پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج طلب

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم اور حکومت کے خلاف آئندہ […]

.....................................................

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کی صلاحیت اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے خواتین کا دن منایا جا رہا ہے۔ گھر ہو یا دفتر، اسپتال ہو یا میدان جنگ، ہر شعبے میں خواتین نے اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے، خواتین کے عالمی دن کو منائے […]

.....................................................

پی ڈی ایم کا آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پی ڈی ایم کا آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آج قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے ملک کی اخلاقیات، جمہوریت کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم برہم

الیکشن کمیشن نے ملک کی اخلاقیات، جمہوریت کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم برہم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے خطاب میں الیکشن کمیشن اور اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم سینیٹ الیکشن کو سمجھ جائے تو ملک کے سارے مسائل سمجھ آجائیں […]

.....................................................

آج کے دن بطور قوم بھارت کو بھرپور جواب دیا: وزیراعظم

آج کے دن بطور قوم بھارت کو بھرپور جواب دیا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دو سال قبل آج ہی کے روز ہم نے وقت اور جگہ کا انتخاب کر کے بطور قوم بھارت کو بھرپور جواب دیا۔ 27 فروری 2019 کو پاکستانی فورسز نے بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے دو طیارے […]

.....................................................

K2 کی مہم جوئی، لاپتہ علی سدپارہ اور ٹیم کی تلاش کیلیے آج پھر سرچ آپریشن

K2 کی مہم جوئی، لاپتہ علی سدپارہ اور ٹیم کی تلاش کیلیے آج پھر سرچ آپریشن

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کے ٹو کو سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما علی سد پارہ اور ان کی ٹیم کی تلاش میں آج پھر سے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ علی سدپارہ کے ٹو کو موسم سرما میں سر کرنے کی […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے جس کا مقصد بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی اور اس بات کا عزم ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے حق خود اداریت کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔ ہر […]

.....................................................

سندھ بھر میں آج یوم ثقافت منایا جا رہا ہے

سندھ بھر میں آج یوم ثقافت منایا جا رہا ہے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے آج یوم ثقافت منایا جا رہا ہے، اجرک اور سندھی ٹوپی پہن کر سندھی ثقافت سے محبت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی آج کا دن سندھ کلچرل ڈے کے طور پر منایا جا رہا ہے، […]

.....................................................

آصفہ بھٹو زرداری آج سے اپنی سیاسی اننگز کا آغاز کریں گی

آصفہ بھٹو زرداری آج سے اپنی سیاسی اننگز کا آغاز کریں گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری آج پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر اپنی سیاسی اننگز کا آغاز کریں گی۔ آصفہ بھٹو زرداری ملتان میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (یی ڈی ایم) کے جلسے میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو […]

.....................................................

بحیرہ روم میں عرب اور یورپی ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں آج سے شروع

بحیرہ روم میں عرب اور یورپی ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں آج سے شروع

بحیرہ روم (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی ملکوں اور عرب ممالک کی افواج پر مشتمل فوجی دستے آج سوموار سے بحیرہ روم میں فوجی مشقیں شروع کر رہے ہیں۔ العربیہ چینل کے مطابق قبرص نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج پیر سے شروع ہونے والی فوجی مشقیں چھ دسمبر تک جاری رہیں گی جن […]

.....................................................

آج کی حکومت کٹھ پتلی یا انتخابی

آج کی حکومت کٹھ پتلی یا انتخابی

تحریر : روہیل اکبر آجکل اپوزیشن ایک نام بڑے زور شور سے لیتی ہے کبھی اسمبلیوں میں تو کبھی جلسوں میں بلکہ کچھ سیاستدان جب یہ نام استعمال کرتے ہیں تو میں بڑے غور سے انکے منہ کی طرف دیکھتا ہوں انکی آنکھوں میں جھانکنے کی کوشش کرتا ہوں مگر مجھے سوائے اقتدار کی چمک […]

.....................................................

آج شہر کراچی عمران خان اور ان کے سلیکٹروں کو مسترد کر دے گا۔ عثمان سدوزئی

آج شہر کراچی عمران خان اور ان کے سلیکٹروں کو مسترد کر دے گا۔ عثمان سدوزئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماء سٹی ایریا PS-127 وارڈ 4 کے صدر عثمان سدوزئی نے کہا کہ گجرانوالہ کے عوام نے عمران نیازی اور اُن کے مافیا ٹولے کے خلاف فیصلہ دے دیا تاریخی اجتماع نے عمران نیازی کے ہوش اُڑا دیئے ہیں آج شہر کراچی عمران خان اور اُن کے […]

.....................................................

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان اسٹریٹیجک مذاکرات آج واشنگٹن میں ہوں گے

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان اسٹریٹیجک مذاکرات آج واشنگٹن میں ہوں گے

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور سعودی عرب کے درمیان تزویراتی نوعیت کے مذاکرات آج واشنگٹن میں ہوں‌ گے۔ مذاکرات میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد شرکت کرے گا جب کہ مذاکرات میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو شرکت کریں‌ گے۔ دونوں ملکوں کے درمیان […]

.....................................................

یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

کراچی / لاہور / اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر میں یوم عاشور آج بمطابق 10 محرم الحرام کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ نواسہ رسول ؐحضرت امام حسینؓ اوران کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق و صداقت کیلیے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی […]

.....................................................

لاکھوں مہاجرین کی آمد کے پانچ سال بعد جرمنی آج کہاں کھڑا ہے؟

لاکھوں مہاجرین کی آمد کے پانچ سال بعد جرمنی آج کہاں کھڑا ہے؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے آج سے پانچ سال قبل یہ تاریخی جملہ بولا تھا، ’ہم یہ کر سکتے ہیں‘۔ یہ یورپ میں مہاجرین کے بحران کا نقطہ عروج تھا اور تقریباﹰ ایک ملین غیر یورپی مہاجرین کو جرمنی آنے کی اجازت دے دی گئی تھی۔ ستمبر دو ہزار پندرہ میں […]

.....................................................

کراچی میں آج سے پھر تیز بارشوں کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ

کراچی میں آج سے پھر تیز بارشوں کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں آج سے اگلے 3 روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں معتدل بارش ہونے کا امکان ہے جب کہ تیز بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ رہے گا۔ چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق آج سے بدھ تک شہر میں شدت […]

.....................................................

کہر کرکٹ لیگ کا شاندار آغاز آج سے ملیر کھو کھرآپار میں ہو گا

کہر کرکٹ لیگ کا شاندار آغاز آج سے ملیر کھو کھرآپار میں ہو گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل سندھ کہر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کہر کرکٹ لیگ کا آغاز (آج) مورخہ 16 اگست 2020ء بروز اتوار سے ہو گا لیگ میں 8 ٹیمیں مد مقابل ہیں پہلے روز 6 میچز گروپ A کے 3 اور B کے 3 میچز کھیلے جائینگے پہلا میچ صبح 11 بجے کہر […]

.....................................................

ملک میں آج جشن آزادی قومی و ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ملک میں آج جشن آزادی قومی و ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے وژن کی روشنی میں مادر وطن کو امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنانے کے پختہ عزم کی تجدید اور جمہوری تسلسل کا اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے آج ملک کا 74 واں جشن آزادی قومی و ملی جوش و جذبے کے […]

.....................................................

پنجاب حکومت کے سرکاری دفاتر آج سے پورے عملے کے ساتھ کام کریں گے

پنجاب حکومت کے سرکاری دفاتر آج سے پورے عملے کے ساتھ کام کریں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کے سرکاری دفاتر آج سے پورے عملے کے ساتھ کام کریں گے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے سرکاری دفاتر میں کورونا ایس اوپیز کے ساتھ پورے عملے کے ساتھ کام کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے […]

.....................................................

کراچی میں آج بارش کے بعد مون سون سسٹم کمزور پڑ جائے گا: محکمہ موسمیات

کراچی میں آج بارش کے بعد مون سون سسٹم کمزور پڑ جائے گا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ شمالی بحیرہ عرب سے مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے، جس کے باعث کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی […]

.....................................................

دنیا بھر میں کشمیری عوام سے یکجہتی کیلئے آج یوم استحصال منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں کشمیری عوام سے یکجہتی کیلئے آج یوم استحصال منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم استحصال منایا جا رہا ہے۔ گزشتہ برس 5 اگست کو بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے اسے اپنے ساتھ غیر قانونی طریقے سے ضم کر لیا تھا، ساتھ ہی جموں اور لداخ کو […]

.....................................................

پنجاب میں آج سے بازار اور شاپنگ مال بند رکھنے کے حکم پر عملدرآمد کا آغاز

پنجاب میں آج سے بازار اور شاپنگ مال بند رکھنے کے حکم پر عملدرآمد کا آغاز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں آج سے بازار اور شاپنگ مالز بند رکھنے کے حکم پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا۔ پنجاب میں آج سے 5 اگست تک تمام کاروباری مراکز بند رہیں گے اور سخت لاک ڈاون پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ فیصلے پر عمددرآمد کے سلسلے میں گوجرانوالہ میں […]

.....................................................

ملک بھر میں پولیو مہم آج سے شروع، 8 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

ملک بھر میں پولیو مہم آج سے شروع، 8 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں پولیو مہم آج سے دوبارہ شروع ہو گی، مخصوص اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر کے آٹھ لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، کورونا کے باعث چار ماہ سے یہ مہم معطل تھی۔ چار ماہ سے معطل پولیو مہم کا آج سے ملک کے مخصوص […]

.....................................................

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں۔ یوم الحاق پاکستان کے موقع پر دنیا بھر میں تقاریب اور مظاہروں کا اہتمام کیا جائے گا، بھارتی قبضے سے آزادی اور جموں و کشمیر کا پاکستان سے الحاق یقینی بنانے کے لیے […]

.....................................................