارت کو اسی کی سرزمین پر ڈھیر کرنیوالی پاکستانی ہاکی ٹیم آج وطن لوٹ رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق گرین شرٹس پہلے بھوبنیشور سے جالندھر پہنچیں گے جہاں سے ٹیم کو بس کے ذریعے واہگہ بارڈر تک لایا جائے گا۔ قومی ہاکی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں میزبان اور روایتی […]

.....................................................

شرجیل انعام میمن کے احکامات پر کھلی کچہری کا انعقاد آج ہو گا

شرجیل انعام میمن کے احکامات پر کھلی کچہری کا انعقاد آج ہو گا

کراچی: صوبائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی احکامات پر بلدیہ کورنگی کے تحت کھلی کچہری کورنگی زون میں (آج) مورخہ 15دسمبر2014ء بروز پیر بوقت 3بجے دوپہر رحیم آباد کورنگی یونین کونسل نمبر4 14000روڈمیں منعقد ہو گی۔ کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر کورنگی آصف جان صدیقی،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی ماجد رضا غوری ،میونسپل کمشنر مسرور احمد […]

.....................................................

پرائیوٹ اسکولوں میں آج ہونے والے امتحانات بھی ملتوی، زرائع

پرائیوٹ اسکولوں میں آج ہونے والے امتحانات بھی ملتوی، زرائع

پرائیوٹ اسکولوں میں آج ہونے والے امتحانات بھی ملتوی، زرائع۔ اسکول انتظامیہ نے بچوں کو انکے گھر واپس بھیج دیا۔ سرکاری اسکولوں میں بچوں کی آمد جاری، حاضری معمول سے کم۔

.....................................................

پی ٹی آئی آج لاہور بند کرنے کے لیے 18 مقامات پر احتجاج کرے گی

پی ٹی آئی آج لاہور بند کرنے کے لیے 18 مقامات پر احتجاج کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے آج لاہور کو بند کرنے کی تیاریاں مکمل کر لیں، پلان کے مطابق صبح 7 بجے کارکن سڑکوں پر نکل آئیں گے، شہر کو مجموعی طور پر 18 مقامات پربند کیا جائے گا۔ پیر کو سورج معمول کے تحت طلوع ہو گا مگر تحریک انصاف کے مطابق یہ صبح […]

.....................................................

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ شام 4 بجے شروع ہوگا جب کہ سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ میں کامیابی حاصل کر رکھی ہے۔ کپتان مصباح الحق […]

.....................................................

جاپان میں آج عام انتخابات ہوں گے، موجودہ وزيراعظم کی پوزیشن مستحکم

جاپان میں آج عام انتخابات ہوں گے، موجودہ وزيراعظم کی پوزیشن مستحکم

ٹوکیو (جیوڈیسک) چار سو پچھہتر ارکان پر مشتمل ایوان زیریں کے انتخاب کے لئے ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے سے رات آٹھ بجے تک جاری رہے گی۔ سروے کے مطابق شینزو آبے کے دوبارہ وزير اعظم منتخب ہونے کے قوی امکانات ہيں۔ يہ امکانات بھی ہيں کہ حکمران اتحاد تین سو نشستوں […]

.....................................................

پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کرنیوالے آج امن کے جھوٹے دعوے کر رہے ہیں: پرویز رشید

پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کرنیوالے آج امن کے جھوٹے دعوے کر رہے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپنے ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کی کراچی میں آنکھیں چرانے اور لاہور میں آنکھیں دکھانے کی پالیسی ہے اور پاکستان کا ہر شہری عمران خان کے گلوؤں کے صحافیوں پر حملوں کا چشم دید گواہ ہے۔ انہوں نےکہا کہ پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملوں […]

.....................................................

مولائے کائنات کے شجر ولائت کا نور چہار سو پھیلا ہوا ہے۔سید خورشید الحسن شاہ جیلانی

مولائے کائنات کے شجر ولائت کا نور چہار سو پھیلا ہوا ہے۔سید خورشید الحسن شاہ جیلانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ کے سربراہ اور سجادہ نشین درگاہ شاہ جیلانی سید خورشید الحسن شاہ جیلانی نے کہا ہے کہ مولائے کائنات نے دہر میں شجر ولائت سے وہ اُجالا کیا جس کی کرنیں کہیں داتا گنج بخش کہیں شیخ البغداد کہیں معین الدین چشتی تو کہیں عبداللہ شاہ اصحابی اور کہیں […]

.....................................................

امام حسین علیہ سلام کے چہلم پر آج ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے

امام حسین علیہ سلام کے چہلم پر آج ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) حضرت امام حسین علیہ سلام کے چہلم پر آج ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے، شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں مجالس برپا کی جائیں گی۔ جمعہ کو بھی مختلف شہروں میں مجالس برپا کی گئیں اور جلوس نکالے گئے، حیدرآباد میں سعادت کالونی سے 72 تابوتوں کا جلوس نکالا […]

.....................................................

مکافاتِ عمل

مکافاتِ عمل

تحریر : نگہت سہیل آج ملک کے مشہور دانشور انور مقصود صاحب کی ایک تحریر پر نظر پڑی کیا خوب تجزیہ کیا ہے انہوں نے ٬٬ تاریخ میں لکھا جائے گا کہ قصہ چار حلقوں سے شروع ہوا اور تاریخ پڑھنے والے حکومت کی عقل پے ماتم کریں گے٬ تاریخ پڑھنے والے تو بعد میں […]

.....................................................

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں دوسرے ون ڈے میں آج شارجہ کرکٹ سٹیڈیم کے میدان میں اتریں گی۔ پانچ میچوں کی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سیریز کے دوسرے میچ میں آج شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ […]

.....................................................

بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار آج اپنی 92 ویں سالگرہ منائیں گے

بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار آج اپنی 92 ویں سالگرہ منائیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ پر چھ دہائیوں تک راج کرنے والے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار آج بانوے سال کے ہو گئے۔ دلیپ کمار نےبالی ووڈ فلموں میں اداکاری کو منفرد انداز دیا۔ پچاس کی دہائی کی فلموں میں دلیپ کی اداکاری آج بھی دیکھنے والوں کو مدہوش کرتی ہے۔ شہرہ آفاق اداکار نے نرگس، وجنتی […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں آج ہالینڈ پاکستان کے مد مقابل ہو گا

چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں آج ہالینڈ پاکستان کے مد مقابل ہو گا

بھونیشور (جیوڈیسک) بھارت کے شہر بھوبنیشور میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ہاکی ٹیم کوارٹر فائنل میں پاکستانی ٹیم ہالینڈ کے مد مقابل ہو گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق بارہ بجے دن میں ہوگا۔ دیگر کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کا مقابلہ ار جنٹائن سے، انگلینڈ کا جرمنی سے اور بھارت کا […]

.....................................................

کراچی: آج ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلیں گے

کراچی: آج ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلیں گے

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ نے کہا ہے کہ کراچی میں آج دکانیں اور کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلے رہیں۔ ٹرانسپورٹ بھی معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے نائب صدر باؤ انور مرحوم کی رسم سوئم آج اُن کی رہائش گاہ پر […]

.....................................................

عدالت نے لاہور بند کرنے کے اعلان پر سکیورٹی پلان آج طلب کر لیا

عدالت نے لاہور بند کرنے کے اعلان پر سکیورٹی پلان آج طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے 15 دسمبر کو لاہور بند کرنے کے اعلان پر لاہور کا سکیورٹی پلان آج طلب کرلیا ہے۔ جسٹس خالد محمود نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنی چاہیے، کیا اس طرح حکومتیں چلتی ہیں ؟ حکومت نہیں چلتی تو گھر چلے جائیں۔ انجمن […]

.....................................................

کبڈی ورلڈکپ : پاکستان آج ڈنمارک کیخلاف کھیلے گا

کبڈی ورلڈکپ : پاکستان آج ڈنمارک کیخلاف کھیلے گا

لاہور (جیوڈیسک) بھارت میں کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان کی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں پہلا میچ آج کھیلیں گی۔، مردوں کی ٹیم ڈنمارک جبکہ خواتین کا میکسیکو سے مقابلہ ہوگا۔ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے گیارہ بجے شروع ہونگے۔ مردوں کی ٹیم کی قیادت شفیق چشتی جبکہ خواتین کی ٹیم کی قیادت مدیحہ لطیف […]

.....................................................

عمران خان کا آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان

عمران خان کا آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان

فیصل آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فیصل آباد میں کارکن کی موت پرآج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کر دیا، عمران خان کہتے ہیں کہ نواز شریف جو چاہیں کرلیں، انصاف لے کر رہیں گے۔ فیصل آباد کے ڈی ٹائپ چوک پر تحریک انصاف کے کارکنوں سے خطاب […]

.....................................................

سعید اجمل پی سی بی کی باﺅلنگ کمیٹی کے سامنے آج پیش ہوں گے

سعید اجمل پی سی بی کی باﺅلنگ کمیٹی کے سامنے آج پیش ہوں گے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹےم کے آف سپنر سعید اجمل آج باولنگ ایکشن کمیٹی کے سامنے پیش ہونگے۔ سعید اجمل کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے لندن سے واپس بلا یاہے، قومی باولر آٹھ دسمبر کو باﺅلنگ ایکشن کمیٹی کے سامنے پیش ہونگے جہاں ان کے باﺅلنگ ایکشن کو ایک مرتبہ پھر چیک کیا جائے گا۔ […]

.....................................................

کل سے سبق لیتے ہوئے آج کی فکر کی جانی چاہیے

کل سے سبق لیتے ہوئے آج کی فکر کی جانی چاہیے

تحریر : محمد آصف اقبال 711ء کا واقعہ ہے جب طارق بن زیاد نے صرف سات ہزار مسلمان سپاہیوں کے ساتھ اندلس میں قدم رکھااور وہ عظیم واقعہ نمودار ہوا جس نے تاریخ رقم کی۔ اندلس سمندر کے کنارے پر تھا اور آنے والی فوج پانی کے راستے آئی تھی،لہذا طے ہوا کہ یا تو […]

.....................................................

ملتان اور جمرود میں آج سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز

ملتان اور جمرود میں آج سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں تین روزہ پولیو مہم شروع ہو چکی ہے، آٹھ لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ لنڈی کوتل اور جمرود میں بھی قوم کے مستقبل کو معذوری سے بچانے کی کوششیں جاری ہیں، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں پر حملے کے بعد سکیورٹی نقطہ […]

.....................................................

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جائےگا

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جائےگا

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام 4 بجے شروع ہوگا جبکہ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم کی جانب سے مصباح الحق ٹیم کی قیادت […]

.....................................................

لاہور کے حلقہ این اے 122 کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

لاہور کے حلقہ این اے 122 کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل لاہور کی طرف سے قومی اسمبلی کے حلقہ 122 میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن ٹربیونل آج عمران خان کی اس درخواست پر فیصلہ سنائے گا ،جس میں انہوں نے استدعا کی تھی کہ این اے 122 میں دھاندلی اور جعلی ووٹوں کو […]

.....................................................